What's new

PML | Moonis Elahi 's Political Desk

اپنی کامیابی اپنے بے مثال بزرگوں، اپنے بے لوث دوستوں ،اپنے با ہمت ورکروں اور اپنے با وفا ووٹروں کے نام کرتا ہوں






میں گجرات NA-69

کے ضمنی انتخاب میں اپنی کامیابی اپنے بے مثال بزرگوں، اپنے بے لوث دوستوں ،اپنے با ہمت ورکروں اور اپنے با وفا ووٹروں کے نام کرتا ہوں ۔



میں اپنے پروردگارکا اس اعزاز پر شکرگزاربھی ہو ں اور اس سے عوام سے کیے وعدوں کی کامیابی کا خواستگار بھی ۔









Team Moonis Elahi








 
.
اپنی کامیابی اپنے بے مثال بزرگوں، اپنے بے لوث دوستوں ،اپنے با ہمت ورکروں اور اپنے با وفا ووٹروں کے نام کرتا ہوں






میں گجرات NA-69

کے ضمنی انتخاب میں اپنی کامیابی اپنے بے مثال بزرگوں، اپنے بے لوث دوستوں ،اپنے با ہمت ورکروں اور اپنے با وفا ووٹروں کے نام کرتا ہوں ۔



میں اپنے پروردگارکا اس اعزاز پر شکرگزاربھی ہو ں اور اس سے عوام سے کیے وعدوں کی کامیابی کا خواستگار بھی ۔









Team Moonis Elahi









You most be very happy at recent success of Q league. Though not sure why anyone from Lahore would support Q league, this is pure gujrati party. Are you from Gujrat originally?
 
.
قصورکی معصوم زینب کا قاتل آج جہنم واصل ہوگیا۔











قصورکی معصوم زینب کا قاتل آج جہنم واصل ہوگیا۔



اِس ظالم کو دنیا میں تو اپنی زیادتی کی سزا مل گئی

مگر جو سزا اُسے اللہ کے حضور میں ملے گی وہ کبھی نہ ختم ہونے والی ہے۔​



ذرا سوچئیے!




Team Moonis Elahi








 
. .
‏تھرپارکر میں خشک سالی سے ہزاروں اموات





44286440_1725659990890731_6271477418456776704_n.jpg







‏تھرپارکر میں خشک سالی سے ہزاروں اموات۔
اگر، ہم نے پانی محفوظ نہ کیا تو آیندہ سالوں میں پورا ملک اس خطرناک صورتحال کا شکار ہو سکتا ہے۔
کالاباغ ڈیم پر فوری قومی اتفاق وقت کی اشد ضرورت۔کیونکہ کم از کم پیسوں اور وقت میں کالا باغ ڈیم ہی زیادہ سے زیادہ پانی اور بجلی کا ذریعہ بن سکتا ہے
Team Moonis Elahi
 
.

کیااقوام متحدہ نے 70سالوں میں دنیا سے بھوک،غربت اور جنگ مٹا دی ہے











ٹھیک70برس پہلے24 اکتوبر ،1948 کے روز اقوام متحدہ کا ادارہ نیویارک میں قائم ہوا۔



ان 70سالوں میں کیااس ادارے نے دنیا سے بھوک،غربت اور جنگ مٹا دی ہے، یا صرف طاقتور ممالک کے مفادات کی حفاظت کی ہے؟



کشمیر اور فلسطین بھی تو70سال سے محکوم ہیں،کیا کیا ہے



#UN

نے ان کے لیے؟









Team Moonis Elahi








 
Last edited:
.
دوست مسلم ممالک کا پاکستان کا ہر مشکل وقت میں ساتھ، پاکستانی قوم کے لیے فخراور تشکر کی بات۔










دوست مسلم ممالک کا پاکستان کا ہر مشکل وقت میں ساتھ، پاکستانی قوم کے لیے فخراور تشکر کی بات۔
ہم براداراسلامی ملک سعودی عرب کا مالی بحران میں پھنسے پاکستان کی مدد پرآنے پہ دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ شکریہ​












Team Moonis Elahi










 
.
"ن لیگ " کی غلط کاریوں کےشواہد سے بھرے ریکارڈروم جلنے کا سلسلہ تاحال جاری







ایسےسرکاری ریکارڈروم جو "ن لیگ " کی غلط کاریوں کےشواہد سے بھرےہوئےتھےان کے جلنے کا سلسلہ تاحال جاری۔



ایل ڈی اے،کوآپریٹیوسوسائیٹیز اورصاف پانی کےبعداب پریس انفارمیشن ڈییپارٹمنٹ کا اسلام آباد میں مرکزی ریکارڈروم جل گیا



۔کیایہ محض کوئی اتفاق ہےیااس میں"اتفاق گروپ"کا کوئی ہاتھ ہے؟









Team Moonis Elahi















 
.






حضور اکرم ﷺ کی توہین ، آزادی اظہار نہیں ہے ۔



یورپی عدالت کے سات رکنی بنچ کا فیصلہ. بالآخر یورپ کو بھی یہ سمجھ آگیا ہے کہ مسلمانان عالم کے لیے رسول خدا محمد مصطفی ﷺ سے آگے نہ کوئی ہے نہ کبھی ہو سکتا ہے۔







Team Moonis Elahi



 
.
مونس الہی اور چوہدری سالک حسین نے پاکستان کی15 ویں نیشنل اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھایا







































اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں پاکستان کی ترقی اور عوام کی خدمت کے مشن میں کامیابی عطا فرمائے آمین۔ پاکستان زندہ باد!







Team Moonis Elahi





















 
.
پاکستان مسلم لیگ کے وفد کی چودھری شجاعت حسین کی قیادت میں سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات










چوہدری شجاعت حسین ، مونس الٰہی،طارق بشیر چیمہ ،چوہدری سالک حسین
اور چوہدری حسین الٰہی کی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات​










Team Moonis Elahi
 
. .

Tariq Bashir Cheema Speech in National Assembly !




















زمینی اورآبی دہشت گردبھارت،اب فضاکابھی دہشت گرد ہے۔







پاکستان میں زہریلاسموگ کھیتوں کی آگ سےکہیں زیادہ بھارت کےکوئلےسےچلنےوالےپاورپلانٹس کے دھوئیں سےبن رہاہے۔



بھارت کےسیاہ کرتوت ہماری زمین کےامن کوہی نہیں ہمارےآسمان کو بھی سیاہ کررہے ہیں۔



زمینی اورآبی دہشت گردبھارت،اب فضاکابھی دہشت گرد ہے












Team Moonis Elahi

 
.
تھر کاقاتل قحط اس اتوار 9 اور بچے نگل گیا۔










تھر کاقاتل قحط اس اتوار 9 اور بچے نگل گیا۔ اس سال اب تک تھر میں544 بچوں کی اموات ہو چُکی ہیں۔



یہ کیا سوچ ہے جو دریا ئے سندھ کو سمندر میں تو ضائع ہوتا دیکھ سکتی ہے مگر پیاسوں کو پانی جاتا نہیں دیکھ سکتی؟





یہ وہی سوچ ہے جو کالاباغ ڈیم کی مخالفت کرتی ہے











Team Moonis Elahi
























 
.
۔اب پاکستان اور چین روپیہ اور یوآن میں تجارت کریں گے ڈالر میں نہیں








! یہ ہے اصلی سی پیک



۔اب پاکستان اور چین روپیہ اور یوآن میں تجارت کریں گے ڈالر میں نہیں



۔اس فیصلے سے پاکستان کا 12 ارب ڈالر سالانہ زرمبادلہ بچے گا,



ہم پر ڈالر کی اجارہ داری بھی ختم ہو گی اور قرضوں کا بوجھ بھی گھٹے گا ۔











Team Moonis Elahi









 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom