What's new

Pakistan bans Valentine's Day celebrations in Islamabad?

. . .
Sahab ko batayein kis yahood o hanood network ki madad say aap elite member banay funding ki details bhe batein :D
وہ نا بتائیں جب جب پاکستان پر دہشت گردی کا حملہ ہوتا ہے کونسی نادیدہ قوتیں مجھے بین کرا دیتی ہیں ؟
 
.

Interesting. ... Ma ne ap k profile update check kia tha like..... you were unable to sign in etc....

Fishy isn't it?
 
20160208011304.jpg
 
.
Interesting. ... Ma ne ap k profile update check kia tha like..... you were unable to sign in etc....

Fishy isn't it?
کیونکہ جیسے ہی پاکستانی سیکیورٹی ناکام ہوتی ہے میں اس پر بات کرتا ہوں موڈریٹر اور ایڈمن حضرات کو فورا لگتا ہے اسکی چپ کراؤ یہ مقدس گائے کو ڈنڈے مار رہا ہے۔

امریکی ہمارے گھر گھس کر اسامہ کو مار گئے
طالبان ہمارے جی ایچ کیو گھس گئے
طالبان ہمارے پی تھری سی تباہ کر گئے
طالبان ہمارے ساب-2000 تباہ کر گئے
طالبان ہماری جیلیں توڑ کر بندے چھڑا گئے فوجی چھاؤنی کے سامنے ہی
امریکی ہماری فوج کی اچھی طرح ٹھکائی کر گئے سلالہ پر
امریکی ہمیں ڈرون سے مار مار سدھارتے رہے
ہر بار میں بین ضرور ہوا اس سب کی ناکامی پر بات کرنے کے جرم میں
 
.
valentine day is non sense. If you love someone then you dont need one specific day to express your love or lust. You can express your love and feeling every month, week, day etc
 
.
کیونکہ جیسے ہی پاکستانی سیکیورٹی ناکام ہوتی ہے میں اس پر بات کرتا ہوں موڈریٹر اور ایڈمن حضرات کو فورا لگتا ہے اسکی چپ کراؤ یہ مقدس گائے کو ڈنڈے مار رہا ہے۔

امریکی ہمارے گھر گھس کر اسامہ کو مار گئے
طالبان ہمارے جی ایچ کیو گھس گئے
طالبان ہمارے پی تھری سی تباہ کر گئے
طالبان ہمارے ساب-2000 تباہ کر گئے
طالبان ہماری جیلیں توڑ کر بندے چھڑا گئے فوجی چھاؤنی کے سامنے ہی
امریکی ہماری فوج کی اچھی طرح ٹھکائی کر گئے سلالہ پر
امریکی ہمیں ڈرون سے مار مار سدھارتے رہے
ہر بار میں بین ضرور ہوا اس سب کی ناکامی پر بات کرنے کے جرم میں

Janab ki watan se Muhabbat par koi shake nahi par ho sakta ha esa na kehna aur chup rehna mulk k mafad ma ho.....
 
.
yea wala kaam tu nhi ho rha un k sath jo valentien mana rhey hain parkoon main :P

[video]
[/video]
 
.
I don't want to get involved in your fight. Not saying who is wrong and who is right. As you liked my previous comment then I must say you one thing as well. He's @DESERT FIGHTER an elite member and older than you. So there is nothing wrong to back off and end this argument in order to ones respect. And of course for your respect too. :)
Also do you guys even have the idea how cheap this all went. Plus it was very pointless argument.
i am still waiting for you reply in the other thread if you are up for it.
pakistan's and their reluctance to merge with western culture.
 
.
اور اب اس بے غیرت وزیر اعلی کا کیا کریں جسکے ملک میں ہر ہفتے خود کش حملہ ہو رہا ہے اور اسے عوام کی اخلاقیات سدھارنے کی پڑی ہے جسکا اس کو مینڈٹ نہیں ہے ؟۔ کتنے دھماکے ہو چکے پچھلے 3 سال میں کتنی قیامتیں گزر چکیں ملک پر کیا وزیر داخلہ صاحب کو دیکھا اتنا چاک و چوبند ؟ جناب کی خود کی بیٹی گیمز میں حصہ لینے انڈیا گئی ہوئی ہے اور کسی اور کی پارک جا کر کسی بوائے فرینڈ کے ساتھ نا بیٹھے اسکی فکر ہے انکو
 
Hazoor kitni bari kahoon ye khabar jhoti hay
 
.
Good its a load of American bullshit like Halloween just to mint money and get you to spend money on teddies and roses :mad: and if you don't well your woman gonna be pissed
 
.
کیونکہ جیسے ہی پاکستانی سیکیورٹی ناکام ہوتی ہے میں اس پر بات کرتا ہوں موڈریٹر اور ایڈمن حضرات کو فورا لگتا ہے اسکی چپ کراؤ یہ مقدس گائے کو ڈنڈے مار رہا ہے۔

امریکی ہمارے گھر گھس کر اسامہ کو مار گئے
طالبان ہمارے جی ایچ کیو گھس گئے
طالبان ہمارے پی تھری سی تباہ کر گئے
طالبان ہمارے ساب-2000 تباہ کر گئے
طالبان ہماری جیلیں توڑ کر بندے چھڑا گئے فوجی چھاؤنی کے سامنے ہی
امریکی ہماری فوج کی اچھی طرح ٹھکائی کر گئے سلالہ پر
امریکی ہمیں ڈرون سے مار مار سدھارتے رہے
ہر بار میں بین ضرور ہوا اس سب کی ناکامی پر بات کرنے کے جرم میں
bus imran bhi yaeh sab american kam in say bardast ho jata hay bardasat nahi hota to kia ek valentine day yeah to hal hay hamri islami jhamoria pakistan ka muallah say itni mar kha kay bhi abhi bhi mullah mulllah hi kartey hay or agar koi aiana(mirror) dikha day to who yahodi kafir or pata nahi kya kya ban jata hay yaeh nahi sochtay ek minute ka laye bhi kay shayed who hamara bhala hi cha raha ho.
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom