This protest wil ensure baboon govt in AJK vote for their rival to keep them out and Kashmir cause alive
کراچی میں مرغاچوری کا معاملہ عدالت پہنچ گیا،عدالت نے 3ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ذرائ
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جون۔2016ء):کراچی میں مرغے چوری کرنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا،عدالت نے 3ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
(خبر جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کراچی کے رہائشی ولیم گل نے عدالت میں درخواست دی ہے کہ انہیں مرغے پالنے کا شوق ہے لیکن گزشتہ تین ماہ سے ان کے مرغے چوری ہو رہے ہیں۔لیکن جب انہوں نے مرغا چوروں سے اس بارے میں دریافت کیا تو انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ عدالت نے ولیم گل کی درخواست پر 3ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔