What's new

Importance of Pakistan Navy in Pakistan's National Power

Bill Longley

SENIOR MEMBER
Joined
Apr 15, 2008
Messages
1,661
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
#pakistannavy #sag_analysis #arabiansea #PakistanMarines #antipiracy #antiterrorism
پاکیستان نیوی صرف سمندری حدود کی ہی محافظ نہین بلکہ پاکستان کی تجارت اور سمندر سے وابسطہ تمام مفادات جن میں بلیو اکانومی وغیرہ شامل ہیں کی محافظ اور پاسبان بھی ہے۔۔۔ پاکستان کی قومی طاقت میں پاکستان نیوی اہم ترین کردار ادا کر رہی ہے۔۔۔ یہ پاکستان نیوی ہی ہے جو پاکستان کے لئے تجارت اور تیل کی سپلائی کو یقینی بناتی ہے اور پاکستان کی سمندری حدود کو پر امن رکھے ہوئے ہے۔۔ پاکستان بحریہ کے دہشتگردی اور قزاقی کے خلاف خدمات کی دنیا بھر معترف ہے ۔۔پاکستان نیوی ہی کی بدولت پاکستان دوسری سٹرئیک کی قابلیت رکھتا ہے اور پاکستان کا جوہری ڈیٹرنس مکمل ہے۔۔ ہمارے یہ سمندر کے مجاہد اسی سالہ تاریخ میں ہمیشہ قوم کا سر بلند کرتے آئے ہیں اور آج بھی یہ وطن کے بیٹے خاموشی سے قوم کے دفاع اور ترقی کے لئے اپنے تن من کی بازی لگائے ہوئے ہیں

 
Back
Top Bottom