What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

. .
عدالت نے حنیف عباسی کے وکیل اکرم شیخ کو جھاڑ پلادی
آپ نے ہمیں اکاؤنٹنٹ سمجھ رکھا ہے؟ جسٹس عمر عطا بندیال
آپ میاں بیوی کی چھوٹی چھوٹی چیزیں یہاں لا کررکھ دیتے ہیں، جسٹس عمرعطا بندیال


سرتسلیم خم ہے ، میں آپ سے ایسا کوئی کام نہیں لے سکتا، اکرم شیخ
میں معذرت چاہتاہوں،غیر ضروری چیزیں نہیں دہراوں گا، اکرم شیخ
میرا کیس عمران خان کی ٹیکس ادائیگی کا نہیں اثاثے ظاہر نہ کرنے کا ہے، اکرم شیخ
عمران خان نے 3ٹرانزیکشنز ثابت کردی ہیں، چیف جسٹس
صرف مئی میں آنے والی رقم ثابت نہیں ہوسکی، چیف جسٹس
جوٹرانزیکشن ثابت نہیں ہوئی وہ عدالت پر چھوڑتا ہوں، اکرم شیخ
جمائما کے نام اراضی قرض کی رقم سے خریدی گئی، اکرم شیخ
عمران خان نے قرض گوشواروں میں ظاہر نہیں کیا، اکرم شیخ
کیا میاں بیوی کے معاملے کو عدالت اس طرح دیکھ سکتی ہے؟ جسٹس عمر عطابندیال
قرض سے خریدی گئی زمین عمران خان ظاہر کرچکے ہیں، چیف جسٹس
اگر قرض ظاہر کرتے تو جمائما کے نام اراضی ظاہر نہ کرپاتے ، چیف جسٹ

پاناما کیس میں بھی باپ بیٹے کے درمیان لین دین تھا، اکرم شیخ
عمران خان نے ایک اضافی جواب میں کہا کہ اراضی براہ راست جمائما نے خریدی، اکرم شیخ


عمران خان نے ایک اضافی جواب میں کہا کہ اراضی براہ راست جمائما نے خریدی، اکرم شیخ
رقم جمائما نے بینک کے ذریعے بھجوائی ، تضاد کہاں سے آگیا؟ چیف جسٹس
جس تناظر میں بات کی جارہی ہے اسی تناظر میں پڑھیں، چیف جسٹس

عمران خان نے پہلے کہاں زمین قرض لیکر خریدی ، اکرم شیخ
پھر عمران خان نےکہاجمائماکو یہاں رکھنے کے لیے زمین خریدی ، اکرم شیخ
تیسرا موقف اپنایا گیا کہ جمائما نے خود زمین خریدی، اکرم شیخ
عمران خان کی کس بات کو درست مانا جائے؟ اکرم شیخ
اگر بنی گالا اراضی بے نامی ہوبھی تو فرق نہیں پڑتا، چیف جسٹس
دیکھنا صرف یہ ہے کہ منی لانڈرنگ تو نہیں ہوئی؟ چیف جسٹس

عمران خان نے بتایاہےکہ رقم بیوی سے بذریعہ بینک لی ، جسٹس عمر عطابندیال
عمران خان یہ بھی بتاچکے ہیں کہ اراضی لینی ہی جمائما کے لیےتھی، جسٹس عمر
ہ بھی دیکھنا چاہیے تھا کہ تنخواہ لینی تھی یا نہیں، اکرم شیخ
پ کو پہلے بھی کہا تھا فیصلہ پڑھ کر تبصرہ کریں ، جسٹس عمر عطابندیال
پاناما فیصلہ شاید اس کیس سے متعلقہ نہ ہو، چیف جسٹس
 
.
A nation that is alive will demand its rights, it will come out and make itself known not only to the handful of ministers but the world.

Pakistan is a nation where everyone is sleeping. stay asleep and let your enemies destroy you.
 
.
گوشواروں میں زمین جمائما کے نام ظاہر کی گئی، چیف جسٹس
عمران خان نے بیوی کو قرض واپس کیا یا تحفہ دیا، ہمیں کیا فرق پڑتاہے؟ جسٹس عمر
قانون کی نظر میں تحفہ اور قرض الگ چیزیں ہیں، اکرم شیخ
عمران خان نے خود کہا کہ قرض واپس کیا، اکرم شیخ
2002کے کاغذات نامزدگی میں بنی گالا اراضی اور لندن فلیٹ ظاہر کیے، نعیم بخاری
بنی گالا اراضی بے نامی ہوبھی تو اصل مالک جمائما تھیں، چیف جسٹس
صرف 6اعشایہ 5فیصد رقم کی ٹریل ثابت نہیں ہوئی، چیف جسٹس
دیکھنا صرف یہ ہےکہ قرض ظاہرنہیں کیا اراضی ظاہر کردی، چیف جسٹس
کہا گیا تھا کہ نیازی سروسز لندن فلیٹ کا ٹیکس بچانے کے لیے بنائی گئی، چیف جسٹس
نیازی سروسز کے اکاؤنٹ میں عمران خان کی ذاتی رقم بھی آتی رہی ، چیف جسٹس
درخواست گزار کے مطابق اکاؤنٹ میں موجود 99ہزار پاونڈ ظاہر کرنے چاہییں تھے، چیف جسٹس
2003کے بعد نیازی سروسز کے اکاؤنٹ کی تفصیلات بھی نہیں دی گئیں،چیف جسٹس
99ہزار پاؤنڈ کے استعمال کی تفصیل فراہم کرنی چاہیے تھی، چیف جسٹس
وہ نیا زی سروسز کا اثاثہ تھا،وکیل نعیم بخاری
ثبوت دیں کہ رقم قانونی چارہ جوئی میں استعمال ہوئی، چیف جسٹس
 
.
عدالت نے حنیف عباسی کے وکیل اکرم شیخ کو جھاڑ پلادی
آپ نے ہمیں اکاؤنٹنٹ سمجھ رکھا ہے؟ جسٹس عمر عطا بندیال
آپ میاں بیوی کی چھوٹی چھوٹی چیزیں یہاں لا کررکھ دیتے ہیں، جسٹس عمرعطا بندیال


سرتسلیم خم ہے ، میں آپ سے ایسا کوئی کام نہیں لے سکتا، اکرم شیخ
میں معذرت چاہتاہوں،غیر ضروری چیزیں نہیں دہراوں گا، اکرم شیخ
میرا کیس عمران خان کی ٹیکس ادائیگی کا نہیں اثاثے ظاہر نہ کرنے کا ہے، اکرم شیخ
عمران خان نے 3ٹرانزیکشنز ثابت کردی ہیں، چیف جسٹس
صرف مئی میں آنے والی رقم ثابت نہیں ہوسکی، چیف جسٹس
جوٹرانزیکشن ثابت نہیں ہوئی وہ عدالت پر چھوڑتا ہوں، اکرم شیخ
جمائما کے نام اراضی قرض کی رقم سے خریدی گئی، اکرم شیخ
عمران خان نے قرض گوشواروں میں ظاہر نہیں کیا، اکرم شیخ
کیا میاں بیوی کے معاملے کو عدالت اس طرح دیکھ سکتی ہے؟ جسٹس عمر عطابندیال
قرض سے خریدی گئی زمین عمران خان ظاہر کرچکے ہیں، چیف جسٹس
اگر قرض ظاہر کرتے تو جمائما کے نام اراضی ظاہر نہ کرپاتے ، چیف جسٹ
پاناما کیس میں بھی باپ بیٹے کے درمیان لین دین تھا، اکرم شیخ
عمران خان نے ایک اضافی جواب میں کہا کہ اراضی براہ راست جمائما نے خریدی، اکرم شیخ

Tissue paper to wipe some tears for those of us who cry at the current pathetic state of affairs of Quid-e-Azam's Pakistan.

Is this the "freedom" for which Pakistan was created?

Freedom to do corruption and proudly stand naked, chest thumping the achievements of corrupt democracy vs corrupt dictatorship and all that on live television for the whole civilized world to laugh at us.

Congratulations to PMLN, indeed a worthy achievement!
 
.
قانونی چارہ جوئی عمران خان کے نام پر نہیں نیازی سروسز کے نام پر تھی، نعیم بخاری
اکاؤنٹ میں موجود رقم عمران خان کی نہیں تھی،وکیل نعیم بخاری
2002میں 30جون کو عمران خان نے قرض ظاہر نہیں کیا، اکرم شیخ
پاناما کیس باپ بیٹے کے درمیان نہیں تھا، جسٹس عمر
پاناما کیس ایف زیڈای کے مالک اور بورڈ کے چیرمین کےدرمیان تھا، جسٹس عمر

ایف زیڈ ای فیملی کمپنی تھی،وکیل اکرم شیخ
ایف زیڈ ای میں کوئی باہر کا بندہ شامل نہیں تھا، اکرم شیخ
عمران خان اکتوبر2002میں منتخب ہوئے تھے، جسٹس فیصل عرب
اثاثوں کی تفصیل دینے پر ہی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہوتاہے، اکرم شیخ
عمران خان نے بنی گالا اراضی ظاہر کردی تھی، چیف جسٹس
عمران خان نے بار بار موقف بدلا، اکرم شیخ
عمران خان کا موقف اب بھی وہی ہے ، تبدیل نہیں ہوا، چیف جسٹس
بظاہر کوئی بدنیتی اور دھوکا دہی نظر نہیں آتی، چیف جسٹس
آپ نے عمران خان کے وہ کاغذات نامزدگی لگائے جو مسترد ہوگئے تھے، چیف جسٹس

غذات نامزدگی اصل ڈگری نہ لگانے پر مسترد ہوئے تھے، چیف جسٹس

عمران خان نے اپیل دائر کی جو منظور ہوگئی تھی، اکرم شیخ
پرویز مشرف عمران خان کو وزیراعظم بنانا چاہتے تھے، اکرم شیخ :rofl:
عمران خان وزیراعظم بنتے بنتے رہ گئے، اکرم شیخ
آپ چاہتے ہیں 2002میں غلط کام کرنے پر ڈی سیٹ کیا جائے؟ جسٹس فیصل
اب 2002کے الیکشن میں نااہلی کا وقت گزرچکا ، چیف جسٹس

2013میں اثاثے ظاہر نہیں کیے تو بات کریں، چیف جسٹس


عمران خان نے پہلے جواب میں جمائما کیلیے تاج محل بنانے کا ذکر نہیں کیا، اکرم شیخ
بیان حلفی میں کہا کہ جمائما کو لندن سے واپس لانے کی کوشش کررہے تھے، اکرم شیخ
آپ کا کیس یہ ہے کہ تحفہ واپس دیکر ٹیکس چوری کی گئی، چیف جسٹس
آپ کی پٹیشن میں یہ ساری باتیں نہیں ہیں، جو ابھی آپ کہہ رہے ہیں، چیف جسٹس
عمران خان پہلے آفشور کمپنی کے پیچھے چھپتے رہے ،اکرم شیخ
کوئی ٹرانزیکشن عمران خان کے نام پر نہیں، اکرم شیخ
آپ کی ساری باتوں میں غیر قانونی عمل کی نشاندہی کہاں ہے؟ جسٹس عمر
عمران خان نے بنی گالا اراضی بطور اثاثہ ظاہرکی، چیف جسٹس
وزیر اعظم بننے کا خواہش مند سینہ تان کر کہے کہ زمین اس نے خریدی، اکرم شیخ
کھلاڑی خود سامنے کیوں نہیں آتا، اکرم شیخ
گرینڈ حیات فلیٹ کو ظاہر نہ کرنے کو عمران خان نے تسلیم نہیں کیا،اکرم شیخ
جس جائیداد کا ایڈوانس دیا ہو اسے کہاں ظاہر کرنا ہوتا ہے، چیف جسٹس
عمران خان نے بنی گالا اراضی کا ایڈوانس ظاہر کیا تھا، اکرم شیخ
پاناما اور موجودہ مقدمے میں فریقین ایک ہی ہیں، اکرم شیخ
پاناما کیس میں نااہلی تنخواہ ظاہر نہ کرنے پر ہوئی، اکرم شیخ
اسلام آباد:عمران خان کے خلاف نااہلی کیس پر دلائل مکمل
 
. .
Yawn

Timaatar saste huay!

Ab to hum democracy ki aala misaal hogaye hain.

Ayesha Gulalai ka number do. Me ne bhi ganday messages karne hai.

Jai Aalo Gosht.
Jai democracy.
Jai Pind
 
.
Yawn

Timaatar saste huay!

Ab to hum democracy ki aala misaal hogaye hain.

Ayesha Gulalai ka number do. Me ne bhi ganday messages karne hai.

Jai Aalo Gosht.
Jai democracy.
Jai Pind

you forgot one thing.

flirt with a foreign female journalist preferably northern european. Give her an andriod phone that cant be monitored.
 
.
you forgot one thing.

flirt with a foreign female journalist preferably northern european. Give her an andriod phone that cant be monitored.

Android is open source.

iPhone dena parega.

Flirting is not illegal like martial law. Its a jamhoori amal. You go ask everyone out till you meet the most drunk one willing to say to you " me Punjab nahi jaongi "
 
.
Yawn

Timaatar saste huay!

Ab to hum democracy ki aala misaal hogaye hain.

Ayesha Gulalai ka number do. Me ne bhi ganday messages karne hai.

Jai Aalo Gosht.
Jai democracy.
Jai Pind
Have you noticed , they removed the Khatam-e-nabuwat box? And ofcourse the new Law? And have you noticed how NS used sheikh mujeed as reference in today speech? Don't forget Altaf said few days ago that he and NS are on same page.
There intentions are as visible as Sun , they want to destabilize Pakistan , economically , ethnically , religiously , and militarily . So they can fulfil the duty that there master give to them , and that duty is "Break Pakistan".
Truth came out from mouth of NS , Truth came out from the mouth of Abid sher ali (I hope you all remember his famous tweet).
As I said you before , time has come , May ALLAH Protect Pakistan and innocent Pakistanis.
 
.
The amendments bill to pave way for NS to be party chairman have been ridiculed on all fronts. The people are realizing how they have been fooled for decades and the best part is that they are now being educated by the same people who have fooled then. As always, PMLN is digging its own grave!

I come from Faisalabad and can see how people have reacted to this recent development here.
 
.
Android is open source.

iPhone dena parega.

Flirting is not illegal like martial law. Its a jamhoori amal. You go ask everyone out till you meet the most drunk one willing to say to you " me Punjab nahi jaongi "

chacha give her a custom android that shows affection. like giving a mix tape. she will be in punjab when you present it the question is will she say "walait nahi jaongi"

martial law is a seperate issue.
 
.
Have you noticed , they removed the Khatam-e-nabuwat box? And ofcourse the new Law? And have you noticed how NS used sheikh mujeed as reference in today speech? Don't forget Altaf said few days ago that he and NS are on same page.
There intentions are as visible as Sun , they want to destabilize Pakistan , economically , ethnically , religiously , and militarily . So they can fulfil the duty that there master give to them , and that duty is "Break Pakistan".
Truth came out from mouth of NS , Truth came out from the mouth of Abid sher ali (I hope you all remember his famous tweet).
As I said you before , time has come , May ALLAH Protect Pakistan and innocent Pakistanis.

Naam waam badal lo. Hosake to plastic surgery karalo. Koi poche to bolna Bhutto zinda hai.

Hukumraan tabqa ko azaab milega humen timaatar saste mil jaye kaafi hain.

chacha give her a custom android that shows affection. like giving a mix tape. she will be in punjab when you present it the question is will she say "walait nahi jaongi"

martial law is a seperate issue.


Sir farangi gifts se nahi pat sakte. Moral corruption nahi hai unme.

Meri baat maane to ap bahar shadi kren. Warna yaha to Burka Avengers ban hoga ab since it promotes alienation and is harmful to democracy and causes terrorism.

The amendments bill to pave way for NS to be party chairman have been ridiculed on all fronts. The people are realizing how they have been fooled for decades and the best part is that they are now being educated by the same people who have fooled then. As always, PMLN is digging its own grave!

I come from Faisalabad and can see how people have reacted to this recent development here.


Sir aap apni khuwahishaat riskshaw k peche likhwa len.

Lakin aapnr hasbe mamool kaha nahi. Inshallah sab behtar hojaega?
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom