Pakistan Ka Beta
SENIOR MEMBER
- Joined
- Aug 7, 2019
- Messages
- 3,490
- Reaction score
- 9
- Country
- Location
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت وزارت خارجہ میں علاقائی سلامتی اور پاکستان کی ترجیحات کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، اعلیٰ عسکری حکام و وزارت خارجہ کے سینئر افسران کی اجلاس میں شرکت
اجلاس میں کرونا وبائی چیلنج ، مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال ،اور بھارتی یکطرفہ پالیسیوں کے باعث خطے کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
کرونا عالمی وبائی چیلنج کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کا پر تشدد کارروائیوں کا تسلسل انتہائی قابلِ تشویش ہے مخدوم شاہ محمود قریشی
پاکستان نے ڈوزئیر (Dossier ) کے ذریعے دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت کے ملوث ہونے کے ٹھوس اور ناقابل تردید ثبوت دنیا کے سامنے پیش کر دیے ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی
بھارت کی ہندوتوا سوچ پر مبنی پالیسیوں نے پورے خطے کے امن و استحکام کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی
کرونا وبا کے باعث معیشت کو درپیش مشکلات کو کم کرنے اور ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے معاشی سفارت کاری کو بروئے کار لا رہے ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں کی بروقت تکمیل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے مخدوم شاہ محمود قریشی
افغانستان میں امن و استحکام پورے خطے کیلئے انتہائی ناگزیر ہے مخدوم شاہ محمود قریشی
پاکستان، افغان امن عمل سمیت خطے میں قیام امن کیلئے اپنا مصالحانہ کردار خلوص نیت کے ساتھ ادا کرتا رہے گا مخدوم شاہ محمود قریشی

Last edited: