What's new

Balochistan Updates on Security & Violence

‏ہرنائی آپریشن میں جہنم واصل ہونے والے دہشتگردوں کی لسٹ اپڈیٹ ہوگئی ہیں

تاج محمد عرف بابول، بولان
عبید بلوچ عرف فدا، پنوں، گوادر
شافو سمالانی عرف تادیان، بولان گھربو
سَمَد خان عرف دستین، بولان گھربو
محمد گل مَری عرف واحد بلوچ، چوما لنگ
غلام قادر مَری عرف انجیر بلوچ، نیسو جابھر

دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے بھی تصدیق کی ہے کہ ان کے چھ دہشتگرد ہرنائی، بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران جینم واصل ہوئے ہیں۔
1727743401628.jpeg
1727743448762.jpeg
1727743507135.jpeg
 
Back
Top Bottom