What's new

PML | Moonis Elahi 's Political Desk

بھارتی فوج کے چیف کا پاکستانی حدود میں جاسوس ڈرون بھیجنے کا اعتراف










بھارتی فوج کے چیف بپن راوات نے اپنی پریس کانفرنس میں پاکستانی حدود میں بھارتی جاسوس ڈرون بھیجنے کا اعتراف بھی کیا ہے



اورپاکستان کی جانب سے ان کےگرائےجانے کو بھی تسلیم کیا ۔ یعنی اپنی شرارت بھی مانی اور اپنی شکست کا بھی اعتراف کیا ۔



















Team Moonis Elahi










دس سال میں پی آئی اے میں 360 ارب کی لوٹ مار اور بیشمار ناجائز بھرتیاں









پی آئی اے کے 16 پائیلٹ اور فضائی عملہ کے65 اراکین کی تعلیمی اسناد جعلی نکل آئیں ۔



10

سال میں

PIA

میں



لاکھوں مسافروں کے جان و مال کو جعلی ڈگری ہولڈر اور نااہل فضائی عملے کے حوالے کیے جانے کا انکشاف۔







360 ارب کی لوٹ مار اور بیشمار ناجائز بھرتیاں..



.پچھلی 2حکومتوں کا قوم کو تحفہ









Team Moonis Elahi






 
.
مستقبل میں پانی سونےکےبھاؤ پربھی نہیں ملےگا











منرل واٹرکمپنیوں کےخلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثارکاکمنٹ۔





ذراسوچئیےجس خطرےکی طرف





CJ



صاحب نے اشارہ کیاہےکیاہم اس کامقابلہ کرنےکےلیےتیارہیں؟



پانی کی قدر کریں کیونکہ پانی سےہی زندگانی ہے۔


پانی بچائیں ڈیم بنائیں ملک بچائیں​










Team Moonis Elahi

 
. . . .






لیسکوکاچھاپہ۔لاہورکےقریب شریف پورانامی گاؤں کےسب گھربجلی چوری کرتےپکڑےگئے۔



بجلی چوری یقیناًایک ایساجرم جس کی سزالازم۔



مگر یہ بجلی جو 15 روپے فی یونٹ ہے اگر 2.5 روپے یونٹ ہو جائے تو پھر ؟



آئیے کالاباغ ڈیم بنائیں ،مہنگی بجلی سے نجات اور بجلی چوری سے چھٹکارا پائیں







Team Moonis Elahi

 
.
گزشتہ روز کراچی ۔ پنجگور شاہراہ پر بس آئل ٹینکر تصادم -۔قوم کے لیے ایک اور کربناک خبر






گزشتہ روز کراچی ۔ پنجگور شاہراہ پر بس آئل ٹینکر تصادم میں خواتین اور بچوں سمیت 27 مسافروں کی آگ میں المناک موت ۔



قوم کے لیے ایک اور کربناک خبر ۔



سڑکوں پر عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومتی اداروں کی اولین ذمہ داری ۔



حکومت عوام کی حفاظت پر دیہان دے









Team Moonis Elahi










 
.
ہٹ دھرم بھارت کرتار پور راہداری کی تعمیر پر پاکستان سے دہلی میں مزاکرات پر بضد





ہٹ دھرم بھارت کرتار پور راہداری کی تعمیر پر پاکستان سے دہلی میں مزاکرات پر بضد۔



کرتار پور پاکستان کی زمین پر ہے اور سکھ یاتریوں کے لیے راہداری کھلولنے کی پیشکش پاکستان کے عوام نے کی ہے۔



بھارت ماما بننے کا ڈرامہ بند کرے اور پاکستان سے پاکستان میں آ کر بات کرئے











Team Moonis Elahi








 
.
مودی کا کشمیر کوآخری الوداع





کشمیرمیں دُور دُورتک نہ بندہ نہ بندےکی ذات،



تو پھرمودی وہاں کسےہلارہاتھاہاتھ؟



بھارتی میڈیاکاسوال۔



اگربھارتی میڈیازراتصویر پر غور کرے تو اُسے سمجھ آ جائے گی کہ اُن کا وزیر اعظم کشمیر کوآخری دفعہ الوداع کہہ رہا ہے۔



کشمیر کی آزادی ، کشمیر کا نصیب





نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ






Team Moonis Elahi















 
.
افغان صدرکی ٹویٹ اپنے آقا بھارت کو خوش کرنے کی ایک بھونڈی کو شش







افغان صدر اشرف غنی کی حالیہ پاکستان مخالف ٹویٹ ان کی اپنے آقا بھارت کو خوش کرنے کی ایک بھونڈی کو شش ۔



افغان امن مذاکرات کی کامیابی کا مطلب ہے کہ افغانستان میں بھار ت اور اس کے چمچوں کے دن گنے جا چکے ہیں۔



اشرف غنی صاحب آپ بھی اپنا سامان باندھیں









Team Moonis Elahi








 
.
چوہدری مونس الہی کی وزیر اعلی اور گورنر پنجاب سے ملاقات






چوہدری مونس الہی کی نو منتخب وزیر باو محمد رضوان کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات ۔








Team Moonis Elahi






 
.
اکٹھے چلیں گے، اتحاد مزید مضبوط ہو گا: چودھری شجاعت حسین








اکٹھے چلیں گے، اتحاد مزید مضبوط ہو گا: چودھری شجاعت حسین سے عمران خان کی ہدایت پر نعیم الحق کی ملاقات
چودھری شجاعت حسین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے، سپیکر پرویزالٰہی اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ملاقات میں مونس الٰہی، سالک حسین، حسین الٰہی، کامل آغا، شافع حسین بھی موجود تھے
وزیراعلیٰ بزدار کے خلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گے، عمران خان کا ساتھ دینا وقت کی ضرورت ہے: صدر پاکستان مسلم لیگ کی نعیم الحق کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
لاہور(10فروری2019) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر ان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں ارکان قومی اسمبلی، مونس الٰہی، سالک حسین، حسین الٰہی، اعجاز چودھری، سینیٹر کامل علی آغا، صوبائی وزیر محمد رضوان، شافع حسین، سلیم بریار بھی موجود تھے۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح طور پر اعلان کیا گیا کہ دونوں جماعتوں کا اتحاد نہ صرف قائم رہے گا بلکہ مزید مضبوط ہو گا۔ نعیم الحق نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان مسلم لیگ سے اتحاد کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں، کچھ لوگ ہمارا اتحاد نہیں چاہتے اور افواہیں پھیلاتے ہیں لیکن دنوں جماعتوں میں کوئی ایسا اختلاف نہیں، بعض معاملات پر مؤقف میں فرق ہو سکتا ہے جس سے اتحاد کمزور نہیں ہو رہا، مجھے عمران خان نے چودھری شجاعت حسین صاحب کے پاس بھیجا ہے کہ ہمارے درمیان کوئی اختلاف نہیں یہ اتحاد مزید مضبوط ہونا چاہئے اور ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں توسیع پر پاکستان مسلم لیگ کو مزید نمائندگی دی جائے گی، چودھری شجاعت حسین کے تجربات سے ہم فائدہ اٹھاتے رہیں گے جبکہ سپیکر چودھری پرویزالٰہی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ چودھری شجاعت حسین نے نعیم الحق کی آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جو کچھ کہا وہ با معنی ہے، ہم نے اکٹھے چلنے کا عہد کر رکھا ہے اور انشاء اللہ اکٹھے چلیں گے، افواہیں پھیلانے اور الحاق میں رخنہ ڈالنے والے ناکام رہیں گے، اتحاد قائم رہے گا، عمران خان کا ساتھ دینا وقت کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار عمران خان کا انتخاب ہیں جو ان کا احسن فیصلہ ہے جس کے اچھے نتائج برآمد ہوں گے، ہم ان کے خلاف کوئی بھی تحریک ناکام بنا دیں گے اور کسی سازش کا ساتھ نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بعض بڑے سردار انہیں چھوٹا سردار سمجھتے اور کہتے ہیں کہ ہمارا حق بنتا تھا انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت پاکستان مسلم لیگ رجسٹرڈ ہے ہمارا کوئی آدمی حمزہ شہباز یا کسی اور سے نہیں مل رہا اور نہ ہی ہمارا ان کے ساتھ کوئی تعلق ہے اور نہ ہی وہ مسلم لیگ ہیں، پاکستان مسلم لیگ اور تحریک انصاف کا اتحاد مضبوط ہے​








Team Moonis Elahi










 
.
پاکستان جلد شاہراہِ ترقی پر گامزن









برادر اسلامی ملک سعودی عرب کی پاکستان میں بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم جیسے بڑے منصوبے کے لئے فنڈنگ سے پاکستان جلد
بجلی اور پانی کے بحران سے نکل آئے گا ۔ انشاء اللہ​



پاکستان کے لئے20 بلین ڈالر کے خطیر اور بروقت پیکج پر​



شکریہ سعودی عرب​






Team Moonis Elahi










 
.
مودی سرکارکاپاکستان دشمنی کابخارتیزہوگیا۔







ماہرین کےمطابق کشمیرکی آزادی،کرتارپورکاافتتاح اورکلبھوشن کوسزاکی ڈوزملنےسےہی مریض کابخارٹوٹےگا


اورمریض اپنی اصلی حالت میں واپس لوٹے گا


اوراگرمرض کی کوئی علامت رہ گئی توپاکستان کےپاس اس کابھی علاج ہے





Team Moonis Elahi
 
.
This is a defense forum---why is this political thread kissing moonis's ar-se allowed on this forum----.
 
.

Military Forum Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom