What's new

Entire Taliban Leadership is Angry at Tearing Down of Pakistani Flag: Zabiullah Mujahid

FOOLS_NIGHTMARE

ELITE MEMBER
Joined
Sep 26, 2018
Messages
18,063
Reaction score
12
Country
United Kingdom
Location
United Kingdom

طالبان کی جانب سے پاکستان سے جانے والے ٹرک سے پرچم اتارے جانے کا معاملہ کیا ہے؟
21 ستمبر 2021، 19:29 PKT
اپ ڈیٹ کی گئی 39 منٹ قبل
ٹرک

،تصویر کا ذریعہSOCIAL MEDIA
،تصویر کا کیپشن
یہ واقعہ طورخم سرحد پر پیش آیا
پاک افغان طورخم سرحد پر پاکستان سے افغانستان جانے والے امدادی سامان کے ٹرک سے پاکستان کا جھنڈا اتارے جانے کو افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ’بدترین واقعہ‘ قرار دیا ہے اور بی بی سی کو بتایا ہے کہ اس واقعے میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
اس سے پہلے بی بی سی کے لیے صحافی محمود جان بابر کو اس واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ’ہم اس کی مذمت کرتے ہیں اور کوشش کریں گے کہ اس طرح کا واقعہ دوبارہ رونما نہ ہو۔‘
واضح رہے کہ اتوار کے روز پاکستان سے افغانستان جانے والے امدادی سامان کے ٹرک پر لگے پاکستانی پرچم کو افغان طالبان نے افغانستان کی حدود میں اتار دیا تھا۔ یہ امدادی سامان پاک افغان تعاون فورم کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔
اس حوالے سے منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد عبور کرنے کے بعد جب امدادی سامان سے بھرا یہ ٹرک افغانستان میں داخل ہوتا ہے تو وہاں انتظار میں کھڑے افغان طالبان ٹرک کو روکتے ہیں اور اس پر لگے پاکستانی پرچم کو اتار دیتے ہیں۔
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا تھا کہ اس واقعے پر ’پوری طالبان قیادت غصے میں ہے‘ لہذا اس واقعے میں ’ملوث افراد کو جلد ہی گرفتار کیا جائے گا اور سخت سے سخت سزا دے جائے گی‘۔
طالبان کی جانب سے پاکستانی ٹرک سے پرچم اتارے جانے کا معاملہ کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشن
پاکستان سے افغانستان جانے والے امدادی ٹرکوں سے پاکستانی پرچم اتار لیے گئے
اتوار کے روز پاک افغان کارپوریشن فورم کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کے دررمیان طورخم سرحد پر امدادی سامان سے بھرے 17 ٹرک جن میں 300 ٹن اشیا تھیں افغانستان روانہ کیے گئے۔
اس حوالے سے سرحد پر ایک تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے عمائدین نے شرکت کی۔
اس امدادی سامان میں آٹا، دالیں، گھی، چینی، چاول اور کھانے پینے کی دیگر اشیا کے ساتھ ادویات بھی بھیجی گئی تھیں۔
صحافی محمود جان بابر کو عینی شاہدین نے بتایا کہ ان 17 ٹرکوں میں پہلے ٹرک پر پرچم نہیں تھا بلکہ دوسرے ٹرک پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہوا تھا، جس کو دیکھتے ہی سرحد پر کھڑے مسلح افراد نے اس ٹرک کو روکا اور پرچم کے ساتھ لگا ڈنڈا توڑ کر اسے اتار دیا۔
عینی شاہدین کے مطابق جھنڈا اتارنے کے بعد ہی ٹرک کو آگے جانے دیا گیا جبکہ ان 17 ٹرکوں میں سے صرف ایک پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔
پیر کے روز چار مزید ٹرالر پر بھی امدادی سامان افغانستان بھیجا گیا لیکن ان ٹرالر میں سے کسی پر بھی پاکستان کا پرچم نہیں لگا تھا۔
ٹرک

،تصویر کا ذریعہSOCIAL MEDIA
پاک افغان تعاون فورم کے ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ پاکستان کی حدود تک یہ سامان ان کی ذمہ داری تھی اور اس سامان کی حوالگی تک ماحول بھی بہت خوشگوار تھا۔
انھوں نے بتایا کہ طالبان کے ذمہ داران نے خود ان سے یہ سامان وصول کیا اور یہ ٹرک طالبان کی موجودگی میں ہی افغانستان کے اندر چلے گئے۔
عہدیدار کے مطابق اس کے بعد انھیں نہیں معلوم کہ وہاں کیا ہوا تاہم اس واقعے کی یہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان کی جانب سے تحقیقیات جاری ہیں کہ یہ پرچم کیوں اتارا گیا۔
اس حوالے سے سرحد پر موجود افغان طالبان کے پاس جو مقامی کمانڈر تھے، ان سے جب رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی تو بتایا گیا کہ ابھی وہ افراد وہاں موجود نہیں جن کی ڈیوٹی کے دوران یہ واقعہ پیش آیا۔
 
Why did they tear it in the first place and idk shows something ominous

Why can't they even control their own men?
Beginning to feel that they're just as racist as their Ghanis counterparts, they are all united in collectively hating on Pakistan. Not just Afghans, Indians, religious Muslimss, secular all united in their hatred for Pakistan ...
 
The irony - these trucks were bringing aid supplies from Pakistan government.
 
There are remains of Ghani regime that hates Pakistan and couldn't get hold of their habit from past. I am sure it was result of indoctrination and these guys are not Taliban but local militia men recently surrendered and joined the ranks.
 
Not all armed men are Taliban, some local Militiamen and tribesmen were inducted to control the provinces.
They need a Taliban official, like a political officer, keeping everyone in line, at all official places of business but especially border crossings. Had this been on the Iranian or central Asian border, such a dispute might not be able to be resolved as amicably.

if down the line the Talibs want to earn money from the transit trade they are gonna have to prevent such things from ever happening again.
 
Last edited:
The deep rooted anti-Pakistan sentiment runs through all Afghans, regardless of their ethnicity or allegiance. We have fought and killed a lot these extremist in the past and some of them don't forget it. Disrespect to Pakistani flag shows the problem is very complex and Afghan territory is not a friendly one yet. But well, some supporters of the extremist group will never see the truth.
 
At one point assets adorning these flags were directly supporting the bombing and killing of their brethren in arms. So no surprises here, it will take a lot to heal the wounds exacted by those flying this flag by collaborating with powers that brutalized the Taliban and also had supported the Indians as well.
What’s your Hindutva ID#??
 
Okay, another gangu speciality. So when did Pakistanis support india?????????............ :disagree:

I think he is right and by supporting indian he doesn't mean pakistan, if you read it again what he wrote is we supported the coalition who were hand in hands with indians and were supporting them...

But things have changed now and time will heal the wounds on both sides...be patient.
 
The afghans have been brainwashed by the Indian Hindutva mantra of Divide the Muslims and "Moo par Ram Ram Baghaal May Chooree"...

It will take decades to de-brainwash them.
 

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom