What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
دستاویزات جے آئی ٹی کو قانونی معاونت کے تحت ملیں،جسٹس اعجاز افضل
قانونی معاونت افراد نہیں ریاستی اداروں کے درمیان ہوتی ہے، جسٹس عظمت سعید
 
کیا صرف اس بنیاد پر دستاویزات تسلیم نہ کریں کہ حکومت نے نہیں دیں،جسٹس اعجاز افضل

نیب قوانین کیمطابق حکومت کےزیراثر ادارے،افرادہی حکومت کےزمرےمیں آتےہیں،جسٹس اعجاز

قانون میں لفظ غیر ملکی حکومت کی تعریف نہیں کی گئی، جسٹس اعجاز الاحسن

وفاقی حکومت یا حکومت کا نامزد ادارہ قانونی معاونت کا معاہدہ کر سکتا ہے، جسٹس عظمت سعید
 
کیا صرف اس بنیاد پر دستاویزات تسلیم نہ کریں کہ حکومت نے نہیں دیں،جسٹس اعجاز
 
کیا صرف اس بنیاد پر دستاویزات تسلیم نہ کریں کہ حکومت نے نہیں دیں،جسٹس اعجاز افضل
دستاویزات جے آئی ٹی کو قانونی معاونت کے تحت ملیں،جسٹس اعجاز افضل
نیب قوانین کیمطابق حکومت کےزیراثر ادارے،افرادہی حکومت کےزمرےمیں آتےہیں،جسٹس اعجاز

قانون میں لفظ غیر ملکی حکومت کی تعریف نہیں کی گئی، جسٹس اعجاز الاحسن

قانونی معاونت افراد نہیں ریاستی اداروں کے درمیان ہوتی ہے، جسٹس عظمت سعید
وفاقی حکومت یا حکومت کا نامزد ادارہ قانونی معاونت کا معاہدہ کر سکتا ہے، جسٹس عظمت سعید

Shuker hai yeh baat samajh agye pakoray ko
 
Are they planning to throw the evidences out?

What these judges were doing when jit was submitting it's interim reports?
 
We are not closing the doors on you, you can still file objections on the contents of report through a CMA: Justice Azmat Saeed.

Judges seem to be in mood to give more time to Sharifs.
 
قانونی معاونت کے معاہدے کا جائزہ لیا جا سکتا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
دیکھنا ہو گا کہ دستاویزات قانون شہادت کے مطابق ہیں یا نہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
سفارت خانے کی تصدیق کے بغیر دستاویزات کو درست نہیں مانا جاتا، خواجہ حارث
دستاویزات اصل ہوں تو سفارتخانے کی تصدیق ضروری نہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
سری لنکا کے ایک ریسٹورنٹ کا نام منسٹری آف کریب ہے، جسٹس عظمت سعید
کیکڑوں کی وزارت کی چٹھی کا جواب پاکستان میں کونسی وزارت دے سکتی ہے؟جسٹس عظمت
 
Pakora trying very hard to be funny but failed :astagh:
 
خواجہ حارث نےسپریم کورٹ کے20اپریل کےحکم نامےکوپڑھ کرسنایا
حکم نامےکامقصدہےجےآئی ٹی کوکیسی تحقیقات سونپی گئیں،خواجہ حارث
دیکھناتھاکہ رقم کہاں سےآئی،جسٹس اعجازالاحسن
اصل چیز منی ٹریل کا سراغ لگانا تھا، جسٹس اعجاز الاحسن
 
Status
Not open for further replies.

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom