جےآئی ٹی نے 13 کے بجائے 15سوالات کر لیے، خواجہ حارث
جو مقدمات ختم ہو گئے تھے ان کی بھی جانچ پڑتال کی گئی، خواجہ حارث
التوفیق کیس کا فیصلہ ہو چکا ہے ، دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا، خواجہ حارث
بہت سارے معاملات اس کیس میں 13سوالوں سے مطابقت رکھتے ہیں،جسٹس اعجاز الاحسن
معاملات جانچے بغیر تفتیش مکمل نہیں ہو سکتی، جسٹس اعجاز الاحسن
لندن پراپرٹی سے متعلق منی ٹریل ایک معمہ ہے،جسٹس اعجاز الاحسن
عدالت میں حدیبیہ پیپر ملز کی اپیل دائر کرنے کی استدعا کی گئی تھی، جسٹس اعجاز افضل
پیسا کہاں سے آیا اور فلیٹس کیسے خریدے گئے، جسٹس اعجاز الاحسن
میں نوازشریف اور شہباز شریف سے کہیں زیادہ ٹیکس ادا کرتا ہوں،اعتزازاحسن
رپورٹ میں شریف خاندان کے خلاف تمام حقائق سامنےآچکےہیں،اعتزازاحسن
صل بات تو منی ٹریل کا سراغ لگانا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
لندن فلیٹس کی منی ٹریل کا جائزہ لینا ہو گا، جسٹس اعجاز الاحسن
جے آئی ٹی نے جو بہتر سمجھا سفارش کر دی، جسٹس عظمت سعید شیخ