QatariPrince
SENIOR MEMBER
- Joined
- Jan 31, 2017
- Messages
- 2,494
- Reaction score
- 1
- Country
- Location
جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کررہاہے
نواز شریف اور ان کے بچوں کی نظر ثانی اپیل کی سماعت سپریم کورٹ میں شروع
وزیراعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجا روسٹرم پر آگئے
اسلام آباد: استدعا ہے 5رکنی بنچ نظرثانی اپیل کی سماعت کرے، سلمان اکرم راجا
رکنی3 بنچ سے ریلیف مل بھی جائے تو 5رکنی بنچ کا فیصلہ برقرار رہے گا، سلمان اکرم راجا
پاناما کیس میں اکثریتی فیصلہ 3 رکنی بنچ کا تھا،جسٹس اعجاز افضل
رکنی3 بنچ کا فیصلہ 5رکنی بنچ کے فیصلے میں ضم ہوگیا تھا، سلمان اکرم راجا
رکنی5 بنچ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل پہلے سنی جائے ، سلمان اکرم راجا
سوال یہ ہے کہ کیا 5 رکنی بنچ دوبارہ اکٹھا ہوسکتا تھا؟سلمان اکرم راجا
آپکی نظر ثانی اپیل میں سارے گراؤنڈ3 رکنی بنچ کے فیصلے کیخلاف ہیں ،جسٹس اعجاز افضل
میں نے نظر ثانی درخواست میں فیصلے کیخلاف بنیادی سوالات اٹھائے ہیں،سلمان اکرم راجا
جو اس بنچ کے ممبر ہی نہیں تھے انہوں نے بھی فیصلہ سنایا،سلمان اکرم راجا
ہم آپ کے موکلان کو متاثر نہیں کرنا چاہتے،جسٹس عظمت سعید
تکنیکی اعتراضات سے بچنے کیلیے 3 رکنی بنچ کے سامنےنظر ثانی درخواست دائر کی ، خواجہ حارث
28جولائی کے حکم نامے پر بھی 5ججز کے دستخط ہیں، خواجہ حارث
تین رکنی بنچ بھی فیصلہ دیتا تو نتائج وہی ہوتے، جسٹس اعجاز افضل
عدالت نے5 رکنی بنچ کی تشکیل کی استدعا منظورکرلی
رکنی5 بنچ کی تشکیل کے لیے کیس چیف جسٹس کو بھجوادیا گیا