What's new

PTI and PMLN two sides of the same coin

W.11

BANNED
Joined
Jan 20, 2011
Messages
15,032
Reaction score
-32
Country
Pakistan
Location
Pakistan
چالاک لومڑ اور مکار بھیڑیے کی ملی بھگت کا ایک سال
آج سے قریبا ایک سال پہلے جنگل میں بھیڑوں کو ایک بار پھر سے بیوقوف بنانے کے لئے لومڑ اور بھیڑے نے ایک سازش تیار کی جس میں چالاک لومڑ نے مکار بھیڑے کو اعتماد میں لیا اور سازش کے خاکے میں رنگ بھرنے میں مدد طلب کی جس کی مکار بھیڑے نے فورن سے پہلے حامی بھر لی .
سازش کےپہلے ایکٹ کے مطابق بھولی بھیڑوں (پاکستانی عوام) پر حکمرانی کی باریاں طے کی گیئں .​
  • پہلی باری چالاک لومڑ کی​
  • دوسری باری مکار بھیڑے کی
    images
دوسرے ایکٹ میں الیکشن کا ڈرامہ رچایا گیا اور اس میں رنگ بھرنے کے لئے کے لئے اور ڈرامہ سے غیر متعلقہ کرداروں کو نکالنے کے لئے چلاک لومڑ اور مکار بھیڑے نے جنگل کے متعفن گدھوں (طالبان) کی مدد طلب کی جنہوں نے غیر مطلقہ کرداروں جیسے کے پاکستان پیپلز پارٹی ، عوامی نیشنل پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کو باہر نکلنے کے لئے خودکش دھمآ کے اور اسی قبیل کے جبری ہتھکنڈے استمعال کئے . اور سازش کے مطابق نتائج حاصل کئے جانے تھے لیکن چالاک لومڑ نے اسی موقع پر اپنی روایتی چالاکی کا مظاہرہ کیا اور دوسری طرف سفید الو (امریکہ اور انگلستان) ،کالے کوے (چودھری افتخار) اور اس وقت کے اصلی تے وڈے شیر (کیانی) کی آشیرواد سے کچھ ایسے نتائج حاصل کئے جو کے مکار بھیڑے کی توقعات اور خوابوں کے قطعی برعکس تھے جس پر مکار بھیڑے کی روح تک ایسے ذلالت کے زخم لگے کے آج تک وہ ان زخموں کوچاٹ چاٹ کر بلبلاتا ہے جب زیادہ چلانے لگتا ہے تو اسکے مربی خاص سازش کے اگلے ایکٹ میں اسکی باری آنے کا اس کو دانہ ڈالتے ہیں اور موجودہ ایکٹ کو طول دینے اور جنگلی بھیڑوں کو مصروف رکھنے کے مکار بھیڑے کو جالی دھرنوں اور ریلیوں کا مشوره دیتے ہیں اصل اشوز جیسے کے بجلی ، پانی ، ملک کے بگڑتے حالات ، معاشی کساد بازاری بیروزگاری صحت تعلیم سب کو پس پشت ڈال کر دھاندلی کے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر اسی ڈرامے کے ایکٹ کے پہلے حصے کو پورا کرواتے ہیں جس میں بھیڑوں کی توجہ ان مسائل کی طرف نہ جانے پاے.

اس ملی بھگت کی حالیہ مثال بجٹ کی صورت میں ہمارے سامنے ہے جس میں چالاک لومڑ نے جنگلی بھیڑوں کے خون کا آخری قطرہ تک نچوڑ لیا لیکن مکار بھیڑے کی اس پر مجرمانہ خاموشی ؟ .

لیکن اس ساری ملی بھگت اور سازش میں سب سے زیادہ نقصان جنگلی بھیڑوں کا ہو رہا ہے جو کے پچھلے ساٹھ سالوں سے مختلف شکاریوں کے ہاتھوں بیوقوف بنتی رہی ہیں اس بار انکے ساتھ ہاتھ ایک چالاک لومڑ اور مکار بھیڑے نے کیا ہے.

چالاک لومڑ نے جنگلی بھیڑوں کا روشن پاکستان کا خواب دکھایا اور ایک سال میں اسکو چکنا چور کرنے کے میں کوئی کسر نہ چھوڑی دوسری طرف مکار بھیڑے نے جسس نے تبدیلی کا دعوا کیا تھا اس نے بھی جنگلی بھیڑوں کو ان بھیڑوں میں تبدیل کر دیا جنکا دن انٹرنیٹ پر گالیوں سے شروع ہوتا ہے اور اختمام بھی گالیوں پر ہوتا ہے .

جنگلی بھیڑوں سے درخوست ہے کے خدارا ہوش میں آ کر ان ملی بھگت اور باریاں لگانے والوں کو پہچانو جاگو اور اپنے میں سے ایسا لیڈر پیدا کرو جو کے تم میں سے ہو تم جیسا ہو تم جیسا کھآنا کھاتآ ہو تم جیسے گھروں میں رہتا ہو نا کے اس کا گھر ایسا ہو جس کو تم حسرت سے صرف ٹی وی پر دیکھتے ہو ایسا نا ہو جیسے کھانے وہ کھاتا ہو وہ صرف تم اپنے خوابوں میں دیکھتے ہو یا کسی تقریبات میں پہچانو ان ننگ
وطنوں کو ان کو انکے ظلموں کی وہ سزا دو جو انکا جائز حق ہے
l-164514189221_20131110141059.jpg
 
.
Back
Top Bottom