AHMED85
SENIOR MEMBER
- Joined
- Aug 25, 2009
- Messages
- 2,562
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
Biddatt?
اتنے بیوقوف لوگ آج تک نہیں دیکھے
پتھر کے دور کی پریکٹسیز ہیں یہ
دنیا کیا کر رھی ہے اور پاکستان مے سب اچھا ہے کی رپورٹ چل رھی ہے
Biddatt?
آج تک کوئی لیڈر پیدا ہی نہیں ہوا جو ان کو سمجھائے
ایجنسی سے لیکر شیعا علما تک شگل میلا لگا کے بیٹھے ہیں
دوسرے ملک کے افیسر یہ دیکھتے ہوں گئے تو کہتے ہوں گے پورا ملک ہی جاہلوں سے بھرا ہے
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا
ہر شاخ پے الو بیٹھے ہیں انجام گلستاں کیا ہو گا