What's new

PML | Moonis Elahi 's Political Desk

کشمیرکی چھوٹی سی وادی میں7 لاکھ کثیربھارتی فوج







کشمیرکی چھوٹی سی وادی میں7 لاکھ کثیربھارتی فوج جب کہ پورےعراق میں تقریباًڈیڑھ لاکھ امریکی فوجی۔کشمیرپربھارتی جبرکےاثرسےپورابھارت اخلاقی پستی کاشکار۔اس مسئلےکاواحد حل کشمیرکی آزادی۔ بھارتی دانشورآرُندھتی رائےکابھارت کومشورہ۔مگرلگتاہےبھارت اب باتوں سےنہیں لاتوں سےہی مانےگا














Team Moonis Elahi
 
.
‏بھارت کی کرکٹ ورلڈ کپ2019 میں پاکستان کی شرکت روکنے کی سر توڑ کوشش






‏بھارت کی کرکٹ ورلڈ کپ2019 میں پاکستان کی شرکت روکنے کی سر توڑ کوشش

،2009

میں سری لنکا پر حملہ سے پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی شرارت کے 10سال بعد اب 2019 میں پلوامہ ڈرامہ بھارت کی ایک اور شرارت ۔


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھارت کے شیطانی حربوں کا نوٹس لے








Team Moonis Elahi



 
.
بھارتی حملہ کی صورت میں پاکستان اُس سے کہیں زیادہ سخت جواب دے گا






مشرقی پنجاب کے چیف منسٹر امریندر سنگھ کی مودی کو کُھلی وارننگ۔



بھارت میں مودی کے جنگی جنون کو مشرقی پنجاب کے جٹ نے اُس کی اصلی اوقات بتا دی۔













Team Moonis Elahi








 
.
عالمی دن برائے خواتین









پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کی جانب سے
عالمی دن برائے خواتین کے موقع پر
پاکستانی خواتین کو مادر وطن کی تعمیر وترقی
!میں بے مثال کردار ادا کرنے پر خراج تحسین​










Team Moonis Elahi


پاکستان میں پانی کی بڑھتی کمی دشمنوں کی شرارت۔








" بارشوں کا تمام پانی سمندر میں گر کر ضائع ہو جاتا ہے "



، سپریم کورٹ کا سندھ میں نئی گج ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم دیتے ہوئے تبصرہ



۔سیاست کی خاطر ڈیموں کی تعمیر میں رکاوٹ،



پاکستان میں پانی کی بڑھتی کمی دشمنوں کی شرارت



۔قوم اگر یہ سمجھ گئی تو کالا باغ ڈیم بھی بن جائے گا۔



















Team Moonis Elahi


 
.
Most active politician in conflict against India




Moonis Elahi named most active politician on social media to back armed forces in conflict against India



Maryam and Hamza hardly made a single tweet to back either Pak Army or Kashmir cause during the Pak-India recent tension.

Mr Moonis Elahi set an example on the social media which the Pakistani nation and armed forces look up to its politicians to come forward and deliver on their front. The young scion of Chaudhrys of Gujrat has no match with his contemporaries at least on social media if we draw his comparison with young leaders like Maryam Nawaz and Hamza Shahbaz.

To read complete story Please visit Pak Destiny


Source Pak Destany



Read complete news click here



Team Moonis Elahi
 
. .
جن انتہا پسند ہندو دہشت گردوں کا سرغنہ خود بھارت کا وزیر اعظم ہو گا انہیں کون سزا دے گا؟







2007 کے سمجھوتہ ایکسپریس حملہ میں 40 معصوم پاکستانیوں کے قاتل 4 مرکزی دہشت گردوں کو بھارتی عدالت نے بری کر دیا ۔ جن انتہا پسند ہندو دہشت گردوں کا سرغنہ خود بھارت کا وزیر اعظم ہو گا انہیں کون سزا دے گا؟












Team Moonis Elahi















 
.
موسمیاتی تبدیلی سے مقابلہ کے لئے جلد از جلد کالاباغ ڈیم ہماری پہلی ضرورت







اس سال سردیوں میں غیر معمولی برفباری اور بارشوں کے بعد موسم گرما میں شدید درجہ حرارت کی پیش گوئی ۔


پہاڑی اور میدانی علاقوں میں بھاری فلیش فلڈز کا خطرہ ۔


موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت ۔ اس سے مقابلہ کے لئے جلد از جلد کالاباغ ڈیم ہماری پہلی ضرورت.












Team Moonis Elahi


 
.
پاکستان کو مستقبل میں سب سے بڑا خطرہ پا نی کی قِلت سے ہے









پاکستان کو مستقبل میں سب سے بڑا خطرہ پا نی کی قِلت سے ہے،

ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ۔ آج پانی کی حفاظت ، مستقبل میں ہماری سلامتی کی ضمانت۔ اس لیے آئیے پانی بچائیں، پاکستان محفوظ بنائیں۔











Team Moonis Elahi
 
.






پاکستانی ایف سولہ طیاروں میں سے ایک بھی کم نہیں۔


امریکن وزارتِ دفاع کی تصدیق ۔



بھارت کا پاکستانی ایف سولہ گرانے کا دعویٰ جھوٹا ثابت ۔



مودی اپنے لوگوں کو تو اُلّو بنا سکتا ہے مگر دنیا کو تو نہیں ۔


امریکہ کی تصدیق ۔ بھارت کی شکست اور پاکستان کی جیت














Team Moonis Elahi

 
.
اس ہفتہ بھارت اور اسرائیل میں بیک وقت انتخابات۔ایک کشمیر پر زبردستی قابض اور دوسرا فلسطین پر








اس ہفتہ بھارت اور اسرائیل میں بیک وقت انتخابات۔ایک کشمیر پر زبردستی قابض اور دوسرا فلسطین پر ۔کیا اس بربر یت کو جمہوریت کہتے ہیں ؟






Team Moonis Elahi













 
.




آج 22 اپریل ، عالمی یومِ ارض۔


آئیے اپنے سیارے، اپنی زمین کا ویسے ہی خیال رکھیں جیسے اپنے گھروں کا۔ آئیے درخت لگائیں،


صفائی اپنائیں، دھواں بھگائیں اور پلاسٹک سے بچیں اور بچائیں۔ آئیے اپنی زمین، اپنی زندگی بہتر بنائیں۔
















Team Moonis Elahi


 
.









اورنج لائن کے پیکج 2 اور 3 کے تعمیری معیار پر چینی کمپنی کو تحفظات ۔
کمپنی کا ن لیگ کے لگائے مقامی ٹھیکیدارکے کام پر شدید عدم اطمینان ۔
قوم کو 1.6 بلین ڈالر کی اس ن لیگی بھاری شاہ خرچی کی اور کتنی بڑی قیمت ادا کرنا ہوگی ؟​
 
.


60004940_2007788679344526_5461702089740648448_n.jpg





پاکستان کے دریاوں پر اپنے ناجائز ڈیموں کے ذریعے، پاکستان کے


پانی کا رُخ بھارت کے طرف موڑنے کی کل ایک اور بھارتی دھمکی۔




پاکستان مسلم لیگ نے پچھلے 10 سال میں بارہا حکمرانوں کو بھارت


کی آبی سازش پر جگانے کی کوشش کی، مگر چالاک دشمن ڈیم بناتا رہا اور نالائق حکمران "ڈیم فول" بنتے رہے۔





















Team Moonis Elahi




























 
.
تصورِ پاکستان کی صداقت کا ایک نا قابلِ تردید ثبوت۔







‏فرق صاف ظاہر ہے


بھارتی لوک سبھا الیکشن میں 20کروڑ سے زائد مسلمانوں کی کل 542 سیٹوں میں سے صرف 27 سیٹیں،


یعنی صرف 4.42% نمائندگی۔


جبکہ پاکستان کے 20 کروڑ سے زائد مسلمانوں کی پاکستان کی قومی اسمبلی میں 98%نمائندگی۔


تصورِ پاکستان کی صداقت کا ایک نا قابلِ تردید ثبوت۔ ‎






Team Moonis Elahi









 
.

Latest posts

Military Forum Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom