What's new

Kubra Khan Responds...

او ظالمو کسے دا ابا آئی ایس آئی اچ نئی لگیا ہویا؟؟
کوئی لنک شنک؟؟
For educational purposes 🫡🫡
جنکا ابا لگا ہوا تھا وہ ابا خود گھر نہیں آ رہا ہفتہ ہو گیا کسی انجانے ڈر سے سیف ہاؤس میں ہی بیٹھا ہوا ہے :rofl:
 
. .
What happen to Mujahid Lal Topi ?
اسکی بھی کوئی ویڈیو شیڈیو پھنسی ہے پچھلے 30 سال سے اس بے چارے استعمال کری جا رہے ہیں ۔ ورنہ ایسی بھی کیا اندھی محبت کہ فوج نے اسکو ہر فوجی جگہ پر آنے پر پابندی لگائی لیکن وہ راگ فوج کے الاپتا رہا ۔
 
.
So When politicians use models to launder money and for sex its kosher??
Only military is abused, why??
Why single out the military only??

Thats what pti has done. Khan tujhay khuda chukkay alongwith the rest of all these politicians and corrupt judiciary and bureaucrats
Bajwaa jaani is it you?? I love Pak army. Pak army zindabad. Pak army is number 1 in the world. General Bajwa is the best. Khan murdabaad.
Ab jaldi se aik link send kr day plzzz. K.k wala send kr day plzzz
 
سرکار باجوے کے موڈ کا کوئی پتا نہیں کے کے کو بولتا تھا آ اندر تجھے ایک پر والا اڑتا ہوا ہیلی کاپٹر دکھاؤں
 
Last edited:
.
1672725761221.png
 
.
Even a dead clock shows the right time twice a day.

Adil Raja is there to monetise his content. On my block list.
 
. .
Even a dead clock shows the right time twice a day.

Adil Raja is there to monetise his content. On my block list.
اب تو سچ اور جھوٹ کی بات ہی نہیں یہ کھلی جنگ ہے کرپٹ مافیا کے خلاف اور میجر اچھی طرح لڑ رہا ہے ۔ اگر یہ جھوٹ بھی ہے تو بہت اچھا ہے ۔ کیا ان جرنیلوں نے ہمیں جو 75 سال برباد کیا وہ سب سچ بول کر کیا ؟

یحیی آخری دن تک جھوٹ بولتا رہا کہ وہ لڑ رہا ہے بنگلہ دیش میں وہ سچ تھا ؟
ایوب نے ہر طرح کا ہتھکنڈہ آرما کر ملک پر قبضہ کیا وہ سچ تھا ؟

ٹی وی پر آ کر ضیا نے کہا تھا 3 مہینے میں الیکشن کرا دو گا پھر 11 سال تک نہیں گیا کیا وہ سچ تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جب پاکستان پر پہلا ڈرون حملہ ہوا تھا نیک محمد پر مشرف نے کہا یہ ہم نے کیا ہے کیا وہ سچ تھا ؟؟؟؟؟
 
.
اب تو سچ اور جھوٹ کی بات ہی نہیں یہ کھلی جنگ ہے کرپٹ مافیا کے خلاف اور میجر اچھی طرح لڑ رہا ہے ۔ اگر یہ جھوٹ بھی ہے تو بہت اچھا ہے ۔ کیا ان جرنیلوں نے ہمیں جو 75 سال برباد کیا وہ سب سچ بول کر کیا ؟ ٹی وی پر آ ضیا نے کہا تھا 3 مہینے مین الیکشن کرا دو گا پھر 11 سال تک نہیں گیا کیا وہ سچ تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Well you can have qualms against some of the Generals who’re manipulating the system and stunting Pakistan’s potential.

But incriminating Kubra is not cool bro. Adil Raja is part of the rot of establishment in the past and he is a shady character. So that’s a double whammy.

One should not go overboard.
 
اس وقت جو بھی اسٹیبلشمنٹ سے لڑ رہا ہے وہی بہتر ہے ۔ اسکو کولیٹرل ڈیمیج سمجھ کر برادشت کیا جا سکتا ہے ۔
 
.
اسکی بھی کوئی ویڈیو شیڈیو پھنسی ہے پچھلے 30 سال سے اس بے چارے استعمال کری جا رہے ہیں ۔ ورنہ ایسی بھی کیا اندھی محبت کہ فوج نے اسکو ہر فوجی جگہ پر آنے پر پابندی لگائی لیکن وہ راگ فوج کے الاپتا رہا ۔
Who is this Adil Raja anyway ?
 
. . .

Pakistan Affairs Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom