What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
عدالت ہر مقدمے کا رکارڈ منگوا کر الگ جائزہ لے، خواجہ حارث

کسی بھی مقدمے کا 13سوالات سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ حارث

ہم جے آئی ٹی کی سفارشات کے پابند نہیں، جسٹس عظمت سعید

عدالت خود بھی اپنے حکم سے باہر نہیں جا سکتی، خواجہ حارث

ہم نظر ثانی درخواست نہیں سن رہے، جسٹس عظمت سعید

اثاثے آمدن سے زائد ہوں تو بھی صفائی کا موقع ملتا ہے، خواجہ حارث

یہی بات تو ہم ایک سال سے کر رہے ہیں ، جسٹس اعجاز الاحسن
 
.
NS knows that the first and most essential step towards his survival is to delay the case..
bus kisi tarah NAB ko case bhej den aur mujhay disqualify na karen.
 
. .
پ کے لیے دروازے بند نہیں کر رہے، جسٹس عظمت سعید

آپ نے اپنے جواب میں کسی دستاویز کی تردید نہیں کی، جسٹس عظمت سعید
 
. .
آپ کے لیے دروازے بند نہیں کر رہے، جسٹس عظمت سعی

آپ نے اپنے جواب میں کسی دستاویز کی تردید نہیں کی، جسٹس عظمت سعید

ہمیں تو منی ٹریل اور ذرائع آمدن کا پہلے دن سے انتظار ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

جے آئی ٹی نے کسی فریق سے دستاویزات پر وضاحت ہی نہیں مانگی، خواجہ حارث

آپ اپنا جواب ہمارے پاس دے دیں ، جسٹس عظمت سعید

آپ جب چاہیں متفرق درخواست میں دستاویزات کو چیلنج کر سکتے ہیں، جسٹس عظمت سعید

وزیر اعظم نےہل میٹل کی آمدن سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کرنے کی تردید کی، جسٹس اعجاز

ہل میٹل سے پیسے پاکستان کیسے آئے یہ بات آپ نے خود عدالت میں کہی تھی، جسٹس عظمت

وزیر اعظم نہ تو کسی آف شور کمپنی کے مالک ہیں نہ کوئی تنخواہ وصول کی، خواجہ حارث

کیا آپ کہتے ہیں کہ ان کے اوپر یہ الزام غلط ہے، جسٹس عظمت سعید

جی ہاں یہ الزام غلط ہے، کاغذات بھی یہی کہتے ہیں، خواجہ حارث
 
.
Judges are on fire --- really grilling PML N today
 
.
وزیراعظم ایف زیڈ ای کے مالک ہیں اور نہ ہی کبھی تنخواہ لی، خواجہ حارث

ایف زیڈ ای کمپنی حسن نواز کی ملکیت ہے، خواجہ حارث

حسن نواز کا وزیراعظم سے کیا تعلق ہے؟ جسٹس عظمت سعید

کیا وزیراعظم حسن کے والد اور ایف زیڈ ای کے چیئرمین نہیں ہیں ؟ جسٹس شیخ عظمت سعید

کیا وزیراعظم نے اقامہ نہیں لیا تھا؟ جسٹس اعجاز الاحسن

جو باتیں جے آئی ٹی نے نہیں پوچھی تھیں وہ ہم نے پوچھ لیں، بات ختم، جسٹس عظمت سعید
 
.
JIT exceeded it's mandate, they inquired 15 questions instead of 13. SC has limited jurisdiction under 184(3), arguendo even if JIT report is true SC can't pass any order directly.

NS lawyer is back to square one. o_O

wow what an objection .... JIT asked 15 questions instead of 13 :disagree:
 
. . .
#KhaaluGate

DE_qCW_XsAA6D1b.jpg:large
 
. . . .
Status
Not open for further replies.

Latest posts

Pakistan Defence Latest Posts

Back
Top Bottom