What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
وزیراعظم سے ایف زیڈ ای کمپنی سے متعلق کوئی سوال نہیں کیا گیا، خواجہ حارث
وزیراعظم نے کہا میرے تمام ذرائع آمدن گوشواروں میں موجود ہیں، خواجہ حارث
وزیراعظم کی تنخواہ والے معاملے پر ابھی بات نہیں کروں گا، خواجہ حارث
ایک طرف کہا جاتاہے گھر میں ہر بات ہوتی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
دوسری جانب کہا گیا لندن فلیٹ کس کی ملکیت ہیں علم نہیں، جسٹس اعجاز الاحسن


وزیراعظم فلیٹس میں جاتے رہتے ہیں اور ملکیت کا علم نہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
وزیراعظم کے تمام اثاثے عدالت کے سامنے رکھ دیے ہیں،خواجہ حارث
وزیراعظم کا الراجی بینک میں اکاؤنٹ موجود ہے،خواجہ حارث
کیا وزیراعظم کا سعودی بنک میں اکاؤنٹ ہے؟ جسٹس عظمت سعید
یہ تفتیش ہونی چاہیے کہ مجھے دستاویزات کنفرنٹ کرانے کا موقع نہیں دیا گیا، خواجہ حارث
 
جلد نمبر دس میں شواہد نہیں ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
 
جے آئی ٹی کی تحقیقات جاری نہیں ہیں، جسٹس اعجاز افضل خان
ممکن ہے 60 دنوں میں جواب نہ آئے ہوں، جسٹس اعجاز افضل
 
  1. وزیراعظم کی تنخواہ والے معاملے پر ابھی بات نہیں کروں گا، خواجہ حارث

    ایک طرف کہا جاتاہے گھر میں ہر بات ہوتی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن


    دوسری جانب کہا گیا لندن فلیٹ کس کی ملکیت ہیں علم نہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
 
آپ اصرار کریں گے تو جلد نمبر دس کھول بھی دیں گے، جسٹس عظمت سعید
 
آپ اصرار کریں گے تو جلد نمبر دس کھول بھی دیں گے، جسٹس عظمت سعید
oooo --- mujhe lagta hai Volume 10 sahi awal darjay ka Zaleel karnay wala hai, esi liye Judge sb zara troll kar rahe hain ---- k sooch lo ---- Khoooloooon!!!!!!
 
چوہدری نثار کی کمر کی تکلیف بڑھ گئی
ڈاکٹرزکی جانب سےچوہدری نثارکوکچھ روزآرام کا مشورہ

اسلام آباد:پاناما کیس کی سماعت میں وقفہ
 
:rofl:

منی اکیلی بدنام نہیں ہوئی ہے،منی کا پورا خاندان بھی بدنام ہو گیا ہے۔شیخ رشید

DE_wD-RXkAAIszZ.jpg:large
 
Status
Not open for further replies.

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom