What's new

Pakistani Fashion

kubra-khan-300x300.jpg


juikll.jpg~original


Kubra_Khan_Pakistani_Fashion_Model_And_Film_Actress_Celebrity_20_dgoix_Pak101(dot)com.jpg


Amna-Ilyas-Actress-Model-175-3200.jpg


638full-amna-ilyas.jpg


mainimg.jpg


Amna+ilyas+photoshoot+for+tribune+(8).jpg


pakistani_fashion_model_amna_ilyas_6.jpg


Amna+ilyas+photoshoot+for+tribune+(5).jpg


1476043_10151893713104232_557482453_n.jpg


Amna-Ilyas-Hot-Photo.jpg
 
Nadia-Hussain.funawake.com_.jpg

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مارچ2017ء)
ملکی سافٹ امیج کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے میں فیشن شوز اور کیٹ واک ایونٹس اہم کردار ادا کر رہے ہیں ، ملکی و غیر ملکی برانڈز کیساتھ فیشن و بیوٹی انڈسٹری فروغ پارہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سپر ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے مقامی ہوٹل میں ساتویں سٹائل رن وے فیشن شو کے موقع پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا جس میں پاکستان کے مشہور و معروف فیشن ڈیزائنرز رضوان تبسم ، شاہد خان ، تحسین نسیم ، عرفان آغا ، صوفیہ حیدر ، نوید احمد ، فوزان خان اور الماس حمیرانی کے تیار کردہ برائیڈل ، پارٹی ڈریسز نامور ماڈلز صائمہ اظہر سمیت دیگر کے ذریعے متعارف کرائے گئے ۔ اس موقع پر (SRF7) کے آرگنائزر ضیا ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا فیشن انڈسٹری ملکی معیشت اور اقتصادیات میں اہم عنصربن گئی ہے ، انہوں نے کہا جون 2017 میں دبئی اور لندن میں فیشن شوز کی تیاری کر رہے ہیں اگر TDAP ہمارا ساتھ دے تو ہم پوری دنیا میں پاکستانی فیشن کو متعارف کروا دیں گے ۔
 
I wonder why? For the plot? :)
for her eyes bro those things are addictive:alcoholic: (and her face too:P).

ps she was playing the role of molvis daughter so you can imagine her dressing in the serial but damn she looked beautiful in those too:smitten:
 
Back
Top Bottom