Maarkhoor
ELITE MEMBER
- Joined
- Aug 24, 2015
- Messages
- 17,051
- Reaction score
- 36
- Country
- Location
قیامت آنی ہے
..یہ سوچ بہت حوصلہ دیتی ہے کہ قیامت آنی ہے حساب کتاب لیاجائےگا سب کی فریاد سنی جائےگی فیصلہ پورےحق سےہوگا
..قیامت نہ تو کوئی ثبوت مٹا پائےگا نہ جعلی گواہ لا پائےگا تب دنیا میں مجبور اور ڈرنے والا، بے خوف ہو گا حالت سکون میں ہو گا اور پھٹ پڑے گا
یہ کہتےہوئےکہ یا الله میں کمزور,مجبور تھا میرےآس پاس ظلم کرنےوالے، طاقتور لوگ تھے ہر برائی سود کیطرح کھلم کھلا یاشراب وزنا کیطرح ڈھکی چھپی..
..جوحرام کاری وحرام رزق میں مصروف تھے وہ عزت دارتھے مشہور,طاقت ورتھے جو مجھ جیسےغریب حلال رزق,شرم وحیاوالے تھے بے اوقات و کمزور
سمجھےجاتےتھے
..میں روز اپنا من مارتا ہارتا,برداشت کرتا,صبر کرتاتھا صرف آجکے دن کی امید میں صرف تیری آج کی عدالت کےلئے الله جی بس آج ان سب کو نہیں چھوڑنا
جنھوں نےچند دن کی آسائش و آرام کےلئے اپنی آل و اولاد کےلئےحرام رزق کاساتھ لیا مجھ جیسوں کا حق مارا ڈرایا رلایا دھمکایا یا الله پوچھ ان سے

@Ammara Chaudhry @Neutron @The Eagle