RIP to the man that was the biggest threat to Afghan and Indian enemies. The man who broke the Soviet Union and liberated the Muslim Central Asian states. The man who rejuvenated the Kashmiri independence struggle. The man who cared for Pakistan.
پاکستان ایک سچے اور محبِ وطن مجاہد سے محروم ہوگیا
جنرل حمید گُل کو سلام۔
جنرل حمید گل صاحب میرے پسندیدہ ترین تجزیہ نگارتھے۔ جو مشکل وقت میں قوم کا اعتماد بڑھایا کرتے تھے اور امید کی ایک روشن کرن تھے۔ جن کو اب ہمیشہ اچھے اور سنہرے لفظوں میں یاد کیا رکھا جائے گا۔
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَکْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُبِالْمَائِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا کَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ(
یا اللہ اس کو بخش اور رحم کر اور اسے عافیت عطا فرما اور اسے معاف فرما اور اس کے اترنے کو مکرم بنادے اور اس کی قبر کو کشادہ فرما اور اسے پانی برف اور اولوں سے دھو دے اور اس کے گناہوں کو اس طرح صاف کر دے جیسا کہ سفید کپڑا میل کچیل سے صاف ہو جاتا ہے اور اسے کے گھر کے بدلے بہتر گھر عطا فرما اور اسے جنت میں داخل فرما اور عذاب قبر سے بچا اور جہنم کے عذاب سے بچا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ..
اج پاکستان ايک عزيم انسان سے محروم ہو گيا، دل کو بے پناہ دکھ ہے، اللہ سبحان تعا
لہ اپ کو جنت الفردوس ميں اعلیٰ مقام عطا فرمايں جنرل صاحب، اور اپ کے درجات بلند کريں۔ امين۔