ghazi52
PDF THINK TANK: ANALYST
- Joined
- Mar 21, 2007
- Messages
- 103,045
- Reaction score
- 106
- Country
- Location
اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو!
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
..........................
ہو لال مری، پت رکھيو بھلا، جھولے لالن
سندھڑی دا، سيہون دا، شہباز قلندر
سندھڑی دا، سيہون دا، شہباز قلندر
........................................
شکوہ نہ کر گلہ نہ کر،
یہ دنیا ہےپیارے یہاں غم کے مارے
یہ دنیا ہےپیارے یہاں غم کے مارے
..............................
چاندنی راتیں، چاندنی راتیں
سب جگ سوئے ہم جاگیں، تاروں سے کریں باتیں
سب جگ سوئے ہم جاگیں، تاروں سے کریں باتیں
ان مقبول نغموں کے خالق مشیر کاظمی کی آج 46 ویں برسی ہے۔