نیلم کے دور افتادہ علاقوں میں عوام کو سفری سہولت فراہم کرنے کے لیئے سڑک کی بحالی کا کام پاک فوج کی زیر نگرانی تیزی سے جاری ہے۔
پاک فوج کے بھرپور تعاون سے سڑک کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے، جس سے مقامی آبادی کو سفری مشکلات میں نمایاں کمی آئی ہے۔
برف صاف کرنے اور سڑک پر نمک چھڑکنے کے لیے جدید مشینری اور تجربہ کار ورکنگ ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں تاکہ سڑکیں محفوظ اور قابلِ استعمال رہیں۔
سڑک پر نمک چھڑکنے اور صفائی کے اقدامات سے ڈرائیونگ کو مزید محفوظ بنایا گیا ہے، جس سے پھسلن کے خطرات کم ہو گئے ہیں۔
مقامی عوام نے پاک فوج کی خدمات اور تعاون پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے اور سڑک کی بحالی کے اقدامات کو سراہا گیا۔

https://www.facebook.com/share/v/18cr5hBkXt/