What's new

Pakistani corner

.
bara fit gaana hai IK ke dharne mein suna tha pehli dafa
Bilal Khan is paka PTI supporter
――――――
225086_82821750.jpg

Kaho Inshallah :D

@django @Jonah Arthur @waz @EAK @krash @Kashir @
 
. . . . . . . .
جب بھی اس حکومت کیخلاف کچھ ہوتا ہے سرحدوں پر چھیڑچھاڑ شروع ہوجاتی ہے ‘ قوم کو سب سوچنا ہوگا‘ قوم کو سب دیکھنا اور سوچنا ہوگا ‘ملک میں خودساختہ جلاوطن نہیں بلکہ ہما وقت وزیر اعظم کی ضرورت ہے ‘پارلیمانی کمیٹی سے کچھ نہیں نکلے گا فیصلہ سڑکوں پر ہی ہوگا ‘17جون کو عوامی تحر یک کے احتجاج میں شر یک ہوں گے ، اس دن پنجاب میں ریاستی دہشت گردی کی گئی
عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد کی طاہر القادری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
http://m.urdupoint.com/daily/livenews/2016-06-15/news-667013.html
Weisey dharney kay doraan bhi India nay firing ki thi baat to sahi hay :D
@The Sandman @Hell hound

بجٹ میں غریبوں کیلئے کچھ نہیں ، حکومت نے عوام کو لالی پوپ کے سوا کچھ نہیں دیا ‘ قندیل بلوچ
ہمیشہ کی طرح موجودہ بجٹ بھی صرف امیروں کے لئے ہے جن پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا گیا ‘ خصوصی گفتگو
pic_1465028712.jpg

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 جون۔2016ء )اداکارہ و ماڈل قندیل بلوچ نے وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2016-17ء پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں غریب آدمی کی فلاح و بہبود کے لئے کچھ نہیں رکھا گیا ، ہمیشہ کی طرح یہ بجٹ بھی لفظوں کا ہیر پھیر ہے ، کسی حکومت نے غریب کی فلاح و بہبود کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا ۔ وہ گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران ” اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔

04 جون۔2016ء“ سے خصوصی گفتگو کرر ہی تھیں ۔ انہوں نے کہا کہ سڑکیں ، پل اور میٹرو بننا ضروری ہے مگر اس سے قبل عوام کو بجلی اور پانی جیسی بنیادی سہولتیں فراہم کرنا اولین ترجیح تھیں مگر تین سالوں کے دوران موجودہ حکومت نے عوام کو لالی پاپ کے سوا کچھ نہیں دیا ۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ مالی سال 2016-17ء صرف امیروں کے لئے ہے جن پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا گیا اور نہ ہی جاگیر داروں کی ہزاروں ایکٹر اراضی پر کوئی ٹیکس لگایا گیا ۔
(خبر جاری ہے)
سارا ٹیکس غریب عوام کا خون نچوڑ کر نکالا جائے گا ۔ قندیل بلوچ نے کہا کہ عوام پہلے ہی غربت کی چکی میں پس رہے ہیں ان کو ریلیف دینے کی بجائے اشیاء خوردو نوش پر مزید ٹیکس ظلم ہے ۔ حکومت کو ترجیح بنیادوں پر بجلی اور پانی کی فراہمی کو ممکن بنانا چاہیے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں ذہنی طور پر لبرل ہوں مگر اندر سے ایک سچی مسلمان ہوں اور رمضان المبارک کے روزے رکھنے کے ساتھ نماز کی ادائیگی بھی کروں گی ۔

Even Qandeel has better economic sense than most paod baboon leagis
@The Sandman @Hell hound
 
.
not blaming anyone but yar 26 dec bhi to dherney kay doran hi hoa tha don't kill me its just a conspiracy theory (time to or run or die at the hands of n leagues:crazy_pilot:)
 
. . . . .

Pakistan Affairs Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom