What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
. .
حدیبیہ کیس سے متعلق آپ کا نقطہ نوٹ کر لیا تھا، جسٹس اعجاز افضل
آپ اپنے دلائل دہرا رہے ہیں، جسٹس اعجاز افضل
عدالت کا زیادہ وقت نہیں لوں گا، خواجہ حارث
جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد پرانے معاملات ختم ہو چکے، خواجہ حارث
جے آئی ٹی رپورٹ میں نہیں کہا گیا کہ وزیر اعظم کا کوئی بے نامی دار ہے، خواجہ حارث

لندن فلیٹس کاجےآئی ٹی نےنہیں کہااسکےاصل مالک وزیراعظم ہیں لیکن نام کسی اورکے ہیں،خواجہ حارث

. .
فنڈزسعودی عرب،دبئی یاقطرمیں تھے،سوال یہ ہےکہ فنڈرکیسےلندن پہنچے، جسٹس اعجاز الاحسن
منی ٹریل کہاں ہے، جواب نہیں دیا جارہا، جسٹس اعجاز الاحسن
بنیادی سوال یہ ہے کہ لندن فلیٹس کیلیے کب اور کس نےادائیگی کی؟ جسٹس اعجاز الاحسن
جےآئی ٹی نے کہا فلیٹ پورے خاندان کے ہیں، خواجہ حارث

وزیر اعظم نے کہا انکے پاس تمام دستاویزات کی منی ٹریل موجود ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
عدالت کے سوالوں کے جواب نہیں دیے جا رہے، جسٹس اعجاز الاحسن

نیلسن اور نیسکول سےمتعلق کوئی دستاویزات نہیں دی گئیں ، جسٹس اعجاز الاحسن
جے آئی ٹی نے معلوم کروایا کہ مریم نواز بینیفشل مالک ہیں، جسٹس عظمت سعید
باہمی قانونی معاونت سے بھی یہی بات ثابت ہوئی، جسٹس عظمت سعید

وزیراعظم سے جے آئی ٹی نے ٹرسٹ ڈیڈ سے متعلق پوچھا تھا، خواجہ حارث
وزیراعظم نے کہا سیٹلمنٹ ہوئی تھی تاہم تفصیلات کا علم نہیں، خواجہ حارث
جے آئی ٹی نے ٹرسٹ ڈیڈ سےمتعلق نتائج بھی اخذ کیے ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
جے آئی ٹی نے قیاس آرائیوں پر مبنی نتائج اخذ کیےہیں، خواجہ حارث

رپورٹ کی جلد نمبر 4 میں کافی خطرناک دستاویزات موجود ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
میرا اشارہ ٹرسٹ ڈیڈ سےمتعلق ہے، جسٹس اعجازالاحسن
 
.
فنڈزسعودی عرب،دبئی یاقطرمیں تھے،سوال یہ ہےکہ فنڈرکیسےلندن پہنچے، جسٹس اعجاز الاحسن
منی ٹریل کہاں ہے، جواب نہیں دیا جارہا، جسٹس اعجاز الاحسن
بنیادی سوال یہ ہے کہ لندن فلیٹس کیلیے کب اور کس نےادائیگی کی؟ جسٹس اعجاز الاحسن
جےآئی ٹی نے کہا فلیٹ پورے خاندان کے ہیں، خواجہ حارث

وزیر اعظم نے کہا انکے پاس تمام دستاویزات کی منی ٹریل موجود ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
عدالت کے سوالوں کے جواب نہیں دیے جا رہے، جسٹس اعجاز الاحسن

نیلسن اور نیسکول سےمتعلق کوئی دستاویزات نہیں دی گئیں ، جسٹس اعجاز الاحسن
جے آئی ٹی نے معلوم کروایا کہ مریم نواز بینیفشل مالک ہیں، جسٹس عظمت سعید
باہمی قانونی معاونت سے بھی یہی بات ثابت ہوئی، جسٹس عظمت سعید

وزیراعظم سے جے آئی ٹی نے ٹرسٹ ڈیڈ سے متعلق پوچھا تھا، خواجہ حارث
وزیراعظم نے کہا سیٹلمنٹ ہوئی تھی تاہم تفصیلات کا علم نہیں، خواجہ حارث
جے آئی ٹی نے ٹرسٹ ڈیڈ سےمتعلق نتائج بھی اخذ کیے ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
جے آئی ٹی نے قیاس آرائیوں پر مبنی نتائج اخذ کیےہیں، خواجہ حارث

JUDGES ARE ON FIRE :sniper::sniper:
 
.
میاں شریف ہی اپنی زندگی میں تمام معاملات سنبھالتے تھے، خواجہ حارث
جے آئی ٹی نے کہا کس کو کتنا شیئر ملنا ہے، فیصلہ میاں شریف کا تھا، خواجہ حارث
وزیراعظم کے 2 بچے حدیبیہ ملز میں حصہ دار تھے، خواجہ حارث
منی ٹریل کا جواب آج تک نہیں دیا گیا، جسٹس اعجاز الاحسن
میاں شریف نے فنڈز کہاں سے اور کیسے منتقل کیے، جسٹس اعجاز الاحسن
بنیادی سوال کا جواب مل جائے تو بات ختم ہو جائے گی، جسٹس اعجاز الاحسن
وزیراعظم کو علم تھا کہ وہ اسمبلی میں کیا کہہ رہے ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
وزیراعظم نے خود کہا تھا کہ میں بتاؤں گا کہ کہاں سے فلیٹ لیے، جسٹس اعجاز الاحسن
وزیراعظم کا کسی ٹرانزیکشن سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ حارث
جے آئی ٹی نے لندن فلیٹس سے متعلق غلط نتائج اخذ کیے، خواجہ حارث
کیا وزیراعظم ان اثاثوں کے لیے جواب دہ ہیں جو ان کے ہیں ہی نہیں، خواجہ حارث
وزیراعظم کے بچے 1995 تک ان کے زیر کفالت تھے، خواجہ حارث
فلیٹس سے متعلق تمام امور میاں شریف سرانجام دیتے تھے ، خواجہ حارث
بچے1995 تک زیرکفالت تھے،صرف اس عرصہ کاوزیراعظم سےپوچھاجاسکتاہے،خواجہ حارث

Khawaja Haris is wasting time. Aik hi argument bar bar day raha hai

Sheikh Rasheed :rofl::rofl::rofl::rofl::rofl:
شیخ رشید ، طاہرہ اورنگزیب، نذر محمد گوندل اور فیصل کریم کنڈی دوران سماعت سو گئے
تمام سیاستدان دوران سماعت اونگھ رہے ہیں،شیخ رشید کے خراٹوں کی آواز بھی آنے لگی
شیخ رشید کو قریب بیٹھے افراد نے ہلا کر جگا دی

حسین نواز نے کہا کہ وہ مالک ہیں مگر دستاویزات نہیں دی گئیں، جسٹس اعجاز الاحسن
یہ فرض کرلیں کہ یہ میاں شریف کےہیں تو کچھ شیئر تو نواز شریف کا بھی ہو گا،جسٹس اعجاز الاحسن
ہم کہناچاہتےہیں ایسی کوئی دستاویز نہیں کہ نواز شریف فلیٹس کے مالک ہیں، جسٹس عظمت
ٹریجڈی یہ ہے کہ کون مالک ہے اس کی دستاویزات بھی موجود نہیں، جسٹس عظمت

Sawal Gandum, Jawab Chana..
 
.
اگر مالک کاپتاچل جائےتویہ سوال آتاہےکہ خریداری کیلیےپیساکہاں سے آیا؟ جسٹس عظمت

.
تمام سیاستدان دوران سماعت اونگھ رہے ہیں،شیخ رشید کے خراٹوں کی آواز بھی آنے لگی
شیخ رشید کو قریب بیٹھے افراد نے ہلا کر جگا دی

Hahahaha...
 
. . .
مسئلہ یہ ہے کہ فلیٹس کا اصل مالک کون ہے؟جسٹس عظمت
فلیٹس کی دستاویزات ہی موجود نہیں، جسٹس عظمت سعید
پراپرٹی کاجھگڑا ہو تودیکھا جاتا ہے کہ وہ کس کے نام ہے،فائدہ کون اٹھا رہا ہے، جسٹس عظمت
آپکی بات سمجھتےہیں جےآئی ٹی رپورٹ میں وزیراعظم پرکرپشن کا الزام نہیں لگایا گیا، جسٹس عظمت

یہ بات سمجھتےہیں جےآئی ٹی رپورٹ میں وزیراعظم پرعہدے کے غلط استعمال کا الزام نہیں، جسٹس عظمت
ہم نے دیکھنا ہے کہ جے آئی ٹی کی رائے دستاویزات پر منحصر ہے یا نہیں، جسٹس اعجاز افضل
وزیر اعظم ان جائیدادوں اور رقم کے جوابدہ ہیں جو صرف انکے نام ہے، خواجہ حارث
وزیر اعظم 1990 میں کاروبار سے الگ ہوچکے ہیں، خواجہ حارث
 
. .
التوقیق کیس میں لندن عدالت میں شیزی نقوی کے بیان حلفی موجود ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
بیٹوں کےپاس ایسےکاغذات ہیں جس سےنوازشریف کا فلیٹس سے تعلق ظاہر نہ ہوتا ہو؟جسٹس اعجاز

وزیر اعظم لندن فلیٹس کے مالک نہیں ہیں، خواجہ حارث
ہمارے پاس جو کاغذات آئے ہیں ان میں مریم بینیفشل اونر ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
رکارڈ کا جائزہ لے رہے ہیں،جسٹس اعجاز افضل
یہ فیصلہ ہم نےہی کرنا ہے کہ کیس ہم سنیں یااحتساب عدالت کوبھجوائیں، جسٹس اعجاز افضل
وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل مکمل

اسحاق ڈار کے وکیل ڈاکٹر طارق حسن کے دلائل شروع
 
.
Status
Not open for further replies.

Latest posts

Back
Top Bottom