حاضر سروس دھمکی کا جواب دینے سے بھاگ گئے، ریٹائرڈ تحقیقات کرنے سے بھاگ گئے، عدلیہ خط دیکھنے سے بھاگ گئی، غدار ان کیمرہ سیشن سے بھاگ گئے، اور جاہل کہہ رہے ہیں کہ خان بھاگ گیا۔ پی ٹی آئی نے عصر کے وقت درخواست دی تو کہا گیا کہ عدالت کا وقت ختم ہوگیا ہے۔اپوزیشن نے رات 10 بجے درخواست کی تو فوراً عدالت لگ گئی.یہ ہے گٹھ جوڑ۔ وہ چلا گیا لیکن جاتے جاتے سسٹم کو ایکسپوز کر گیا۔ہر چیز بکاؤ نکلی۔ سپیکر اسد قیصر کے آخری الفاظ سب سے پہلے پاکستان اور میں پاکستان کے خلاف نہیں جا سکتا جو حلف اٹھایا اس میں کہا تھا پاکستان سے وفاداری کروں گا۔اس وقت جب تمام زمینی قوتیں آپ کے خلاف ہوں اور آپ کا یقین صرف اللّٰہ پر ہو اور کامل یقین ہو کہ سپر پاور صرف رب کی ذات ہے تو کوئی آپ کو جھکا نہیں سکتا۔ اسی لیے عمران کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔
View attachment 832664
View attachment 832663