What's new

Let's Debate About Emigration To Canada

lolzzzzzz jana canada hai or pata kuch hai nhi ? is digrees ki batti bana ker de dety hain wo log


no degree is sir .

کینیڈا ڈے پر وزیر اعظم جان کریچان کے نام ایک کھلا خط
  • Last
  • Next
  • Previous
  • First
  • مرزا یٰسین بیگ
  • دیسی لائف ان کینیڈا
ڈیئر جان کریچان !

یوں تو میری اور آپ کی ایسی بے تکلفی نہیں کہ آپ کو خط لکھوں مگر کینیڈین ہونے کے ناتے مجھے یہ پتہ ہے کہ آپ ایسی بے تکلفی پر برا بھی نہیں مناتے۔ میں نے سوچا کہ اس بار کینیڈا ڈے اس طرح مناؤں کہ آپ کو ایک کھلا خط لکھ دوں۔ اس طرح کے خط کے کئی فائدے ہیں۔ یہ خط آپ پڑھیں نہ پڑھیں ، میرے ہزاروں قارئین پڑھ لیں گے۔ اس خط میں صرف میری باتیں نہیں ہیں بلکہ ہماری پوری کمیونٹی کی اجتماعی کیفیت کی عکاسی ہے۔ مجھے پتہ ہے کہ آپ کو اردو نہیں آتی مگر یہ بھی معلوم ہے کہ اس خط کا انگریزی ترجمہ آپ تک ضرور پہنچے گا۔

دراصل مجھے آپ کی شخصیت سے پیار ہے۔ آپ کا 40سالہ بے داغ کیریر مجھے ہر لمحہ آپ کی جانب متوجہ رکھتا ہے۔ آپ نے اس عرصے میں کئی چونکا دینے والے اہم فیصلے کیے۔ آپ کا آخری اہم فیصلہ عراق کے خلاف جنگ میں امریکہ کا ساتھ نہ دینا تھا۔ اس فیصلے سے کینیڈا کا اخلاقی اور اصولی کر دار دنیا کے سامنے ابھر کر سامنے آیا۔ اسی طرح کے فیصلے قوموں کا وقار بلند کرتے ہیں۔ کینیڈا مجھے اسی لئے اچھا لگتا ہے کہ یہ ایک ’’منی ورلڈ ‘‘ ہے۔ آپ نے دنیا بھر کے اقوام کے ’’خاص ‘‘ افراد کو اپنے ملک میں جگہ دی ہے اور انہیں ’’کینیڈین سٹیزن‘‘ کا درجہ دیا ہے ان ہی اقوام میں ایک ’’پاکستانی کمیونٹی‘‘ بھی ہے جو کثیر تعداد میں یہاں آباد ہے اور نہایت جانفشانی اور محنت سے کینیڈا کی خدمت کر رہی ہے۔

ڈئیر جان! کیا کبھی آپ نے سوچا کہ آپ کی امیگریشن پالیسی اور اسٹیٹ پالیسی میں کتنا تضاد ہے ؟ جب آپ دنیا بھر سے ’’خاص الخاص‘‘ لوگ امیگریشن کے لئے چنتے ہیں تو آپ کس معیار کے ساتھ یہ انتخاب کرتے ہیں ؟ اور جب یہ ’’چنیدہ‘‘ شخصیات کینیڈا آ جاتی ہیں تو ان کی تعلیمی قابلیت ، پروفیشنل مہارت اور تجربے کا یہاں کس طرح استحصال ہوتا ہے ؟ آپ خود ہی جس تعلیمی قابلیت اور پروفیشنل تجربے کو معیار مان کر انہیں کینیڈین سٹیزن بننے کا موقع فراہم کرتے ہیں اسی قابلیت کے ساتھ کینیڈا میں کیا سلوک ہوتا ہے ؟


اب یہ باتیں ڈھکی چھپی نہیں ہیں کیوں کہ دنیا بھر کے قابل ترین افراد ’’کینیڈین سسٹم ‘‘ میں جس طرح کی زندگی گزار رہے ہیں۔ اس کا علم آپ جیسے وزیر اعظم سمیت ہر پارلیمانی ممبر کو ہے۔ دنیا بھر کے انجینئرز ، اساتذہ ، ڈاکٹرز ، ایم بی اے ، صحافی اور دیگر اعلیٰ مہارت کے حامل ہنر مند کینیڈا میں ’’لیبر جاب‘‘ پر گزار ہ کر رہے ہیں۔


ایسے لوگوں کی حیثیت اب ’’ بے پیندے کے لوٹے ‘‘ جیسی ہے۔ وہ واپس اپنے ملک جا سکتے ہیں نہ یہاں اپنی اہلیت کے مطابق روزگار حاصل کر سکتے ہیں۔ دنیا کے کسی بھی ملک کا باسی جب کینیڈین امیگریشن حاصل کرتا ہے تو وہ اپنی جاب پر لات مار کر اور اپنے جملہ اثاثے سمیت کینیڈا آتا ہے جہاں آپ کا سسٹم اس کی زندگی بھر کی کمائی سے تو استفادہ کر لیتا ہے مگر اس کی زندگی بھر کے پروفیشنل تجربے کا کوئی صلہ نہیں دیتا۔ یہ اس کی ذات اور ہنر مندی کی توہین ہے۔ وہ بقیہ ساری زندگی سسکتا اور کڑھتا رہتا ہے۔


ہم کینیڈا آنے کا فیصلہ اپنے اور بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے کرتے ہیں مگر آپ کا سسٹم ہمیں ابتدائی سالوں میں ہی ذہنی اور جسمانی طور پر علیل کر دیتا ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ لاکھوں پاکستانی ہنر مند یہاں سسک سسک کر زندگی گزار رہے ہیں۔ ان کی کمزوری یہ ہے کہ انہوں نے آج تک اپنی اجتماعی آواز بلند نہیں کی ، مل جل کر ، ایک آواز ہو کر آپ کے ایوانوں کے سامنے شور نہیں مچایا مگر اس کے باوجود سارے حالات کا علم آپ کو ہے۔ آپ ہمارے تجربے اور مہارت سے فائدہ کیوں نہیں اٹھاتے ؟ ہماری پروفیشنل ڈگریوں اور تجربے کا احترام کیوں نہیں کرتے ؟ آپ فیصلہ کرنے کی مہارت رکھتے ہیں۔ آپ کے پاس ابھی چند ماہ باقی ہیں ، آپ جاتے جاتے ہم جیسے لاکھوں امیگرنٹس کے احترام کا بھی کوئی قانون لاگو کر جائیے۔‘‘ بل پاس ہونے کی نوید ہم کئی سالوں سے سن رہے ہیں ، اسے عملی طور پربھی نافذ کرنے کا بھی اہتمام کیجئے۔

میں اپنے اس کالم میں ہمیشہ ہنسنے مسکرانے کی کوشش کرتا ہوں۔ اپنے لوگوں کا مورال بلند رکھنے اور انہیں کینیڈا میں پرسکون زندگی گزارنے کی تلقین کرتا ہوں مگر ایسا کب تک ہو گا؟ ہم سب کب تک اپنے زخموں پر پھایا رکھے مصنوعی مسکراہٹ کے ساتھ زندگی گزارتے رہیں گے ؟ آپ چاہیں تو ہمارے یہ مسائل منٹوں میں حل ہو سکتے ہیں۔ آسٹریلیا کی مثال ہمارے سامنے ہے کہ وہ اپنے امیگرنٹس کی پروفیشنل صلاحیتوں سے کس طرح فائدہ اٹھا رہا ہے۔ آپ کا ایک فیصلہ کینیڈا کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ یہ انسانی حقوق کی بھی بات ہے۔ غور کیجئے اور جلد سے جلد قدم اٹھائیے تاکہ ’’نیا کینیڈا ڈے ‘‘ میں خط لکھ کر نہیں ، اپنی کار پر کینیڈا کا جھنڈا لگا کر ٹورانٹو کی سڑکوں پر گھومتے پھرتے مناؤں۔

آپ کا مخلص۔مرزا یٰسین بیگ۔ ایک پاکستانی کینیڈین۔

پاسپورٹ مہنگا انسان سستے !۔

ویسے اس خبر سے پہلے ہم بھی یہ سمجھتے تھے کہ بلیک مارکیٹنگ صرف پاکستان میں ہوتی ہے مگر مقامی انگریزی اخبار کے اس انکشاف نے ہمیں خواب خرگوش سے جگا دیا ہے۔ ہمیں حیرت ہے کہ جن پاکستانیوں کو کینیڈین جاب مارکیٹ میں صرف ۸ ڈالر فی گھنٹہ سے زیادہ کی نوکری نہیں ملتی جن کے ماسٹر اور پی ایچ ڈی کی ڈگریوں کو یہاں کوئی گھاس نہیں ڈالتا ، انہی کے پاسپورٹ کی اتنی قیمت ہے۔ کاغذ کے چند ٹکڑے جو انسانوں کے مرہون منت ہیں انہیں انسان پر اتنی سبقت حاصل ہو جائے گی ، یہ تو ہم نے کبھی سوچا نہ تھا۔ اب تک تو ہم نوٹوں کو سلام کرتے آئے تھے ، کل سے کینیڈین پاسپورٹ کو بھی سیلوٹ کیا کریں گے۔ فجے میاں کا حساب کتاب بھی اب درست محسوس ہو رہا ہے۔ تھکا دینے والے تین سالوں کا صلہ اگر پاسپورٹ بیچ کر مل سکتا ہے تو یونہی سہی وگرنہ کینیڈین حکومت کو سوچنا چاہیئے کہ وہ ایمگرینٹس کو کیا دے رہی ہے ؟ ویلفیئر کی بھیک ؟ اس سے بہتر ہے کہ وہ عارضی مدت کی جاب کا انتظام کرے ، جہاں ابتدائی دنوں کی زندگی گذارنے کے لیے ایک معقول وظیفہ بھی ہو اور جاب مارکیٹ کے لیے تیاری کا موقع بھی۔ ورنہ اعلیٰ تعلیم یافتہ ایمگرینٹس بھی بلیک مارکیٹ میں کینیڈین پاسپورٹ بیچنے پر مجبور ہو گئے تو اس کی ذمہ داری صرف اور صرف حکومت کینیڈا پر ہو گی۔
جناب ڈر ھم مے کوئی نہیں
فراڈ ھم کرتے نہیں
محنت سے کتراتے نہیں

اگر کوئی اچھی عورت ھاتھ پکڑ لے تو مے کم از کم لاوارث تو نہیں رھوں گا نا۔ بندہ کوئی کام کر لیتا ھے ایک دو ٹیکنیکل کام بھی جانتا ھوں وھاں کے سٹینڈرڈ کے ساتھ بعد مے سرٹیفکیٹ لیے جا سکتے ھیں۔

ڈگری اگر نہ چلے بندہ کسی کمپنی کی گاڑی چلا لیتا ھے اور آہستہ آہستہ سے ھی کامیاب ھوتا ھے

سعودی عرب کیا دیتا ھے 50 ھزار جس مے قانون عربیوں کو پراٹیکشن دیتا ھے
کینیڈا مے ایک 22 ویل ڈرائیور 40 ھزار ڈیلی کا کما لیتا ھے
بات سیٹلمنٹ تک ھے نا۔ جب سیٹل ھو جاؤ تو اچھے موقع مل جائیں گئے
 
جناب ڈر ھم مے کوئی نہیں
فراڈ ھم کرتے نہیں
محنت سے کتراتے نہیں

اگر کوئی اچھی عورت ھاتھ پکڑ لے تو مے کم از کم لاوارث تو نہیں رھوں گا نا۔ بندہ کوئی کام کر لیتا ھے ایک دو ٹیکنیکل کام بھی جانتا ھوں وھاں کے سٹینڈرڈ کے ساتھ بعد مے سرٹیفکیٹ لیے جا سکتے ھیں۔

ڈگری اگر نہ چلے بندہ کسی کمپنی کی گاڑی چلا لیتا ھے اور آہستہ آہستہ سے ھی کامیاب ھوتا ھے

سعودی عرب کیا دیتا ھے 50 ھزار جس مے قانون عربیوں کو پراٹیکشن دیتا ھے
کینیڈا مے ایک 22 ویل ڈرائیور 40 ھزار ڈیلی کا کما لیتا ھے
بات سیٹلمنٹ تک ھے نا۔ جب سیٹل ھو جاؤ تو اچھے موقع مل جائیں گئے
best of luck dear
 
best of luck dear

پاکستان مے تو میں گھر والوں کو تنگ کرتا رھتا ھوں کے ایک دینی عالمہ سے شادی کر لوں گا [emoji23]


کوشش کرتا ھوں کے کینیڈا کی کوئی اچھی لڑکی مل جائے۔ تو شادی کر کے کینیڈا سیٹل ھو جائوں گا اور پاکستان بھی اپنا اور کینیڈا بھی۔

باقی اللہ کی مرضی۔
 
پاکستان مے تو میں گھر والوں کو تنگ کرتا رھتا ھوں کے ایک دینی عالمہ سے شادی کر لوں گا [emoji23]


کوشش کرتا ھوں کے کینیڈا کی کوئی اچھی لڑکی مل جائے۔ تو شادی کر کے کینیڈا سیٹل ھو جائوں گا اور پاکستان بھی اپنا اور کینیڈا بھی۔

باقی اللہ کی مرضی۔

Canada ki larkiyan aesi intezar mai tou bethi hai ke ap ayenge aur wo airport se hi ap ko pick karlengi.
 
Canada ki larkiyan aesi intezar mai tou bethi hai ke ap ayenge aur wo airport se hi ap ko pick karlengi.
ڈھونڈنے والے کو دنیا بھی نئی دیتے ھیں
کوئی مل گئی تو پاکستان بلا لوں گا [emoji23]

آج کل ڈائریکٹ دروازے پے آ جاتی ہیں اپنے [emoji173]️ جانی کو لینے
کیا آپ خبریں نہیں دیکھے
 
Welcome to all dirty[emoji23] & clean minds to switch & put their experience & suggestions into execution.


Well After analysis I have decided that I must marrying a Canadian Muslim girl & emigrate to Canada.

For this I am using social media.

After Emigration I would doing job or small business as per situation.

It will preserved my Nationality but I can also got dual nationality & wife with one initiative. [emoji725]

What do you think.

I am doing business in Pakistan along I am considering to join real estate business in next phase.

Age 33 Never married having MSc degree (Attested by Pakistan foreign office)

There is no problem of money if I can get a good girl
. [emoji102] [emoji186]
Is this a prediction or ur current state?
 
How hard it is for a desi to Migrate to Canada with MBA or Ph.D.?
MBA or PhD from India is not accepted in Canada. It's equivalent to a highschool diploma
 
I like your honesty about the visa part ..
جناب اگر آپ دھوکا دیں گئے تو شادی کے معاملے مے اپنے آپ کو ھی تباہ کریں گئے
لوگ پیسے کے لیے دھوکا دیتے ھیں اللہ کا کرم ھے پیسے کی کمی نہیں
باقی امیریکا مے دوست ھے اس کو بولا تھا اس نے رپلائے دیا کے اچھے لوگ نزر میں نہیں ھیں
ایک حقیقت ھے لوگ اپنی لڑکیوں کے لیے اچھے لڑکے دیکھتی ھیں اور ان ممالک مے حالات بہت کھلے ڈولے ھیں۔ ورنہ کوئی لڑکی پاکستانی لڑکے کو سوچے بھی نہ۔

باقی ان ممالک مے آپ قانون کو فالو کرو اور اپنی موج مے رھو۔
 
جناب اگر آپ دھوکا دیں گئے تو شادی کے معاملے مے اپنے آپ کو ھی تباہ کریں گئے
لوگ پیسے کے لیے دھوکا دیتے ھیں اللہ کا کرم ھے پیسے کی کمی نہیں
باقی امیریکا مے دوست ھے اس کو بولا تھا اس نے رپلائے دیا کے اچھے لوگ نزر میں نہیں ھیں
ایک حقیقت ھے لوگ اپنی لڑکیوں کے لیے اچھے لڑکے دیکھتی ھیں اور ان ممالک مے حالات بہت کھلے ڈولے ھیں۔ ورنہ کوئی لڑکی پاکستانی لڑکے کو سوچے بھی نہ۔

باقی ان ممالک مے آپ قانون کو فالو کرو اور اپنی موج مے رھو۔
Good luck in your search for a suitable life partner.
 
You should focus on developing soft skills like graphic designinh,seo,digital marketing,ecommerce management and other skills for freelancing work you will earn from anywhere in world if you attain profeciency inn freelancing skills
 
My friend recently fiked for pr and got selected few days ago.

His mba is as valid as any CN uni's.
They give you some credits but not full credit. Most important thing is when you look for work, employers will not treat his Indian MBA as a Canadian equivalent.
 
Thats Bias for sure.

But who cares, whites will always take theor own people over others.
ملے ھو تم ھمکو بڑے نصیبوں سے

Find a good girl, he will pick your hand & you become successful. [emoji7] After all you need a wife.

One thing is very important is you need money not less then 30 lac to move.
Some parts of Canada are very expensive.

You can get admission there in any subject after settlement & grow as per your hard-working.

Seriously if you move there without marrying a girl then you need very hard-working to burn your stove.[emoji23]

رنا والیاں دے پکن پراٹھے
تے چھڑیاں دی آگ نا بلے
 

Back
Top Bottom