پاک آرمی کا دیوسائی کے بلند ترین اور برفیلے میدان میں منفی ۲۴ ڈِگری سینٹی گریٹ درجہ حرارت میں تربتی مقابلہ
سنو لیپرڈ مقابلہ چلم میں برف سے لدے دیوسائی کے میدانی علاقوں میں منعقد کیا جاتا ہے تاکہ پاک فوج کے سپوتوں کو پاکستان کے بلند ترین میدان جنگ میں لڑنے کی تربیت دی جا سکے۔
پاک آرمی فورس کمانڈ ناردرن ایریاز فارمیشن کے دستے 12,000 فٹ سے زیادہ کی ناقابل تسخیر اونچائی پر ثابت قدم رہنے کے لئے مختلف کومبٹ کے مرحلوں سے گزرتے ہیں۔
اسکردو، سیاچن، گلگت اور منی مرگ سے کل 23 ٹیموں نے شرکت کی جن میں 275 مقابلہ باز اور 200 معاون عملہ شامل تھے۔ یہ سب انسانی برداشت کے اس خطرناک کارنامے کا مقابلہ کرنے کے لیے جمع ہے۔
اس سالانہ مقابلے کا مقصددشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے اور علاقائی سرحدوں کی ہر قیمت پر حفاظت کے لیے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کو بہتر بنانا ہے۔

71 тис. переглядів · 5,2 тис. реакцій | Snow Leopard FCNA Training Competition پاک آرمی کا دیوسائی کے بلند ترین اور برفیلے میدان میں منفی ۲۴ ڈِگری سینٹی گریٹ درجہ حرارت میں تربتی مقابلہ سنو... | By ISPR | Facebook
Snow Leopard FCNA Training Competition پاک آرمی کا دیوسائی کے بلند ترین اور برفیلے میدان میں منفی ۲۴ ڈِگری سینٹی گریٹ درجہ حرارت میں تربتی مقابلہ سنو...