What's new

PML | Moonis Elahi 's Political Desk

Hope he comes back with a bang and revamp the whole local bodies system kuddos to chaudhry sb
Punjab, s agriculture department is neglected farmers need to be introduced to new technologies dor better yields

I don't usually praise the politicians but going by his track record he clearly wins the title of Punjabi Ayub khan. Enough said.
There are many things to hate but performance aint one 1122 washes all his sins in a flash
 
.
تمام مسلمانوں کو حج بیت اللہ مبارک

39589331_1651378628318868_4506011981651640320_n.jpg
 
.

‏.ہالینڈ میں ہونے والا توہین آمیز کارٹون مقابلہ، عالم اسلام کے خلاف صیہونی سازش۔







آزادی اظہار کے نام پر اس مکروہ حرکت کے مرتکب افراد پر خدا کی لعنت۔ ‎


Team Moonis Elahi







 
. . . . . . .
اب ہو گی پاکستان کے خزانے کی سب سے بڑی ڈکیتی بے نقاب۔








حکومت کا لاہور ، ملتان، روالپنڈی جنگلہ بس اور لاہور اورنج لائن کا فرانزک آڈٹ کروانا کا فیصلہ۔



اب ہو گا ن لیگ کی کرپشن اور کمیشن کا حساب، اب ہو گی پاکستان کے خزانے کی سب سے بڑی ڈکیتی بے نقاب۔








Team Moonis Elahi

 
.
جنگ ستمبر،1965کے غازی مقبول حسین ستارہ جرات








جنگ ستمبر،1965کے غازی اور وطن کی خاطر بھارت میں 40 سال کی پرآشوب قید جھیلنے والے سپاہی مقبول حسین ستارہ جرات کو قوم کا سلیوٹ۔



ہم اپنے اس بہادر سپاہی کی دفاعءِوطن اوروفاءِ وطن کی راہ میں دی گئی عظیم قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ انشااللہ





Team Moonis Elahi

 
.
لاہور اورنج ٹرین کودنیا کا مہنگا ترین ماس ٹرانزٹ منصوبہ قرار دے دیاگیا۔










کل فاصلہ صرف 27 کلومیٹر مگر خرچہ کراچی سے پشاور
نئی ریلوے لائن بچھانے سے بھی کئی گنا زیادہ.​



یہ ہے ن لیگ کا کمال​








Team Moonis Elahi

 
.
چھوٹے شہروں کے سرکاری ہسپتال زندگی کے بجائے موت بانٹنے میں مصروف






پنجاب کےچھوٹےسے لےکربڑےسرکاری ہسپتال



عوام کے لیےصحت اورسہولت کی بجائے پریشانی اور تکالیف کے مراکز۔



ن لیگ کی صحت کش پالیسیوں کے باعث بڑے سے لے کے چھوٹے شہروں کے سرکاری ہسپتال زندگی کے بجائے موت بانٹنے میں مصروف ۔ اب یہ سب بدلنا ہوگا ۔













Team Moonis Elahi






 
.
پاکستان میں پانی کے بحران میں مزید شدت کا خطرہ










پاکستان میں اس سال 29% کم بارشیں ریکارڈ ۔



پانی کے بحران میں مزید شدت کا خطرہ ۔



افسوس ن لیگ نے اربوں روپے نمائشی منصوبوں میں بہا دئیے جبکہ ضرورت پانی ذخیرہ کرنے کے منصوبوں کی تھی۔





اب مزید غفلت نہیں ہو سکتی ۔اب پانی کو بچانا ہوگا۔ نئے ڈیموں کو بنانا





Team Moonis Elahi

 
.
ایل این جی گیس معاہدے میں پاکستان کو بُری طرح پھنسانے کا انکشاف۔







‏ن لیگ کا قطر کے ساتھ ایل این جی گیس معاہدے میں پاکستان کو بُری طرح پھنسانے کا انکشاف



۔سالانہ قطر سے 2 ارب ڈالرکی ایل این جی خریدنے کی پابندی



۔کم خریدنے پر بھاری جرمانہ



۔قیمت کم نہیں ھو گی



۔معاہدہ 2026 تک منسوح نہیں ھوگا۔



اپنی کمیشن کے لئےن لیگ نے قوم کو گروی رکھوا دیا۔




Team Moonis Elahi

 
.

Military Forum Latest Posts

Back
Top Bottom