What's new

AJKLA (Azad Kashmir Assembly) And Kashmir Council Declare Ahmadis Non-Muslim

Champion_Usmani

SENIOR MEMBER
Joined
Jan 10, 2018
Messages
4,022
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
pic_1517934865_1.jpg

MUZAFFARABAD, (UrduPoint / Pakistan Point News - 06th Feb, 2018 ):The Azad Jammu and Kashmir Legislative Assembly (AJK-LA) and Kashmir council in a joint sitting here Tuesday approved 12th amendment in interim constitution of Azad Jammu and Kashmir declaring Ahmadis as non-Muslim.

The amendment moved in AJK-LA few days early was tabled Yesterday in the joint sitting of both the hoses and was adopted unanimously after a debate concluded on the bill.

The meeting was chaired by speaker of LA shah Ghulam Qadir and amendment Act 2018 in the interim constitution 1974 was moved by Minister Law and Parliamentary affairs Raja Nisar Ahmad Khan in the house.

It may be recalled here that AJK-LA had passed a resolution in 1970 moved by then speaker Sardar Muhammad Ayoob Khan demanding the government declare Ahmadis as non-Muslim but the provision was included in the constitution enforced in 1974.

After a recent wave in the country against Ahmadis, the government on the demand of a religious member Pir Ali Raza Bukhari, had announced to bring the amendment in the constitution.

https://www.urdupoint.com/en/pakistan/ajkla-and-kashmir-council-declare-ahmadis-non-256200.html

آزاد کشمیر اسمبلی نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے دی

مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے ، یہ بل قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں پاس کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق آزادجموں وکشمیرقانون ساز اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ اجلاس میں آزاد جموں وکشمیر عبوری آئین 74(12 ویں ترمیمی) ایکٹ، 2018ءآج پیش کیا گیا جس کے تحت قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کا بل پیش کیا گیا جوایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔مشترکہ اجلاس سپیکر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت شروع ہوا تو وزیرقانون راجہ نثار احمد نے آزاد جموں وکشمیرعبوری آئین (12ویں ترمیم)ایکٹ 2018,پر کمیٹی آن بلز کی رپورٹ ایوان میں پیش کی اور ترمیم کا مسودہ ایوان میں شرکاءکو پڑھ کر سنایا جس کے بعد ایوان میں نئے بل پر عام بحث کا آغاز ہو ا۔
نئے بل پر سب سے پہلے ممبراسمبلی پیر سید علی رضاءبخاری نے بحث کا آغاز کیااور پورے ایوان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک ایسا مبارک موقع ہے کہ ایوان میں تاریخی بل منظوری کیلئے پیش کیا گیا۔انہوں نے بل پیش کرنے میں تعاون کرنے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان ،ارکان کابینہ ،ممبران اسمبلی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے علماءو مشائخ و ریاست بھر کے عاشقان رسول کو مبارکباد دی۔انہوںنے کہا کہ امتناع قادیانیت کے قوانین کی منظوری سے معاشرے سے بہت بڑی برائی کے خاتمے کا موقع پیدا ہوگا اور مسلمانوں کے عقائد کو بھی تحفظ حاصل ہوگا۔
پیر سید علی رضا بخاری کا مزید کہنا تھا کہ کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کے مقدر میں لکھ چکا تھا کہ تحفظ ختم نبوت کے بل کی موجودہ ایوان سے منظوری ہو اور یہ ایوان گنبد خضریٰ کے مکین سے مکمل وفاداری کا ثبوت فراہم کرے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ قانون ساز ی کے اثرات پورے خطہ پر پڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ مسلمان کو ناموس رسالت اپنی جان ،مال اور اولاد سے بڑ ھ کر عزیز ہے دفاع ختم نبوت کیلئے جس نے بھی جب جب قربانی پیش کی اللہ تعالیٰ نے اسے امر بنا دیا اور موجودہ ایوان کے ممبران بھی تاریخ کے اوراق میں امر ہو جائیں گے انہوں نے کہا اللہ تعالیٰ کا خصوصی شکر ،کرم نوازی اور فضل ہے کہ قرارداد ختم نبوت حتمی قانون بنانے میں ہمیں اپنا حصہ ڈالنے کا موقع دیا اور قائد ایوان نے جس طرح قانون سازی کے مراحل طے کرانے میں مدد اور تعاون کیا میں ذاتی طور پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

https://dailypakistan.com.pk/06-Feb-2018/726934
 
were there any ahmadi members present and were they given a chance to present their opinions?
 
were there any ahmadi members present and were they given a chance to present their opinions?

According to mainstream Muslims Ahmadi's opinions are irrelevant, the assembly had all ready made its mind up anyway, this was just a formality.
 
Lakh di lanat Parliament pe:lol:
Mein esi Parliment pe lanat bhejta hoon lanat bhejta hoon, now Sheikh Rasheed words are relevant.
 
Back
Top Bottom