What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
ے آئی ٹی کی تحقیقات شفاف نہیں،خواجہ حارث

وزیراعظم سے دستاویزات پر موقف نہیں لیا گیا، خواجہ حارث
 
.
کیا وزیراعظم حسن کے والد اور ایف زیڈ ای کے چیئرمین نہیں ہیں ؟ جسٹس شیخ عظمت سعید

کیا وزیراعظم نے اقامہ نہیں لیا تھا؟ جسٹس اعجاز الاحسن

جو باتیں جے آئی ٹی نے نہیں پوچھی تھیں وہ ہم نے پوچھ لیں، بات ختم، جسٹس عظمت سعی
د

shots fired :sniper::sniper:
 
.
جے آئی ٹی کی تحقیقات شفاف نہیں،خواجہ حارث
وزیراعظم سے دستاویزات پر موقف نہیں لیا گیا، خواجہ حارث
عدالت ایسی رپورٹ پر حکم جاری نہیں کرسکتی، خواجہ حارث

 
.
#KhaaluGate

DE_qCW_XsAA6D1b.jpg:large
bahut maja a riya hai !!!! aisa lagta hai dil garden garden ho gya hai !!!:yahoo::bunny:
 
. .
جے آئی ٹی کی تحقیقات شفاف نہیں،خواجہ حارث
وزیراعظم سے دستاویزات پر موقف نہیں لیا گیا، خواجہ حارث
عدالت ایسی رپورٹ پر حکم جاری نہیں کرسکتی، خواجہ حارث


Summary yeh hai bhai ke Khuwaja haris kept on repeating same arugment again and again, challenged the mandate of JIT and finaly pissed the Judges and they r now grilling him.
 
.
جے آئی ٹی کی تحقیقات شفاف نہیں،خواجہ حارث
وزیراعظم سے دستاویزات پر موقف نہیں لیا گیا، خواجہ حارث
عدالت ایسی رپورٹ پر حکم جاری نہیں کرسکتی، خواجہ حارث

kia thanda latifa hai bhai ue Khawaja haris, Judge sb already keh chukay hain ke jo baat JIT ne nhn poochi woh hum pooch rahe hain, aap apna jawab humein dein, pher Judge sb ne kaha k baat ko khatam karein esko ab ----- phr wohi rona wakeel sb ka
 
.
Why is Justice Izaj saying that "Hum per lazim nahi kah hum JIT ki findings ko tasleem kerin" What kind of remark is this? Why was JIT formed to being with if their findings were not to be accepted and than question arises who's findings will the court accept? This remark does not make sense to me.
It is a comment that is telling the truth! 100%
JIT have investigated and submited the report to SC. The judges are not obliged to admit it as it is, they will study it and then decide. Sir the court cannot be biased and cannot pamper one side, no matter how clear the deal is. They will give time and chance to both sides. I hope and pray that the end result will be a win for Pakistan as i do not see any other option of survival!
 
.
Summary yeh hai bhai ke Khuwaja haris kept on repeating same arugment again and again, challenged the mandate of JIT and finaly pissed the Judges and they r now grilling him.

not just grilling........first they marinaded him, then they grilled him and now they are roasting him on extra high heat. He is going to be extra crisp by the end of the day :flame::flame::flame::flame::flame::flame::flame::flame:
 
. .
  1. حالانکہ جماعت کو 10 کروڑ کی گرانٹ دی گئی،جسٹس اعجاز الاحسن


  2. ہل میٹل کی رقم کےسیاسی مقصدکےلیےاستعمال کاپوچھاگیایانہیں،جسٹس اعجازالاحسن


  3. وزیراعظم لندن فلیٹس میں جاتےرہےلیکن علم نہیں کہ کس کےہیں،جسٹس اعجاز الاحسن


  4. جن فلیٹس میں ان کےبچے1993سےرہ رہےہیں انکےبارےمیں کچھ نہ جاننےکاکہاگیا،عدالت


  5. ایف زیڈ ای سے متعلق سوال وزیر اعظم سے نہیں پوچھا گیا،خواجہ حارث


  6. وزیراعظم نےتواپنےخالومحمدحسین کوبھی پہچاننےسےانکارکردیا،جسٹس اعجازالاحسن


  7. سوچ یہ تھی کہ کچھ تسلیم نہیں کرنا، بتانا نہیں، جسٹس اعجاز الاحسن


  8. ہم آپ کووزیراعظم،مریم،حسن اورحسین نوازکےجوابات بتارہےہیں،جسٹس اعجازالاحسن


  9. وزیراعظم سےلندن فلیٹس کاپوچھاگیاتوانہوں نےکہامعلوم نہیں،شایدحسن مالک ہے،عدالت


  10. وزیراعظم،مریم،حسن اورحسین نوازکوبلایاگیااورسوالات کیےگئے،جسٹس اعجاز


  11. تمام افرادکوجواب،دستاویز،منی ٹریل کےلیےواضح موقع دیاگیا،جسٹس اعجازالاحسن


  12. آپ کہتےہیں ہم کوپوچھانہیں،سوالات کےجوابات میں کہاگیامیں نہیں جانتا،جسٹس اعجاز


  13. ہم نے جے آئی ٹی کی رائے نہیں مٹیریل دیکھنا ہے، جسٹس اعجاز افضل


  14. جے آئی ٹی کی رائے کی قانون میں کوئی نظیر نہیں، خواجہ حارث

 
. .
جےآئی ٹی کوکہاکہ یادنہیں،شایداسپیکرکےسامنےانہیں یادتھا،جسٹس اعجازالاحسن
وزیراعظم توقطری کےدوخطوط کےبارےمیں بھی واقف نہیں تھے،جسٹس اعجازالاحسن
وزیراعظم اوران کےبیٹوں کی یہ اپروچ تھی کہ کچھ نہ بتایاجائے،جسٹس اعجازالاحسن
گلف اسٹیل کےمالک کےسوال پرکہاشایدحسن مالک ہوگا،یہ اپروچ رہی جےآئی ٹی میں،عدالت
جےآئی ٹی نے اگرتحقیقات کرکےسفارش کردی توکیابراکیا؟ جسٹس عظمت سعید
جےآئی ٹی کی سفارشات سے زیادہ عدالتی حکم اہم ہو گا، جسٹس عظمت سعید
جے آئی ٹی کا یہ مینڈیٹ نہیں تھا،خواجہ حارث
آپ نےاپنےجواب میں دستاویزات کی تردید نہیں کی، جسٹس عظمت سعید
ہماری درخواست قانونی نکات پر ہے، خواجہ حارث
جے آئی ٹی کی رائے کی قانون میں کوئی نظیر نہیں، خواجہ حارث
ہم نے جے آئی ٹی کی رائے نہیں مٹیریل دیکھنا ہے، جسٹس اعجاز افضل
آپ کہتےہیں ہم کوپوچھانہیں،سوالات کےجوابات میں کہاگیامیں نہیں جانتا،جسٹس اعجاز
تمام افرادکوجواب،دستاویز،منی ٹریل کےلیےواضح موقع دیاگیا،جسٹس اعجازالاحسن
وزیراعظم،مریم،حسن اورحسین نوازکوبلایاگیااورسوالات کیےگئے،جسٹس اعجاز
وزیراعظم سےلندن فلیٹس کاپوچھاگیاتوانہوں نےکہامعلوم نہیں،شایدحسن مالک ہے،عدالت
ہم آپ کووزیراعظم،مریم،حسن اورحسین نوازکےجوابات بتارہےہیں،جسٹس اعجازالاحسن
سوچ یہ تھی کہ کچھ تسلیم نہیں کرنا، بتانا نہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
وزیراعظم نےتواپنےخالومحمدحسین کوبھی پہچاننےسےانکارکردیا،جسٹس اعجازالاحسن
ایف زیڈ ای سے متعلق سوال وزیر اعظم سے نہیں پوچھا گیا،خواجہ حارث
جن فلیٹس میں ان کےبچے1993سےرہ رہےہیں انکےبارےمیں کچھ نہ جاننےکاکہاگیا،عدالت
وزیراعظم لندن فلیٹس میں جاتےرہےلیکن علم نہیں کہ کس کےہیں،جسٹس اعجاز الاحسن
ہل میٹل کی رقم کےسیاسی مقصدکےلیےاستعمال کاپوچھاگیایانہیں،جسٹس اعجازالاحسن
حالانکہ جماعت کو 10 کروڑ کی گرانٹ دی گئی،جسٹس اعجاز الاحسن
ریکارڈ کے مطابق 100 ملین نہیں،145ملین پارٹی کودیاگیا، خواجہ حارث
45ملین روپےقرضہ تھا،100 ملین چندہ دیا گیا،خواجہ حارث
ہل میٹل سے پیسے پاکستان کیسے آئے، جسٹس شیخ عظمت
یہ بات آپ نے خود عدالت میں بتائی تھی، جسٹس شیخ عظمت
جو باتیں جےآئی ٹی نے نہیں پوچھی تھیں آج ہم نے پوچھ لیں،جسٹس شیخ عظمت
اب بات ختم ہوگئی، جسٹس شیخ عظمت کا خواجہ حارث کو جواب
جو باتیں جےآئی ٹی نے نہیں پوچھی تھیں آج ہم نے پوچھ لیں،جسٹس شیخ عظمت
اب بات ختم ہوگئی، جسٹس شیخ عظمت کا خواجہ حارث کو جواب
والیم 10خفیہ کیوں ہے معلوم نہیں ،جسٹس شیخ عظمت سعید
والیم 10میں شواہدنہیں ہیں شایداسی لئے بندہے،جسٹس اعجازالاحسن


Ch Nisaar beemar ho gya hai

DE_sp7GXoAAQ21q.jpg:large
 
. . .
Status
Not open for further replies.

Pakistan Affairs Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom