What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
کیپٹن صفدرکی جے آئی ٹی وڈیودکھائی گئی توٹکٹیں بلیک میں فروخت ہونگیں،فواد چودھری
جے آئی ٹی کی وڈیوزسنیمامیں دکھائی جائیں،فلم انڈسٹری کوبھی فروغ ملے گا،فوادچودھری

:rofl::rofl::rofl::rofl:
 
.
I told you guys,
Its just the three P's who are not part of the conspiracy!

Papua New Guinea,
Penguins
and
PATWARIES!

Judges had to do it like that with PTI, so they start flying high ----- Judges just wanted them to read the report & draw deductions from it ---present it as they must ---- cross questioning ----Judges obviously read & prepared their notes thoroughly --- they wanted other party to do same -----

today its PML N's turn ---- & boy they are taking the hit properly
 
.
Judges be like :lol: @Zibago @Moonlight @Arsalan
CJw9NCpUYAE7sji.jpg
true representation of judge remarks :)
 
. .
ہم نےسنا تھا قیامت کے دن بچے باپ کو اور باپ بچوں کو نہیں پہچانیں گے، فواد چودھری
نوازشریف نے ابھی سے اپنے سگے خالو کو پہچاننے سے انکارکردیا،فواد چودھری
 
.
daniyal aziz lota spewing bs like always wese desperation is visible :lol:
 
.
جےآئی ٹی نے 13 کے بجائے 15سوالات کر لیے، خواجہ حارث

جو مقدمات ختم ہو گئے تھے ان کی بھی جانچ پڑتال کی گئی، خواجہ حارث

التوفیق کیس کا فیصلہ ہو چکا ہے ، دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا، خواجہ حارث
بہت سارے معاملات اس کیس میں 13سوالوں سے مطابقت رکھتے ہیں،جسٹس اعجاز الاحسن
معاملات جانچے بغیر تفتیش مکمل نہیں ہو سکتی، جسٹس اعجاز الاحسن
لندن پراپرٹی سے متعلق منی ٹریل ایک معمہ ہے،جسٹس اعجاز الاحسن
عدالت میں حدیبیہ پیپر ملز کی اپیل دائر کرنے کی استدعا کی گئی تھی، جسٹس اعجاز افضل

پیسا کہاں سے آیا اور فلیٹس کیسے خریدے گئے، جسٹس اعجاز الاحسن

میں نوازشریف اور شہباز شریف سے کہیں زیادہ ٹیکس ادا کرتا ہوں،اعتزازاحسن

رپورٹ میں شریف خاندان کے خلاف تمام حقائق سامنےآچکےہیں،اعتزازاحسن

صل بات تو منی ٹریل کا سراغ لگانا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

لندن فلیٹس کی منی ٹریل کا جائزہ لینا ہو گا، جسٹس اعجاز الاحسن

جے آئی ٹی نے جو بہتر سمجھا سفارش کر دی، جسٹس عظمت سعید شیخ

Ye samajh nahi aaraha ke Justice Ijazul Ahsan..ab bhi ye kiun keh rahay hian ke london flats ki money trail ek muamma hai?
 
. . .
ایک حکومت دوسری حکومت کوخط میں بتائےکہ اکاونٹ ہےہی نہیں تویہ بھی باہمی تعاون ہوگا؟جسٹس عظمت
 
.
Oh yar case mukao hun---ab bacha hi kya hai?

Akheer ho gayi hai. Wrap it up and disqualify Maryam/Nawaz and open criminal investigation against them.


Ktni mushkil baat hai?
 
. . .
گلف اسٹیل مل کےمالک کےسوال پرکہاشایدحسن مالک ہوگا،یہ اپروچ رہی جےآئی ٹی میں، جسٹس اعجاز
 
.
Received money from "Hill metal" but never used it for politics.

Claims PM's lawyer Kh Haris

---------

He should be asked; was that used to buy masaley for nihari and siri paye?

Qasam sey - kaun log hain yeh .....
 
.
Status
Not open for further replies.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom