What's new

sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

اگر تم اُس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو تو یقین جانو کہ دنیا میں تمہیں کبھی کوئی توڑ نہیں سکتا۔‘‘

4.jpg
 
.
کوشش کرو زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے کیونکہ زندگی نہیں رہتی، اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔

4.jpg
 
.
آپ اس رائے کے ذمہ دار نہیں جو لوگ آپ کے بارے میں قائم کرتے ہیں مگر اس رویئے کے ذمہ دار ضرور ہیں جس کی بنا پر یہ رائے قائم کی جاتی ہے۔

4.jpg
 
.
کسی کو حقیر اور کمزور نہ سمجھو کیونکہ راستے میں چھوٹا سا پتھر بھی آپ کو منہ کے بل گراسکتا ہے۔

4.jpg
 
.
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو، کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں، پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے۔

4.jpg
 
.
سنہری بات

اک ذرا ذائقے میں کڑوا ہے

ورنہ سچ کا کوئی جواب نہیں

4.jpg
 
.
سنہری بات

زندگی ایسے جیو کہ کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے ۔۔۔۔۔۔ تم پر نہیں۔

اور کوئی روئے تو تمہارے لئے روئے ۔۔۔۔۔۔ تمہاری وجہ سے نہیں۔

4.jpg
 
.
بدکردار دوسروں کے کردارکو اور بے ایمان دوسروں کے ایمان کو ہمیشہ شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
4.jpg
 
.
سنہری بات

انسان تب سمجھ دار نہیں ہوتا جب وہ بڑی بڑی باتیں کرنے لگے بلکہ تب سمجھ دار ہوتا ہے جب وہ چھوٹی چھوٹی باتیں سمجھنے لگتا ہے۔
4.jpg
 
.
خوبصورت لوگ لازمی نہیں کہ اچھے ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں۔

4.jpg
 
.
خوبصورت لوگ لازمی نہیں کہ اچھے ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں۔

4.jpg
Omg!!!!!
*faints
Thats soooooo amazinggggggggg

سنہری بات

انسان تب سمجھ دار نہیں ہوتا جب وہ بڑی بڑی باتیں کرنے لگے بلکہ تب سمجھ دار ہوتا ہے جب وہ چھوٹی چھوٹی باتیں سمجھنے لگتا ہے۔
4.jpg
Wow amazing . Umm i think so, pata nahi.

@fakhre mirpur read all quotes on this page they r so cool
 
.
آج کی بات

کوشش کرو کہ تم دنیا میں رہو، دنیا تم میں نہ رہے کیونکہ کشتی جب تک پانی میں رہتی ہے خوب تیرتی ہے لیکن جب پانی کشتی میں آجاتا ہے تو وہ ڈوب جاتی ہے۔

4.jpg
 
.
آج کی بات

کوشش کرو کہ تم دنیا میں رہو، دنیا تم میں نہ رہے کیونکہ کشتی جب تک پانی میں رہتی ہے خوب تیرتی ہے لیکن جب پانی کشتی میں آجاتا ہے تو وہ ڈوب جاتی ہے۔

4.jpg
Waaaaah kya qol hai.

@Sage @syedali73 @fakhre mirpur @IrbiS
 
.
آج کی بات

اگر ایک ہارا ہوا انسان ہارنے کے بعد بھی مسکرادے تو جیتنے والا اپنی جیت کی خوشی کھو دیتا ہے۔

5.jpg
 
.
آج کی بات

اگر ایک ہارا ہوا انسان ہارنے کے بعد بھی مسکرادے تو جیتنے والا اپنی جیت کی خوشی کھو دیتا ہے۔

5.jpg
Jeetnay wala my foot. Haar ka bhhi apna faida hota hai that no victory could fetch. So i wont even hurl some rotten potato peels at the victor forget abt مسکراہٹ

Ur defeat is ur victory if u deservedly earned it.
 
.

Latest posts

Pakistan Defence Latest Posts

Back
Top Bottom