FOOLS_NIGHTMARE
ELITE MEMBER

- Joined
- Sep 26, 2018
- Messages
- 18,062
- Reaction score
- 12
- Country
- Location

ذیابیطس کی دوڑ میں پاکستان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
دن بہ دن دنیا بھر میں ذیابیطس کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے کوئی ٹائپ 1 تو کوئی خطرناک سمجھے جانے والی ٹائپ 2 کا شکار ہو رہا ہے لیکن ان سب میں پاکستان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
