What's new

PML | Moonis Elahi 's Political Desk


پاکستان کی لیجنڈری بیٹی ارفع کریم رندھاوا کی 11 ویں برسی

271821117_483888563101918_3588351001189975335_n.jpg



پاکستان کی لیجنڈری بیٹی ارفع کریم رندھاوا کی آج 11 ویں برسی ہے۔ اتنی چھوٹی عمر میں دنیا کو اپنی قابلیت کا قائل کرنے والی اس جینئس کو بے وقت موت نے ہم سے چھین لیا مگر اس کی کامیابیاں پاکستانی نوجوانوں کے لیے ہمیشہ مشعل راہ رہیں گے۔







Team Moonis Elahi
 
.
I know pml-Q had a reputation of a lotas party
But I always liked the senior leadership not to mention devalopment of Punjab under pml-Q leadership

Good party especially at provincial level in Punjab, I hope they make a comeback and become a viable option in the future
 
.
I know pml-Q had a reputation of a lotas party
But I always liked the senior leadership not to mention devalopment of Punjab under pml-Q leadership

Good party especially at provincial level in Punjab, I hope they make a comeback and become a viable option in the future


For the record, chaudhrys were in politics long before navaz even thought of entering into the arena- -------- chaudhrys not only challenged Bhutto in punjab and paid the ultimate price but also groomed navaz when he was still considered anti Bhutto.

Bhutto ki tragedy sb ko yad hai laikin us Kay krvayy hoaay politcal assasinations log bhool gy --------
not to mention devalopment of Punjab under pml-Q leadership


That feat was achieved due to the vision of politcal leadership and uplifting of the civil martial law from the districts . What b.a pass babus coundnt think of doing in their wildest dreams, matric pass mayors managed to deliver it
 
.

بھارت میں مسلمانوں پر مظالم اب روز کا معمول


271984604_486036476220460_1203965226389128737_n.jpg



بھارت میں مسلمانوں پر مظالم اب روز کا معمول۔ کرناٹک، بھارت کے ایک کالج میں مسلمان بچیوں کو حجاب لینے پر کلاس سے نکال دیا گیا۔ ہندو خواتین گھونگھٹ لیں توٹھیک، مسلمان خواتین حجاب لیں تو غلط۔۔ آج بھارت دنیا کی سب سے بڑی نہیں بد ترین جمہوریت



Team
Moonis Elahi
 
.
کالاباغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر


273962365_503326124491495_2634049772335383651_n.jpg





کالاباغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر ہے ۔ موجودہ ڈیموں کی سلٹنگ کی وجہ سے پانی جمع کرنے کی صلاحیت میں شدید کمی کالاباغ ڈیم کم سے کم وقت میں بن کر پورا کرے گا۔ سب کو ساتھ لے کر چلیں گے کالاباغ ڈیم فیزیبیلٹی پروپوزل عنقریب کابینہ میں پیش کریں گے۔









‏کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر ہے، مونس الہیٰ

Team
Moonis Elahi
 
.
وزیر اعلی پنجاب چوھدری پرویز الہی کی سینئرصحافی چینل فائیو صدف نعیم مرحومہ کی فیملی سے ملاقات



چینل فائیو کی سینئرصحافی صدف نعیم مرحومہ کی بیٹی نمرہ نعیم، بیٹے اذان نعیم، چچانوید بھٹی اورقریبی سہیلی مروہ انصر سے ملاقات.صدف نعیم مرحومہ کے اہل خانہ کے ساتھ افسوسناک واقعہ پردلی ہمدردی ہے۔صدف نعیم مرحومہ کی بیٹی نمرہ نعیم کو 50لاکھ
روپے مالی امداد کا چیک دیاگیا ہے
صدف نعیم مرحومہ کی بیٹی نمرہ نعیم اور ان کے شوہرکو سرکاری محکمے میں ملازمت دی جائے گی۔ ہم مرحومہ کو واپس تو نہیں لا سکتے لیکن ان کی فیملی کی ہر طرح سے دیکھ بھال جاری رکھیں گے۔ مرحومہ کی ناگہانی وفات پر شدید رنج وغم ہوا۔ غم کی گھڑی میں اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں

b1x3J9-z0NOzS2ab






Team Moonis Elahi
 
.

جناح ہسپتال لاہور اور نشتر ہسپتال ملتان میں سائبر نائف ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ
جناح ہسپتال لاہور اور نشتر ہسپتال ملتان میں سائبر نائف ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ۔دونوں ہسپتالو ں میں سائبر نائف ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی منظوری دے دی گئی۔سائبر نائف ٹیکنالوجی کے ذریعے کینسر اوردیگر پیچیدہ امراض کا مفت علاج کیاجائے گا۔

سائبر نائف ٹیکنالوجی سے طریقہ علا ج کے بارے میں ڈاکٹرز کو تربیت بھی دی جائے گی۔پنجاب حکومت گھرکی ہسپتال کے تعاون سے سرجری کی جدید ٹیکنالوجی سائبر نائف کے ذریعے علاج کو ہیلتھ کارڈ پروگرام میں شامل کرچکی ہے۔اس ٹیکنالوجی کے ذریعے مریضوں کو بے پناہ سہولت ملے گی۔



Team Moonis Elahi
 
.

وزیراعلی پنجاب کی فنانشل مینجمنٹ ایکٹ سے متعلقہ امور جلد طے کرنے کی ہدایت دی ہے
فنانشل مینجمنٹ ایکٹ سے متعلقہ امور جلد طے کرنے کی ہدایت دی ہے۔ فنانشل مینجمنٹ ایکٹ کو جلد حتمی شکل دی جائے۔ سرکاری اخراجات کے شفاف استعمال اور گڈ گورننس کیلئے فنانشل مینجمنٹ انتہائی ضروری ہے۔ فنانشل مینجمنٹ ایکٹ کے ذریعے محکموں کے مالی امور کو مزید شفاف بنایا جائے گا

اخراجات اور وصولیوں میں توازن سے معاشی امور میں بہتری آئے گی- سرکاری محکموں کی مالی پرفارمنس کی بھرپور مانیٹرنگ کی جائے گی- ہر تین ماہ بعد فنانشل مینجمنٹ اور مالی امور کا جائزہ لیا جائے گا- مالی بے ضابطگی پر سرکاری محکموں کو جوابدہ ہونا پڑے گا-





Team Moonis Elahi


 
. .

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom