What's new

DG ISPR PRESS RELEASE.

ISPR Rawalpindi,

February 13, 2025

In five different battles in Khyber Pakhtunkhwa Province on February 12–13, 2025, thirteen Khwarij were condemned to hell.
Security Forces carried out an intelligence-based operation in the broad Khulachi region of Dera Ismail Khan District in response to reports of Khwarij's presence. Own soldiers successfully engaged the Khwarij position throughout the operation, leading to the execution of five Khwarij, including Kharji Shah Gul @ Rohani.
The Security Forces and Khwarij engaged in a firefight in the general regions of Dosali and Tappi during two different engagements in the North Waziristan District. As a result, the own forces successfully neutralized five Khwarij.
Two Khwarij were sent to hell in another confrontation that happened in the Lakki Marwat District.
One additional kharji was successfully eliminated by own soldiers during a battle in the Khyber District's general region of Bagh.
The deceased Khwarij, who continued to actively participate in several terrorist attacks against the security forces and the murder of defenseless citizens, also had weapons and ammo found on him.
As Pakistan's security services work to eradicate the threat of terrorism from the nation, sanitization efforts are underway to eradicate any remaining Kharji in the area.
 
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید حافظ عاصم منیر کی مختلف جامعات کے طلبہ و طالبات کے ساتھ خوبصورت اظہار خیال
 
ISPR
Rawalpindi
15 February 2025:
Lahore Garrison respectfully offered the funeral prayer for Lieutenant Muhammad Hassan Ashraf Shaheed a 21-year-old citizen of District Lahore who accepted martyrdom while heroically defending the motherland in Miran Shah North Waziristan District.
The Shaheed's family members prominent serving military and civil officials, the defense and information ministers and the honorable prime minister of Pakistan, Mian Muhammad Shehbaz Sharif all paid their tributes at the funeral.
"This noble sacrifice serves as yet another resplendent example of the unwavering dedication and bravery of our valiant sons who willingly lay down their lives for the sovereignty and defense of our beloved homeland" the prime minister said in his statement. Our Armed Forces have the unshakable support of the entire country.
In honor of Lieutenant Muhammad Hassan Ashraf Shaheed's ultimate sacrifice for the country he will be buried with full military honors.

1739777979940.jpeg
1739778004960.jpeg
 
کوہاٹ میں پاک فوج کے زیر انتظام ضم شدہ اضلاع کی ٹیموں کے مابین شوٹنگ گالا کی رنگارنگ اختتامی تقریب کا انعقاد
شوٹنگ گالا میں ضم شدہ اضلاع سے کل 11 ٹیموں کے 67 نشانہ بازوں نے حصہ لیا ۔
گالا میں ایس ایم جی، پستول، بولٹ ایکشن اور سکیٹ شوٹنگ کے مقابلے منعقد ہوئے ۔
اختتامی تقریب میں خٹک ڈانس، رسہ کشی، ٹینٹ پیگنگ، تیر اندازی اور ملی نغموں کے دھنوں نے شائقین کو محظوظ کیا ۔
پستول مقابلوں میں جنید اقبال (اورکزئی), سکیٹ شوٹنگ میں شعیب خان (بنوں)، ایس ایم جی میں حضرت علی (خیبر ) اور بولٹ ایکشن میں احمد خان (جنوبی وزیرستان) نے پہلی پوزیشن جبکہ ضلع خیبر کی ٹیم چمپئن قرار پائی ۔
جنرل آفیسر کمانڈنگ کوہاٹ میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔
مہمان خصوصی نے شرکاء کی حوصلہ افزائی کیلے انعامات تقسیم کیے ۔
شرکاء نے پاک فوج کے زیر استعمال ہتھیاروں کے سٹالز میں خصوصی دلچسپی لی ۔
شرکاء نے گالا کے انعقاد پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا اور گالا کو شوٹنگ ٹیلنٹ ہنٹ میں اہم سنگِ میل قرار دیا ۔
"ہمیں اپنی افواج پاکستان پر فخر ہے جن کی لازوال قربانیوں کی بدولت امن کا قیام ممکن ہو پایا" سٹوڈنٹ
"پاک فوج ہمیشہ ملک کے دفاع کے لئے تیار ہے اور پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی ہے" سٹوڈنٹ
"آج پاک فوج نے ایک کامیاب ایونٹ کا انعقاد کیا جس پر ہم بہت مشکور ہیں" سٹوڈنٹ

 
فرنٹیئر کور خیبرپختونخواہ نارتھ کی جانب سے ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے طلباء کے لئے مطالعاتی دورہ کا اہتمام کیا گیا۔
ضلع خیبر کے 45 طلباء نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے تاریخی مقامات اور میوزیم کا دورہ کیا ۔
آرمی میوزیم راولپنڈی میں طلباء کو پاک فوج کی تاریخ، جنگوں اور شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی گئی ۔
اسلام آباد میں دورہ کے دوران طلباء کو لوک ورثہ، پاکستان مونیومنٹ، سینٹورس مال اور فیصل مسجد کا دورہ کروایا گیا۔ اور تاریخی ورثوں کے حوالے سے خصوصی طور پر آگاہ کیا گیا۔
طلباء نے اس اہم دورہ کے انعقاد پر فرنٹیئر کور نارتھ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس قسم کے دورہ کے انعقاد سےانہیں پاکستان کے اہم شہروں اور تاریخی ورثوں کے حوالے سے بہت معلومات حاصل ہوئیں۔
قبائلی طلباء کے لئے اس قسم کے دوروں کا انعقاد جاری رکھا جائے: طلباء
 
Does any one know what a khariji is? Or it is just relaying ispr/Army junta falsehood?

Kraiji is one who twist Quran for his own twisted mind.
Army who has trampled, Constitution, "which gives sovereignty to Allah" is a Kharjite entity and a rebel force.
 
پاکستان کی عوام centre of gravity ہیں ۔
دُشمن عوام اور افواج کے درمیان محبت کا رِشتہ کم کرنے میں مصروف ہے ۔
ہماری تمام محنت، کوشش اور جدوجہد صرف پاکستان کے لیے ہونی چاہیے۔
میں نے 2008 میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے اپنی ٹانگ کھو دی ۔
مجھے فخر ہے کیونکہ جن کے لیے میں لڑا، وہ میرے ساتھ کھڑے ہیں ۔ لوگوں نے تسلیم کیا کہ میری قربانی انہی کے لیے ہے

https://www.facebook.com/share/v/1FEd4jrhdG/
 
Optimal Combat Readiness
Live Weapon Firing by Pakistan Navy & Royal Saudi Naval Forces (RSNF) during Exercise NASEEM AL BAHR-XV

 
کوہاٹ میں پاک فوج کے زیر انتظام ضم شدہ اضلاع کی ٹیموں کے مابین شوٹنگ گالا کی رنگارنگ اختتامی تقریب کا انعقاد
شوٹنگ گالا میں ضم شدہ اضلاع سے کل 11 ٹیموں کے 67 نشانہ بازوں نے حصہ لیا ۔
گالا میں ایس ایم جی، پستول، بولٹ ایکشن اور سکیٹ شوٹنگ کے مقابلے منعقد ہوئے ۔
اختتامی تقریب میں خٹک ڈانس، رسہ کشی، ٹینٹ پیگنگ، تیر اندازی اور ملی نغموں کے دھنوں نے شائقین کو محظوظ کیا ۔
پستول مقابلوں میں جنید اقبال (اورکزئی), سکیٹ شوٹنگ میں شعیب خان (بنوں)، ایس ایم جی میں حضرت علی (خیبر ) اور بولٹ ایکشن میں احمد خان (جنوبی وزیرستان) نے پہلی پوزیشن جبکہ ضلع خیبر کی ٹیم چمپئن قرار پائی ۔
جنرل آفیسر کمانڈنگ کوہاٹ میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔
مہمان خصوصی نے شرکاء کی حوصلہ افزائی کیلے انعامات تقسیم کیے ۔
شرکاء نے پاک فوج کے زیر استعمال ہتھیاروں کے سٹالز میں خصوصی دلچسپی لی ۔
شرکاء نے گالا کے انعقاد پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا اور گالا کو شوٹنگ ٹیلنٹ ہنٹ میں اہم سنگِ میل قرار دیا ۔
"ہمیں اپنی افواج پاکستان پر فخر ہے جن کی لازوال قربانیوں کی بدولت امن کا قیام ممکن ہو پایا" سٹوڈنٹ
"پاک فوج ہمیشہ ملک کے دفاع کے لئے تیار ہے اور پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی ہے" سٹوڈنٹ
"آج پاک فوج نے ایک کامیاب ایونٹ کا انعقاد کیا جس پر ہم بہت مشکور ہیں" سٹوڈنٹ

https://www.facebook.com/share/v/12FgBuZ25oj/
 
دشمن کے خلاف ہر لمحہ تیار–
آئی ایس پی آر انٹرن شپ کے طلبہ کا مظفرگڑھ فیلڈ فائر رینج کا یادگار دورہ
میزائل ٹارگٹ فائرنگ اور کوبرا ہیلی کاپٹر کی بےمثال کارکردگی – پاکستان آرمی کی مہارت اور حربی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ
طاقت، مہارت اور دفاع – طلبہ نے مشاہدہ کیا کہ پاکستان آرمی ہر خطرے سے نمٹنے اور ہر چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہے
ہم نے اپنی فوج کی طاقت، پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کو قریب سے دیکھا – انٹرنز کے تاثرات
یہ انٹرن شپ پاک فوج کی قربانیوں، پیشہ ورانہ برتری اور عملی صلاحیتوں کی حقیقی جھلک فراہم کرتی ہے
پاکستان آرمی ایوی ایشن کے پائلٹس کی بےمثال مہارت اور جنگی برتری نے طلبہ کو بے حد متاثر کیا، جنہوں نے کوبرا اور فینک ہیلی کاپٹرز کی شاندار پروازوں اور جنگی مہارت کو قریب سے دیکھ کر پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا

 
ISPR
Rawalpindi,
February 18, 2025:
In response to reports of Khwarij's presence, Security Forces carried out an intelligence-based operation in the general vicinity of Sararogha, South Waziristan District, on February 17, 2025.
Thirty Khwarij were consigned to hell as a result of the operation's successful engagement of the Khwarij position by the own troops.
As Pakistan's security services work to eradicate the threat of terrorism from the nation, a sanitization operation is underway to eradicate any further Kharji who may be present in the area.
 
آئی ایس پی آر
راولپنڈی، 19 فروری 2025
پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کی اسپیشل آپریشن فورسز کے مابین مشترکہ مشق افعی الساحل (AFFAA AL SAHEL) کراچی میں اختتام پذیر
کمانڈر کوسٹ رئیر ایڈمرل فیصل امین نے دونوں بحری افواج کے اعلی حکام کے ہمراہ آخری ٹیسٹ مشق کا مظاہرہ دیکھا
مشق کے دوران رائل سعودی بحریہ اور پاک بحریہ کے اسپیشل آپریشن فورسز کی ٹیموں نے مشترکہ تربیتی آپریشنز میں حصہ لیا
تربیتی مشقوں میں آر پی جی فائرنگ، مشین گن فائرنگ، کلوز کوارٹرز کمبیٹ، پریکٹیکل ریپیلینگ، ہوسٹیج ریسکیو، وی بی ایس ایس، ای او ڈی ڈرل، مشن پلاننگ اور ایریا کلیئرنس کے جدید طریقہ کار شامل تھے
اس مشترکہ مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کے مابین ہم آہنگی اور حکمت عملی کی مہارت کو بڑھانا تھا
یہ مشق میری ٹائم سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی صلاحیتوں اور ہم آہنگی کو بڑھانے میں معاون ثابت ہوگی

 
گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لیے آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کا انعقاد کیا گیا
اس پروگرام میں گلگت بلتستان کے مختلف کالجوں ،قراقرم اور بلتستان یونیورسٹی کے 250 کے قریب طلباء نے شرکت کی۔ چھے ہفتوں پر محیط پروگرام میں طلباء کو متنوع موضوعات پر سیرحاصل معلومات فراہم کی گئی۔
پروگرام میں شریک طلباء نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگرامز کی اہمیت آج کے دور میں مذید بڑھ گئی ہے۔ جب کچھ بیرونی قوتوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے افواج پاکستان اور عوام خاص طور پر نوجوانوں کے درمیان ایک مصنوعی خلل پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن اس انٹرن شپ کے ذریعے فوجی قیادت سے براہ راست بات چیت اور ان کے تجربات کو سن کر وہ تمام خدشات دور ہوئے۔

 
General Syed Asim Munir, NI (M), COAS standing tall in the heart of London at the Royal Horse Guard Parade Ground next to Buckingham Palace, COAS salutes while Pakistan’s National Anthem is played in honour of his arrival in London, England, United Kingdom (UK).
ISPR Pakistan’s fraternal ties with the United Kingdom, and military ties are historic and strong and the COAS is playing a key role towards further strengthening this important relationship.

 
Back
Top Bottom