What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
19895045_522342094771684_8503288139961320904_n.jpg
 
. . . .
Khawaja Haris argument is the Court asked 13 questions but JIT asked them 15:omghaha:
 
. .
جےآئی ٹی نے 13 کے بجائے 15سوالات کر لیے، خواجہ حارث

جو مقدمات ختم ہو گئے تھے ان کی بھی جانچ پڑتال کی گئی، خواجہ حارث

التوفیق کیس کا فیصلہ ہو چکا ہے ، دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا، خواجہ حارث
بہت سارے معاملات اس کیس میں 13سوالوں سے مطابقت رکھتے ہیں،جسٹس اعجاز الاحسن
معاملات جانچے بغیر تفتیش مکمل نہیں ہو سکتی، جسٹس اعجاز الاحسن
لندن پراپرٹی سے متعلق منی ٹریل ایک معمہ ہے،جسٹس اعجاز الاحسن
عدالت میں حدیبیہ پیپر ملز کی اپیل دائر کرنے کی استدعا کی گئی تھی، جسٹس اعجاز افضل

پیسا کہاں سے آیا اور فلیٹس کیسے خریدے گئے، جسٹس اعجاز الاحسن

میں نوازشریف اور شہباز شریف سے کہیں زیادہ ٹیکس ادا کرتا ہوں،اعتزازاحسن

رپورٹ میں شریف خاندان کے خلاف تمام حقائق سامنےآچکےہیں،اعتزازاحسن

صل بات تو منی ٹریل کا سراغ لگانا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

لندن فلیٹس کی منی ٹریل کا جائزہ لینا ہو گا، جسٹس اعجاز الاحسن

جے آئی ٹی نے جو بہتر سمجھا سفارش کر دی، جسٹس عظمت سعید شیخ
 
. . . . . .
The last statement means that this case is going to go towards a trail court

Baio can't view tweets ......... can you update like @QatariPrince ...... Urdu text

ok

حدیبیہ کیس تحقیقات میں شامل کرنادرست ہےیانہیں حتمی فیصلہ ٹرائل کورٹ کوکرناہے،جسٹس اعجاز

رپورٹ کے کسی ایک حصے کو درست یا غلط کیسے قرار دے دیں؟ جسٹس اعجاز افضل

جےآئی ٹی کوایسےاختیارات نہیں دیےتھےکہ حدیبیہ کیس کھولنےکی سفارش کی جاتی،خواجہ حارث
 
.
حدیبیہ کیس تحقیقات میں شامل کرنادرست ہےیانہیں حتمی فیصلہ ٹرائل کورٹ کوکرناہے،جسٹس اعجاز

Clear indication this case is going to trial?
 
.
جےآئی ٹی نےصرف سفارشات پیش کیں،آرڈرعدالت نے جاری کرنا ہے، جسٹس اعجاز

سب سوالوں کا جواب انکوائری کے بغیر نہیں ہو سکتا، جسٹس اعجاز افضل
 
.
Status
Not open for further replies.
Back
Top Bottom