Acetic Acid
SENIOR MEMBER
- Joined
- May 10, 2021
- Messages
- 2,479
- Reaction score
- 1
- Country
- Location
پاکستان کا دھمکی دینے والے ملک کو بھرپور جوابی رد عمل دینے کا فیصلہ ۔ قومی سلامتی کمیٹی کا شدید تشویش کا اظہار ۔ یہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے کسی صورت قبول نہیں کر یں گے۔
پاکستان زندہ باد
پاکستان زندہ باد