What's new

Ban on family planning ads on tv by PEMRA

Zibago

ELITE MEMBER
Joined
Feb 21, 2012
Messages
37,006
Reaction score
12
Country
Pakistan
Location
Pakistan
پیمرا نے الیکٹرانک میڈیا پر فیملی پلاننگ کے اشتہارات نشر کیے جانے پر پابندی عائد کر دی
pic_1464364333.jpg._3

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27مئی۔2016ء)پیمرا نے الیکٹرانک میڈیا پر مخصوص فیملی پلاننگ کی مصنوعات کے اشتہارات نشر کیے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے کے دوران پیمرا الیکٹرانک میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند کروانے کے سلسلے میں کافی متحرک ہوا ہے۔
(خبر جاری ہے)
اس سلسلے میں پیمرا کی جانب سے اب ایک ایسا متنازعہ حکم جاری کیا گیا ہے جس پر کافی تنقید کی جا رہی ہے۔ پیمرا کی جانب سے تمام ٹی وی چینلز اور ریڈیو چینلز کو حکم جاری کیا گیا ہے کہ آئندہ سے مخصوص قسم کے فیملی پلاننگ کے اشتہارات نشر نہ کیے جائیں۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے بھی اسی قسم کی تجویز پیش کی گئی تھی۔

http://m.urdupoint.com/daily/livenews/2016-05-27/news-654748.html
@Ray_of_Hope @django @The Sandman @Musafir117
 
.

PEMRA seems to have lost it, after seeing their actions in the past weeks, I believe the organization needs a re-construction
 
First it was just **** then it was maalik then documentries now its a headless goat banning everything it wants to
 
.
پیمرا نے الیکٹرانک میڈیا پر فیملی پلاننگ کے اشتہارات نشر کیے جانے پر پابندی عائد کر دی
pic_1464364333.jpg._3

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27مئی۔2016ء)پیمرا نے الیکٹرانک میڈیا پر مخصوص فیملی پلاننگ کی مصنوعات کے اشتہارات نشر کیے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے کے دوران پیمرا الیکٹرانک میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند کروانے کے سلسلے میں کافی متحرک ہوا ہے۔
(خبر جاری ہے)
اس سلسلے میں پیمرا کی جانب سے اب ایک ایسا متنازعہ حکم جاری کیا گیا ہے جس پر کافی تنقید کی جا رہی ہے۔ پیمرا کی جانب سے تمام ٹی وی چینلز اور ریڈیو چینلز کو حکم جاری کیا گیا ہے کہ آئندہ سے مخصوص قسم کے فیملی پلاننگ کے اشتہارات نشر نہ کیے جائیں۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے بھی اسی قسم کی تجویز پیش کی گئی تھی۔

http://m.urdupoint.com/daily/livenews/2016-05-27/news-654748.html
@Ray_of_Hope @django @The Sandman @Musafir117
Its taking the piss.
 
. . . . . .

WTF? can some pls ban PEMRA :mad:
 
. .

Pakistan Affairs Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom