What's new

pakistan's foregn reserves increased to 10.14bn$

. .
you are very bad in money management IMHO .

Yes, unfortunately. My wife is even worse, because of her sympathetic and helping nature, I have accumulated bed debts. That's why not having checkbook was better option to save money for us. It worked until establishment went total d!ck.
 
.
who the hell is giving these goons money ????????

Imports have collapsed, the economy is not growing meaning that industries and agricultural sector are not importing items they need for their operations.

The CAD has stabilized which PDM declares is a sign of its success. In reality it's just a radical decline in economic activity.

.
In worst case, I have to convert to PKR on Inter-Bank rate. For time being I am not in urgency, I spared this amount for higher education of my Children. Only risk is Banana Republic going default, I don't know what will happen in that scenario

there are only tow good options
buy gold
buy a commercial plot its 5-6 crores you can get any decent plot nearby city .
 
.
Ye check karo lmao.

I think that was also bad decision because I heard that property market is crashed these days, and worse part is that I bought 1 Kanal plot instead of buying 4 x 5 marla plots which have more customers. Anyway, hope things gets little stabilize, I am moving all my investments out.
 
.
Yes, unfortunately. My wife is even worse, because of her sympathetic and helping nature, I have accumulated bed debts. That's why not having checkbook was better option to save money for us. It worked until establishment went total d!ck.
میرے بھائی زندگی کے کچھ اصول ہونا بہت ضروری ہیں ۔ پیسا ہر انسان کماتا ہے لیکن اسکو بچانا صحیح انویسٹ کرنا اور اپنی آنے والی نسل کے لیے چھوڑنا بھی ایک اہم کام ہے ۔

میں کسی کو اسکی ایک مہینے کی تنخواہ سے زیادہ ادھار نہیں دیتا ۔ اس طرح میرا کبھی پیسا نہین مارا جاتا
میں دوستوں اور رشتے داروں کو ادھار نہیں دیتا امداد کر دیتا ہوں ہو بہتر ہے
میں مہینہ ختم ہوتے ہی کرایا لیتا ہوں کبھی کبھار اونچ نیچ چل جاتی ہے
مین بڑی رقم کی توڑ پھوڑ نہین کرتا سر اسکو کسی دھندے لگانا ہونا ہے

اور میں گائے ذبح نہین کرتا اسکا دودھ نکال کر عیاشی کر لیتا ہوں میں کرائے کی رقم سے جو دل کرے کر لیتا ہوں پر پراپرٹی بیچ کر اسکو نہین کھاتا ۔ ایک جگہ بیچی تو دوسری اس سے بہتر لی
اور مجھے کئی بار اس طرح کے سفر کرنے پڑے ارجنٹ میں فلائٹ لے کر نکل جاتا ہوں سوچتا نہین رہتا
جس رات عمران خان نکلا تھا مین نے ڈالر اکاؤنٹ خالی کر دیا تھا 2 سینت چھوڑ کر ،
 
.
I think that was also bad decision because I heard that property market is crashed these days, and worse part is that I bought 1 Kanal plot instead of buying 4 x 5 marla plots which have more customers. Anyway, hope things gets little stabilize, I am moving all my investments out.
Literally anything other than DHA sai hona tha
 
.
there are only tow good options
buy gold
buy a commercial plot its 5-6 crores you can get any decent plot nearby city .

Gold of $200k? Where I will keep it.
Thought about investing more in property, but afraid of land mafia as I am not resident. Someone have proposed my to buy apartment in UAE, planning to do that once I am able to remit the money.
 
بنک لاکر میں اور کدھر سر جی
تین یا چار لاکر لیں اور میں رکھ دیں
یو اے ای کی مارکیٹ بھی ڈاؤن ہے آجکل

پراپرٹی میں اچھی جگہ پر لیں تو کوئی فرق نہین پڑتا آپ کہاں ہیں
 
.
میرے بھائی زندگی کے کچھ اصول ہونا بہت ضروری ہیں ۔ پیسا ہر انسان کماتا ہے لیکن اسکو بچانا صحیح انویسٹ کرنا اور اپنی آنے والی نسل کے لیے چھوڑنا بھی ایک اہم کام ہے ۔

میں کسی کو اسکی ایک مہینے کی تنخواہ سے زیادہ ادھار نہیں دیتا ۔ اس طرح میرا کبھی پیسا نہین مارا جاتا
میں دوستوں اور رشتے داروں کو ادھار نہیں دیتا امداد کر دیتا ہوں ہو بہتر ہے
میں مہینہ ختم ہوتے ہی کرایا لیتا ہوں کبھی کبھار اونچ نیچ چل جاتی ہے
مین بڑی رقم کی توڑ پھوڑ نہین کرتا سر اسکو کسی دھندے لگانا ہونا ہے

اور میں گائے ذبح نہین کرتا اسکا دودھ نکال کر عیاشی کر لیتا ہوں میں کرائے کی رقم سے جو دل کرے کر لیتا ہوں پر پراپرٹی بیچ کر اسکو نہین کھاتا ۔ ایک جگہ بیچی تو دوسری اس سے بہتر لی
اور مجھے کئی بار اس طرح کے سفر کرنے پڑے ارجنٹ میں فلائٹ لے کر نکل جاتا ہوں سوچتا نہین رہتا
جس رات عمران خان نکلا تھا مین نے ڈالر اکاؤنٹ خالی کر دیا تھا 2 سینت چھوڑ کر ،

Bro, you are managing it well. But some people like me aren't made to handle finances well. Invested some business all lost, latest was LiveStock, first animals raised for meat were stolen just before Eid, then focused on dairy and last year disease costed loss of cows and buffalos, I think I am not lucky with investments. Nature of my work is as such that I can't do sudden travels, have to take clearances and exit permit for travel.

بنک لاکر میں اور کدھر سر جی
تین یا چار لاکر لیں اور میں رکھ دیں
یو اے ای کی مارکیٹ بھی ڈاؤن ہے آجکل

پراپرٹی میں اچھی جگہ پر لیں تو کوئی فرق نہین پڑتا آپ کہاں ہیں

As I said, I have bought some properties in DHA (Multan, Lahore), Al-Haram city rawalpindi, Candian city Gawadar. As I hate Sicilian mafia now, so not going to buy anything in DHA and outside isn't safe. You aren't sure that nobody will encroach the land by the time you visit again.
 
Last edited:
.
Bro, you are managing it well. But some people like me aren't made to handle finances well. Invested some business all lost, latest was LiveStock, first animals raised for meat were stolen just before Eid, then focused on dairy and last year disease costed loss of cows and buffalos, I think I am not lucky with investments. Nature of my work is as such that I can't do sudden travels, have to take clearances and exit permit for travel.

As I said, I have bought some properties in DHA (Multan, Lahore), Al-Haram city rawalpindi, Candian city Gawadar. As I hate Sicilian mafia now, so not going to buy anything in DHA and outside isn't safe. You aren't sure that nobody will encroach the land by the time you visit again.
واو آپ نے ہر وہ کام کیا جس میں آپکا تجربہ نہیں تھا ؟ یا جس میں آپکا ہونا ضروری تھا ۔ پاکستان میں بزنس کرنا آسان نہیں یہ ایک مائنڈ سیٹ کا نام ہے ۔ یہاں پر تلوار سے تیز چاہیے بزنس کرنے کے لیے ۔ اور سیز برباد ہی ایسے ہوتے ہیں ۔

ایک مثال دوں
ہمارا ایک شیخ دوست ہمارے ساتھ بیٹھا تھا گپ شپ کرتے ۔ باتوں باتؤن مین کھانا اور شراب منگوا لی اس نے اور جیب سے پیسے نکال کر دیے ۔ مین نے دیکھا اسکی جیب پانچ ہزار کے نوٹوں سے بھری ہے ۔ لیکن جو بھی سیلز مین پیسے مانگنے آتا وہ انکار کر دیتا آج نہیں کل آنا ۔ ایک گاڑی والا آیا بولا شیخ صاحب پیسے دیں میرے گھر سبزی پکانے تک نہیں ۔ شیخ ٹس سے مس نا ہوا الٹا اپنے نوکر کو بلا کر بولتا ہے اسکو سودا سبزی لے دو جو دینی ہے ۔
اگر ہمارے جیس اکوئی انسان ہوتا تو فورا دیتا ۔ پھر مین نے اس سے پوچھا ایسا کیوں کر رہے ہو یہ دے دو انکو ۔ وہ بولا انکو نہیں دے سکتے انکا جو مال فیکٹری گیا ہے اسکے پیسے فیکٹری سے ملیں گے تو ہی ان سب کو دیں گے ۔ یہ جو میرے پاس پیسے ہیں یہ دوسری دوکان کی آمدنی ہے اسکا اس سارے معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں یہ جو شراب کھانا منگوایا وہ اس دوکان کے پیسوں سے منگوایا ہے ۔

ہماری توبہ ایسے بزنس سے ۔

Al-Haram city rawalpindi, Candian city Gawadar میں آپ نے بہت غلط کیا لے کر
آپکو اس سے بہتر سی ڈی اے میں لے لینا تھا کہیں وہ اچھا ریٹرن دیتی ۔ یہ دونوں بکواس سوسائٹیاں تھیں آپکا نقصان ہونا ہی تھا ۔
 
. . .
Bhai - Tumhari help karnay k chakar mai apni balls k sath pathar nahi latakwanay. Have no plans to visit Banana Republic any time soon.
apki family jewels ki hifazat ka liya ghayabana dua
8783932bbe1c2edaa3f3bb400faac568--praise-the-lords-praise-god.jpg
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom