Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Drone attacks are vital from a US and western point of view in taking out high level targets before they can launch attacks i fully support them.

Yes! USA is doing a great job in controlling the innocent pplz population in Pakistan...but Iam wondering why this poor American lady has not been given right to speakup to the audiance against the drones strikes in Pakistan in Post #1 video. She has been forced out of the room and her personal space has been violated. She had the right to speakup. I thought USA is a best place for the freedom of speech.......امریکہ اس خطے ميں ان دہشتگردی کا عفریت رکھنے والے عناصر کيخلاف جاری جدوجہد میں مدد کررہا ہے جو نہ صرف پاکستان اور افغانستان کے معصوم لوگوں کے اندر دہشت پھيلا رہے ہيں بلکہ امريکہ اور دوسرے ممالک کے لۓ بھی خطرہ ہیں۔ اس خطے میں امریکی حکومت معصوم لوگوں کو نشانہ نہیں بنارہی ہے ۔ کيونکہ،اس طرح یہ غیر حقیقی سرگرمياں ان غیر انسانی بنياد پرست عناصر کو شکست دینے کيلۓ ہمارے عالمی مقاصد کو بہت نقصان پہنچا سکتی ہيں۔ ہم القاعدہ اور دیگر انتہا پسند اور دہشتگرد تنظیموں کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں جو افغانستان اور پاکستان میں انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں اور یہ وہ لوگ ہيں جو جان بوجھ کر شہریوں کا قتل کر رہے ہیں۔
یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کا سامنا ہے اور اس وقت پاکستانی شہريوں کو سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی کی لعنت سے ہے-
افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook
امریکہ اس خطے ميں ان دہشتگردی کا عفریت رکھنے والے عناصر کيخلاف جاری جدوجہد میں مدد کررہا ہے جو نہ صرف پاکستان اور افغانستان کے معصوم لوگوں کے اندر دہشت پھيلا رہے ہيں بلکہ امريکہ اور دوسرے ممالک کے لۓ بھی خطرہ ہیں۔ اس خطے میں امریکی حکومت معصوم لوگوں کو نشانہ نہیں بنارہی ہے ۔ کيونکہ،اس طرح یہ غیر حقیقی سرگرمياں ان غیر انسانی بنياد پرست عناصر کو شکست دینے کيلۓ ہمارے عالمی مقاصد کو بہت نقصان پہنچا سکتی ہيں۔ ہم القاعدہ اور دیگر انتہا پسند اور دہشتگرد تنظیموں کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں جو افغانستان اور پاکستان میں انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں اور یہ وہ لوگ ہيں جو جان بوجھ کر شہریوں کا قتل کر رہے ہیں۔