Qutb-ud-din Aybak
SENIOR MEMBER
- Joined
- Jan 22, 2015
- Messages
- 6,968
- Reaction score
- 1
- Country
- Location
Muhammad Ali from karak sacrificed his three sons for motherland and no body even our media covered it. his third son died yesterday in Waziristan.
یا اللہ تہ ئے وا بخشے ..........امین
محمد علی سکنہ غرہ کلہ ضلع کرک کے ایک نھیں دو نھیں تین بیٹے وطن پر قربان ہو گئے.
میجر جنرل نعمان زکریا
بریگیڈر، کرنل، میجر رنک کے افسران
کرک کے سیاسی غیر سیاسی مشیران
نے بھی جنازے میں شرکت کی.
تفصیلی رپورٹ .... ضلع کرک کا ایک اور سپوت نے وطن پر جان نچھاور کردی، ویلیج کونسل میٹھاخیل کے کسان کونسلر محمد علی خان کا شیر دل بیٹا حوالدار میجر شیر دراز وزیر ستان کے علاقے شوال میں جام شہادت نوش کرگئے ،
شہید کا جب جنازہ اٹھا اور ان کے بیٹے لاش سے لپٹ کر رونے لگے ، اس وقت جنازے میں سناٹا سا چھا گیا. اتنے میں ایک فوجی افسر آگے بڑھے اور شہید کے بیٹوں کے سرپر ہاتھ رکھا اور گلا لگایا.
شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ جنازگاہ میں لایا گیا. فوج نے بھی خوب وفاداری نبھائی. کسی گاوں اور دور پہاڑوں میں پہلی بار میجر جنرل جنازے میں دیکھا گیا.
نماز جنازہ میں میجر جنرل نعمان زکریا ، ایم پی اے گل صاحب خان سمیت ضلع بھر کے بلدیاتی ممبران سمیت سیاسی وسماجی رہنمائوں ، علاقائی عمائدین سمیت پاک فوج کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی ، پولیس نے پورے علاقے میں سخت سکیورٹی حصارقائم کئے رکھیں ،شوال میں شہید ہونیوالے حوالدار میجر شیر دارز خٹک کو پاک فوج کے چاک وچند دستے نے سلامی دی اور قبر پر پاک فوج کی جانب سے پھولوں کی چادریں چاڑئی ، شہید کی نماز جنازہ ان کے آبائی قبرستان غر کلہ میں سہ پہر تین بجے ادا کی گئی ۔ واضح رہے کہ حوالدار میجر شیر دراز خٹک شہید کے دو اور بھائی خورشید خٹک اور عمر دراز خٹک بھی ارض وطن کی دفاع کرتے ہوئے شہادت کے عہدے پر فائز ہوچکے ہیں.
for all those who don't believe in social media news.
the news is authentic. as I have been following this page for too long and the picture and complete details have also been shared there.