What's new

sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

آج کی بات

کامیابی کا زینہ بہت سی ناکامیوں کی سیڑھیوں سے بنتا ہے۔
8.jpg


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج کی بات

اپنی زبان کو کسی کے عیبوں سے آلودہ نہ کرو کیونکہ عیب تمہارے بھی ہیں اور زبان دوسرے لوگوں کی بھی ہے۔

4.jpg
 
.
آج کی بات

عزت کے موتی پر اگر ایک بار میل آجائے تو سینکڑوں دریا بھی اسے دھو نہیں سکتے۔

4.jpg
 
.
سنہری بات

آسمان پر نگاہ ضرور رکھو مگر یہ مت بھولو کہ پاؤں زمین پر ہی رکھے جاتے ہیں۔
4.jpg
 
.
آج کی بات

آنسو کا ہر قطرہ دنیا کی ہر چیز سے مہنگا ہے لیکن کوئی اس کی قیمت اس وقت تک نہیں جان سکتا جب تک وہ آنسو اس کی اپنی آنکھ سے نہ نکلے!

3.jpg
 
.
آج کی بات

برداشت بزدلی نہیں بلکہ زندگی کا ایک اہم اصول ہے۔ جس دل میں قوتِ برداشت ہے وہ کبھی بھی ہار نہیں سکتا۔

4.jpg
 
.
سنہری بات

بہترین بھلائی وہ ہے جو تم کسی ایسے شخص کے ساتھ کرو جو تمہیں کچھ بھی نہیں دے سکتا۔

4.jpg
 
.
آج کی بات

جب پانچ سیکنڈ مسکرانے سے فوٹو اچھی ہوسکتی ہے تو ہمیشہ مسکرانے سے زندگی کتنی اچھی ہوجائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

4.jpg
 
. .
آج کی بات

نیت نیک ہو اور ارادہ مضبوط ہو تو سمت کو ڈھونڈنا نہیں پڑتا، انسان اسی طرف جاتا ہے جہاں اسے جانا چاہئے۔

4.jpg
 
. .
آج کی بات
دنیا کی ساری چیزیں ٹھوکر لگنے سے ٹوٹ جاتی ہیں مگر صرف انسان وہ چیز ہے جو ٹھوکر لگنے کے بعد بنتا ہے۔

4.jpg
 
.
آج کی بات

زندگی کی دوڑ میں دوسروں سے آگے نکلنے کے لئے تیز چلنا ضروری نہیں بلکہ ہر رکاوٹ کے باوجود چلتے رہنا اور مسلسل چلتے رہنا ضروری ہے۔

3.jpg
 
.
آنسو کی قیمت

آنسو کا ہر قطرہ دنیا کی ہر چیز سے مہنگا ہے لیکن کوئی اس کی قیمت اس وقت تک نہیں جان سکتا جب تک وہ آنسو اس کی اپنی آنکھ سے نہ نکلے!

5.jpg
 
.
آج کی بات
دنیا کی ساری چیزیں ٹھوکر لگنے سے ٹوٹ جاتی ہیں مگر صرف انسان وہ چیز ہے جو ٹھوکر لگنے کے بعد بنتا ہے۔

4.jpg
there is no place for those ppl in this world who sincerely attach themselves with others
 
.
آج کی بات

روٹھے دوستوں کو منانے میں دیر نہیں کرنی چاہئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ ۔۔۔۔۔۔۔ نقش مٹ جائیں اور ہم تلاش کرتے رہ جائیں اور کہیں ان کا نشان نہ پاسکیں۔
4.jpg
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom