What's new

PTI Azaadi March 2022: Updates and Discussion

. .
.,.,
1653423564161.png
 
. .
I have to agree with this part - excessive use of force from both sides will only polarise either side and harden the extremist views. It has never been this bad, people in positions of authority are now panicking, this is a very dangerous time. When you corner an enemy - always leave them an exit route.

فوج پر پختہ ایمان تھا ۔ اب دیکھیں کیا حال ہے ۔ پولیس پر تو پہلے ہی ایمان کمزور تھا ۔ اب کیا حال ہو گا ۔

سمجھنا چاہیے کہ سیلف ڈیفنس وغیرہ اور تمام قانونی شقیں عام حالات کی باتیں ہیں ۔ اس وقت معاملہ قومی خود مختاری کا ہے ۔ اور تقسیم واضح ہے ۔ یا تو آپ بیرونی آلہ کار ہیں یا آزادی پسند پاکستانی ۔

لوگ سری لنکا کی مثال دے رہے ہیں ۔ وہاں معاملہ صرف کرپشن کا تھا ۔ یہاں کرپشن کے ساتھ بیرونی مداخلت بھی ہے ۔

یہ ٹائم ہے آپ اپنی پوزیشن واضح کیجیے ۔ اور یاد رکھیے "کمزور گائیں" ، "موٹی گائیں" کو نگل جائیں گی ۔​
 
. . .

فوج پر پختہ ایمان تھا ۔ اب دیکھیں کیا حال ہے ۔ پولیس پر تو پہلے ہی ایمان کمزور تھا ۔ اب کیا حال ہو گا ۔

سمجھنا چاہیے کہ سیلف ڈیفنس وغیرہ اور تمام قانونی شقیں عام حالات کی باتیں ہیں ۔ اس وقت معاملہ قومی خود مختاری کا ہے ۔ اور تقسیم واضح ہے ۔ یا تو آپ بیرونی آلہ کار ہیں یا آزادی پسند پاکستانی ۔

لوگ سری لنکا کی مثال دے رہے ہیں ۔ وہاں معاملہ صرف کرپشن کا تھا ۔ یہاں کرپشن کے ساتھ بیرونی مداخلت بھی ہے ۔

یہ ٹائم ہے آپ اپنی پوزیشن واضح کیجیے ۔ اور یاد رکھیے "کمزور گائیں" ، "موٹی گائیں" کو نگل جائیں گی ۔۔۔۔​

Well said. There is no in-between, either you accept more of the same and choose to remain a slave to the sharifs and zardaris and in turn their handlers both in pakistan and foreign countries or you decide to take your future in your own hands
 
. . . . .
We will know soon..will I be proven wrong by people of Punjab or proven right...

KP traffic is easy to block via m2/gt road but blocking Punjab is impossible

So depends upon Punjab response.

Karachi is too far
 
. . .

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom