What's new

PTI Senator Saif Niazi House Raided by Police: Imran Warns of Consequences

FOOLS_NIGHTMARE

ELITE MEMBER
Joined
Sep 26, 2018
Messages
18,063
Reaction score
12
Country
United Kingdom
Location
United Kingdom

ہمیں دیوار سے لگانے کے نتائج بھگتنا پڑیں گے، عمران خان​

1663096220863.png

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں دیوار سے لگانے کے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سینیٹر سیف نیازی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ان کا فون اور کمپیوٹر اُٹھا لیا گیا۔

عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت اور ہینڈلرز ہمیں دیوار سے لگا رہے ہیں، خبردار کر رہا ہوں اس کے نتائج انہیں بھگتنا پڑیں گے۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایک طرف سیلاب کی وجہ سے سیاست سے گریز کا کہا جارہا ہے، دوسری طرف حکومت ہمیں ہراساں کر رہی ہے اور جھوٹے کیسز میں اضافہ کر رہی ہے۔
 

Attachments

  • 1663096146728.png
    1663096146728.png
    266.2 KB · Views: 21
.

Military Forum Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom