What's new

Journalist Arshad Sharif martyred in Kenya

I have seen the picture of him in the car after being brutally shot. Gruesome scenes, may Allah give him the highest place in Jannah and patience to his family members for this terrible loss.
 
THis is the smoking gun here.

Why are you going around harrassing media channels on what to say and what not to say?

The DJ then arranges a call with 24news of all channels to get his point across?

These days the estab can't even do the basics right.


Now they're doing this
Shameless to the core

Idk if they're Muslims anymore or not
 
Lol being born anywhere doesn't change ur genes. U inherit and there is nothing u can do about it. Mighty punjabi were the best servants of Britishers as most of British indian army was from potohar belt. A tradition they have followed ever since. I still stand on my word. I have not said all but most and I am again saying it I hope and pray that they all prove me wrong.

In the mutiny of Singapore, the Punjabis revolted against the British while the Pashtuns ran away. Please cut the bullshit.

I know all of you guys like to bash Punjabis because it’s a trend but have some shame.
 
,.,.

President visits residence of slain journalist Arshad Sharif​

Dr Alvi describes renowned TV anchorperson’s services as 'unforgettable' for freedom of press

.

1666735534289.png
 

.,.
یہ ارشد شریف کا آخری ٹویٹ تھا ،
اندر کی معلومات کے مطابق ارشد شریف نے نیٹ فلیکس کو شریف خاندان اور جنرل باجوہ اور جنرل ندیم انجم کے گٹھ جوڑ اور حالیہ این آر او کے تمام ثبوت دے دئیے تھے تبھی انہوں نے شریف خاندان کے اوپر سیریز بنائی ،
دوم کینیا میں جرائم کی شرح پاکستان جیسی ہی ہے ،سو ڈالر دے کر کسی کو بھی قتل کروایا جا سکتا ہے ،
بہت جلد آپ شکیل الرحمان کے کوٹھے اور دیگر راتب خور صحافیوں اور شریف خاندان اور بلاول زرداری کے ٹکڑوں پر پلنے والے کتوروں سے سنیں گے کہ ارشد شریف کو ڈرگ مافیا نے قتل کیا ہے ۔
کوئی کہے گا اسے ہیروں کے سمگلرز نے مارا ہے ،کوئی کہے گا اسے پولیس نے مارا ہے کیونکہ وہ وہاں سمگلنگ کے لیے گیا تھا ،
کوئی کہے گا وہ حادثے میں مرا ہے،
چند قلم فروش دلال کہیں گے یہ انڈیا اور اسرائیل کی سازش ہے تاکہ عوام اور فوج میں نفرت پیدا کی جا سکے ،
اے آر وائی سے لے کر شکیل الرحمان کے کوٹھے تک اور حامد میر سے لے کر نجم سیٹھی تک کوئی بھی سچ نہیں بولے گا ،ہر شخص اپنا ہی کٹا کھولے گا لیکن آپ نے یاد رکھنا ہے کہ ارشد شریف کو اسی شخص نے مروایا ہے جسکے خلاف وہ چھ مہینے سے بولتا رہا ،اسکے راز آشکار کرتا رہا ،

نیز نواز شریف کے خاص آدمی ناصر بٹ کو پکڑا جائے جس نے دو دن پہلے ایم کیو ایم کے سابقہ ٹارگٹ کلر اور لیاری گینگ وار کے ایک شوٹر سے ملاقات کی ہے جسکا نیٹ ورک کینیا اور جنوبی افریقہ میں ہے ،ناصر بٹ تین بندوں کے قتل میں مفرور اشتہاری ہے اور بین الاقوامی دہشت گردی کے نیٹ ورک سے وابستہ ہے ،نیز برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کا خاص کارندہ تصور کیا جاتا ہے ،
ناصر بٹ کو دو ہاتھ پڑیں گے تو وہ خود بک دے گا کہ ارشد شریف کے قتل کی سپاری کس نے دی تھی اور قاتل کو کس نے ہائر کیا تھا ،نیز ارشد شریف کو کینیا جیسے جرائم کے گڑھ ملک میں کس نے جانے پر مجبور کیا ،
سارا سچ سامنے آجائے گا لیکن ارشد شریف کے قاتل پھر بھی نہیں پکڑے جا سکیں گے ،سب کے سامنے یونس کے باوجود اور سب کو معلوم ہونے کے باوجود،
یہی سچ ہے اور یہی بدترین حقیقت ہے ۔
نصیب اللہ یوسفزئی
 

She is pure evil and orchestrater of this killing .
She’s never returning to Pakistan
Hope Britain investigates this killing and I think Pak army is shitting bricks .

This could ignite the flame
 
Back
Top Bottom