What's new

PML | Moonis Elahi 's Political Desk

آئیے یوم اقبال کے موقع پر ہم پھر سے عہد کریں کہ ہم پاکستان کو ان کے اقبالی تصورات کی عملی تصویر بنائیں گے











افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر


ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
9​


نومبر یوم اقبال


آئیے یوم اقبال کے موقع پر ہم پھر سے عہد کریں کہ ہم پاکستان کو ان کے اقبالی تصورات کی عملی تصویر بنائیں گے۔​




انشا اللہ











Team Moonis Elahi








 
.
ن لیگ کے نا اہل سی ای اواورڈائیریکٹرز نے قومی ائیر لائن کو 406 ارب روپے کا مقروض کر دیا.







ن لیگ کے

#PIA

میں لگائے نا اہل

CEO#

اورڈائیریکٹرز نے قومی ائیر لائن کو 406 ارب روپے کا مقروض کر دیا



.#AuditorGeneralPakistan

کی رپورٹ۔



ن لیگ نے پاکستان سٹیل ملزکو اپنی اتفاق سٹیل اورپی آئی اے کواپنی

#AirBlue

کے لئے تباہ کیا ۔



یہ سازش قومی اداروں کے خلاف نہیں قوم کے خلاف کی گئی۔







Team Moonis Elahi


 
.
ن لیگ کےترقی کےدعووں کی حقیقت.









دیہات میں رہنےوالےپاکستانی عوام کی اکثریت پچھلےدس سالوں میں اورزیادہ غریب اورمزیدمحروم ہو گئی ہے،



ورلڈ بنک کی تازہ ترین رپورٹ


یہ ہےن لیگ کےترقی کےدعووں کی حقیقت.​



چندبسیں،ایک ٹرین اورکچھ سڑکیں دکھاکرقوم کولوٹ لیا،​




ن لیگ نےعوام کو غریب تر اور معشیت کو تباہ کر دیا













Team Moonis Elahi





 
.
مستقبل میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر بھی ضروری ہے، چیف جسٹس







مستقبل میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر بھی ضروری ہے، چیف جسٹس آف پاکستان کا برطانیہ میں خطاب۔



آئیے دعا کریں کے کالاباغ ڈیم مخالفین کو جلد از جلد ہوش آ جائے اور قوم ملکر مستقبل قریب میں کالا باغ ڈیم بنا پائے۔ انشاءاللہ















Team Moonis Elahi













 
.
بھارت مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فور ی حل کرے












چاہے کرتار پور ہویا کٹاس راج ،



پاکستان نے ہمیشہ امن قائم کرنے میں پہل کی ہے ۔



اب بھارت سرکار بھی کچھ عقل کرے ،



پائیدار امن کے لئے پاکستان کی نقل کرے اور مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فور ی حل کرے











Team Moonis Elahi









 
.
بھارت نے بگلہار ڈیم پر دریائے چناب کا پانی پھر روک دیا۔








بھارت نے بگلہار ڈیم پر دریائے چناب کا پانی پھر روک دیا۔



دریائے سندھ پر کالاباغ ڈیم بنانے کے مخالف چناب کے پانی کی اس کھلی بھارتی ڈکیتی پر کیوں خاموش ہیں؟



یہ وطن دشمنی نہیں تو اور کیا ہے؟















Team Moonis Elahi






 
.
پانی کی عجب کرپشن کی غضب کہانی









پانی کی عجب کرپشن کی غضب کہانی!



ایک جانب ن لیگ نے 4 ارب روپے صاف پانی کمپنی کے پی لیے اور عوام کو ایک قطرہ بھی صاف پانی نہ دیا



۔دوسری جانب پانی کی پرائیویٹ کمپنیوں کو بے دریغ پاکستان کا پانی چُرانے اور عوام کا خون پینے کی کھلی اجازت دے دی



اور ان سے کوئی حساب بھی نہ لیا۔









Team Moonis Elahi





 
.
سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ دے دیا ۔











سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ دے دیا ۔


ماڈل ٹاؤن کے مظلومین کی فریاد سنی گئی ۔


اب ن لیگ اور اس کے گلو بٹوں کی گردن ہوگی اور قانون کاآہنی شکنجہ ۔





Team Moonis Elahi









 
.
پاکستان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے والے نوجوت سنگھ سدھو کی زندگی کو خطرہ




پاکستان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے والے نوجوت سنگھ سدھو کی زندگی کو خطرہ ۔



سدھو کا سر قلم کرنے والے کو 1کروڑ روپے کا انعام,



ایک ہندو شدت پسند تنظیم کا اعلان ۔



نریندر مودی اور اس کے ہندو شدت پسندوں کا مکروہ چہرہ ایک دفعہ پھر بے نقاب۔











Team Moonis Elahi





 
.
پنجاب نےکالاباغ ڈیم کی تعمیر کا مطالبہ کر دیا






پنجاب نےکالاباغ ڈیم کی تعمیر کا مطالبہ کر دیا۔



تربیلا اورمنگلا آبی طلب پوری نہیں کر سکتے۔



بھاشا ڈیم اور کالاباغ ڈیم ناگزیر ۔



بھاشا 11 سال اور کالاباغ ڈیم کی صرف 5 سال میں تعمیر۔



آئیے تاخیرکا توڑ تدبیر سے کریں۔ سارے صوبے ملکر کالاباغ ڈیم تعمیر کریں













Team Moonis Elahi











 
.
پاکستان ٹیلی ویژن اور سینما ایک بے مثال فنکار سے محروم ہو گیا۔










پاکستان کے عوامی اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے ۔



پاکستان ٹیلی ویژن اور سینما ایک بے مثال فنکار سے محروم ہو گیا۔ 1961



سے2018 تک فن کا ایک بے مثال باب بند ہو گیا ۔



إنا لله وإنا إليه راجعون













Team Moonis Elahi






 
.






بھارت کامقبوضہ کشمیرمیں صدر راج نافذ کرنےکافیصلہ۔



بھارتی فوج کوکشمیریوں کےقتل عام کےلئےاب صدارتی سرپرستی


کشمیرپراپنا ناجائز قبضہ قائم رکھنےکا آخری بھارتی حربہ۔​



مگریہ حربہ بھی کشمیریوں کےجذبہ حریت کےسامنےناکام ہو گا۔





انشا للہ.ظلم پھرظلم ہےبڑھتاہے تو مٹ جاتا ہے ۔















Team Moonis Elahi

 
.
پاکستانیوں کے لئے خوشخبری





پاکستان بین الاقوامی سیاحت کے لئے پہلے10 بہترین ممالک میں شامل


ٹریول ایجنٹس کے سب سے قابل اعتبار​


FORBES

میگزین کی نئی عالمی درجہ بندی

2017



میں پاکستان دنیا کا چوتھا سب سے غیر محفوظ ملک آج عالمی درجہ بندی میں
سیاحت کے لئے پہلے 10 موزوں ترین ممالک میں شامل ۔​



یہ تبدیلی پاکستان کے حالات میں بہتری کی علامت​








Team Moonis Elahi


 
.
کالاباغ ڈیم کے بعد اب مہمند ڈیم کوبھی متنازعہ بنانے کی سازش





قوم بوند بوند پانی کو ترس رہی ہے اور مفاد پرست عناصر اپنی سیاسی دوکان چمکا رہے ہیں ۔



دکھائی دے رہا ہے کہ مہمند ڈیم پر انکی مخالفت کسی اصول پر نہیں بلکہ کسی بیرونی اشارے پر ہے









Team Moonis Elahi









 
.
دنیاکی نایاب ترین اِنڈس ڈولفن دریائےسندھ میں کم پانی کی وجہ سے خیر پورکی نہر میں





یہ دنیاکی نایاب ترین اِنڈس ڈولفن ہے۔



دریائےسندھ میں کم پانی کی وجہ سے یہ راستہ بھٹک کر خیر پورکی ایک نہر میں پھنس گئی ہے۔



سندھ کےعوام کوبھی اس مچھلی کی طرح کالا باغ ڈیم پر بھٹکایا گیا ہے۔



سچ تو یہ ہےکہ صرف کالاباغ ڈیم سے ہی سندھ کوزیادہ پانی اور دریائے سندھ کی سارا سال روانی ممکن ہے









Team Moonis Elahi
















 
.

Military Forum Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom