What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

آپریشن ضربِ عضب کے پیچھے فوج، آگے نواز شریف تھے

1602364136857.png
 

😎
😂
😂

‏آپ نے اکثر دیواروں پر " محبوب آپکے قدموں میں " کے اشتہار لکھے دیکھے ہونگے . مگر کہیں "بیگم آپکے قدموِں میں" کا اشتہار دیکھا ؟
نہیں نا .
کیونکہ باباجی خود شادی شدہ ہوتا ہے !

اور وہ جانتا ہے کہ کسی کا باپ بھی یہ کام نہیں کر سکتا .
😄
😍
 
Back
Top Bottom