What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

Hamza Kukkri in trouble

لاہور:عائشہ احد کو دھمکیاں دینےکامعاملہ
لاہور:چیف جسٹس پاکستان نےحمزہ شہباز کو ایک بجے عدالت میں طلب کرلیا
لاہور:کسی کی جان خطرےمیں نہیں دیکھ سکتے،چیف جسٹس پاکستان
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہبازشریف کوفون کرکےحمزہ شہباز کی پیشی کو یقینی بنائیں،چیف جسٹس
لاہور:آئی جی صاحب میرے حکم پر گھبرا کیوں جاتے ہیں؟چیف جسٹس پاکستان
لاہور:حمزہ شہباز جہاں کہیں ہیں عدالت میں پیش ہوں،چیف جسٹس پاکستان
لاہور:خواجہ سلمان بتائیں حمزہ شہباز کدھر ہیں،چیف جسٹس پاکستان
لاہور:میرے علم میں نہیں حمزہ شہباز کدھر ہیں،خواجہ سلمان
سارا دن حمزہ کےساتھ گھومتےہیں اورکہتے ہیں مجھے پتا نہیں،چیف جسٹس پاکستان

CJP Saqib Nisar orders to register case against Hamza Shehbaz for threatening and harassing Ayesha Ahad

Deqx2uXWAAAZF9e.jpg:large

__________________________________________________​

لاہور:اہم شخصیات کوسیکیورٹی دینےسےمتعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت
لاہور: سیکیورٹی لینے والے سیاسی شخصیات سمیت 31 افراد کی فہرست پیش
مریم اورنگزیب،طلال،دانیال،احسن اقبال کےبیٹےکو سیکیورٹی دی گئی ہے،اظہرصدیق ایڈووکیٹ
لاہور:جوعدالت کو گالیاں دیتے ہیں انہیں ہی سیکیورٹی دےدی،چیف جسٹس پاکستان
عدالت نےسیکیورٹی دینےوالی کمیٹی کےتمام ارکان کورات 8 بجےطلب کرلیا
نوازشریف،شہبازشریف،احسن اقبال،ایازصادق،زاہد حامد کی سیکیورٹی توسمجھ میں آتی ہے،چیف جسٹس
راناثناء،مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان،عابد شیر، احسن اقبال کےبیٹےکوسیکیورٹی کس لیےدی ہے،عدالت
یہ لوگ ایک طرف عدلیہ کوگالیاں نکالتےہیں اور دوسری طرف سیکیورٹی مانگتے ہیں،چیف جسٹس

آئی جی صاحب آپ نےعدلیہ مخالف بیانات دینےوالوں کوسیکیورٹی فراہم کررکھی ہے،چیف جسٹس

.

This guy works overtime, kudos to him. I hope we see more people like him in the ranks.
 
. . . . . . . .

Solution is very simple, only the people who are paying taxes and filing returns should be eligible to vote.
I think, the problem will only be solved when their bones are in the grave and the current generation doesn't follow the path of the older generations and prevents newer generations from falling into that trap.
 
Majority of Khata hai tu lagata bhi hai brigade is non-tax payers
 
.
PMLN Kasur Contempt Case

قصور میں عدلیہ مخالف ریلی اور توہین عدالت کیس پر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت
لاہور:ملزم ناصر خان اورملزم جمیل خان کے اہل خانہ سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے
لاہور:ملزمان کی والدہ اوربچوں کی رو رو کرچیف جسٹس سے معافی کی استدعا
لاہور:قصورمیں جو کچھ ہوا اس پرشرمندہ ہیں،معافی دی جائے،ملزمان کی والدہ
چیف جسٹس کاناصرخان اورجمیل خان کیخلاف مقدمہ توہین عدالت کی کارروائی ختم کرنے کا حکم

Nice precedent for Ahsan Iqbal and Danial Aziz etc.

Is Jahangir Tareen's mother still alive?

I guess Nawaz's mother is definitely alive and so is Maryam's mother, AlhamduliAllah!!!

Don't know about Capt Safdar.

It is an option worth trying...I mean no harm in trying an out of the box idea.
 
.
Can any one summaries the whole post? I just join this forum and find the post with soo many messages : )
 
. .

Country Latest Posts

Back
Top Bottom