PakSword
MODERATOR
- Joined
- Dec 6, 2015
- Messages
- 19,505
- Reaction score
- 103
- Country
- Location
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
فنڈزسعودی عرب،دبئی یاقطرمیں تھے،سوال یہ ہےکہ فنڈرکیسےلندن پہنچے، جسٹس اعجاز الاحسن
منی ٹریل کہاں ہے، جواب نہیں دیا جارہا، جسٹس اعجاز الاحسن
بنیادی سوال یہ ہے کہ لندن فلیٹس کیلیے کب اور کس نےادائیگی کی؟ جسٹس اعجاز الاحسن
جےآئی ٹی نے کہا فلیٹ پورے خاندان کے ہیں، خواجہ حارث
وزیر اعظم نے کہا انکے پاس تمام دستاویزات کی منی ٹریل موجود ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
عدالت کے سوالوں کے جواب نہیں دیے جا رہے، جسٹس اعجاز الاحسن
نیلسن اور نیسکول سےمتعلق کوئی دستاویزات نہیں دی گئیں ، جسٹس اعجاز الاحسن
جے آئی ٹی نے معلوم کروایا کہ مریم نواز بینیفشل مالک ہیں، جسٹس عظمت سعید
باہمی قانونی معاونت سے بھی یہی بات ثابت ہوئی، جسٹس عظمت سعید
وزیراعظم سے جے آئی ٹی نے ٹرسٹ ڈیڈ سے متعلق پوچھا تھا، خواجہ حارث
وزیراعظم نے کہا سیٹلمنٹ ہوئی تھی تاہم تفصیلات کا علم نہیں، خواجہ حارث
جے آئی ٹی نے ٹرسٹ ڈیڈ سےمتعلق نتائج بھی اخذ کیے ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
جے آئی ٹی نے قیاس آرائیوں پر مبنی نتائج اخذ کیےہیں، خواجہ حارث
میاں شریف ہی اپنی زندگی میں تمام معاملات سنبھالتے تھے، خواجہ حارث
جے آئی ٹی نے کہا کس کو کتنا شیئر ملنا ہے، فیصلہ میاں شریف کا تھا، خواجہ حارث
وزیراعظم کے 2 بچے حدیبیہ ملز میں حصہ دار تھے، خواجہ حارث
منی ٹریل کا جواب آج تک نہیں دیا گیا، جسٹس اعجاز الاحسن
میاں شریف نے فنڈز کہاں سے اور کیسے منتقل کیے، جسٹس اعجاز الاحسن
بنیادی سوال کا جواب مل جائے تو بات ختم ہو جائے گی، جسٹس اعجاز الاحسن
وزیراعظم کو علم تھا کہ وہ اسمبلی میں کیا کہہ رہے ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
وزیراعظم نے خود کہا تھا کہ میں بتاؤں گا کہ کہاں سے فلیٹ لیے، جسٹس اعجاز الاحسن
وزیراعظم کا کسی ٹرانزیکشن سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ حارث
جے آئی ٹی نے لندن فلیٹس سے متعلق غلط نتائج اخذ کیے، خواجہ حارث
کیا وزیراعظم ان اثاثوں کے لیے جواب دہ ہیں جو ان کے ہیں ہی نہیں، خواجہ حارث
وزیراعظم کے بچے 1995 تک ان کے زیر کفالت تھے، خواجہ حارث
فلیٹس سے متعلق تمام امور میاں شریف سرانجام دیتے تھے ، خواجہ حارث
بچے1995 تک زیرکفالت تھے،صرف اس عرصہ کاوزیراعظم سےپوچھاجاسکتاہے،خواجہ حارث
Khawaja Haris is wasting time. Aik hi argument bar bar day raha hai
Sheikh Rasheed
شیخ رشید ، طاہرہ اورنگزیب، نذر محمد گوندل اور فیصل کریم کنڈی دوران سماعت سو گئے
تمام سیاستدان دوران سماعت اونگھ رہے ہیں،شیخ رشید کے خراٹوں کی آواز بھی آنے لگی
شیخ رشید کو قریب بیٹھے افراد نے ہلا کر جگا دی
حسین نواز نے کہا کہ وہ مالک ہیں مگر دستاویزات نہیں دی گئیں، جسٹس اعجاز الاحسن
یہ فرض کرلیں کہ یہ میاں شریف کےہیں تو کچھ شیئر تو نواز شریف کا بھی ہو گا،جسٹس اعجاز الاحسن
ہم کہناچاہتےہیں ایسی کوئی دستاویز نہیں کہ نواز شریف فلیٹس کے مالک ہیں، جسٹس عظمت
ٹریجڈی یہ ہے کہ کون مالک ہے اس کی دستاویزات بھی موجود نہیں، جسٹس عظمت
تمام سیاستدان دوران سماعت اونگھ رہے ہیں،شیخ رشید کے خراٹوں کی آواز بھی آنے لگی
شیخ رشید کو قریب بیٹھے افراد نے ہلا کر جگا دی
Naeem-ul-Duffer phir PC shuro ho gya hai